پاکستان

الیکٹرانک ووٹنگ مشین:ماہرین کےبڑےاعتراضات

Experts question EVMs functionality

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت نےپارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں عام انتخابات کیلئےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کابل پاس توکرالیاہےلیکن کیاعملی طورپران مشینوں کااس قدربڑےپیمانےپراستعمال ممکن ہوسکےگا؟اس حوالےسےالیکشن ماہرین کےبڑےتحفظات سامنےآگئےہیں۔ قومی اخبارمیں شائع ایک رپورٹ کےمطابق آئندہ عام انتخابات کےلیےملک میں ساڑھے گیارہ کروڑسےزائدووٹرزکے لیےایک لاکھ نوےہزارسےزائد الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کی ضرورت پڑےگی۔ بھارت میں 2019کے انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے نظام پر126ارب پاکستانی روپے کے برابر پیسہ خرچ ہوا۔ ماہرین کےمطابق بھارتی انتخابات میں اس قدربڑی رقم خرچ ہونےکےباوجود اپوزیشن جماعتوں نےنتائج پرتحفظات ظاہرکئے۔  الیکٹرنک ووٹنگ مشین کےاستعمال کابل منظور بھارت میں اب تک 107ریاستوں کےانتخابات اورتین پارلیمانی انتخابات میں ای …

مزید پڑھیں »

عامرلیاقت حسین کاایک اورمتنازعہ بیان

Amir Liaqat Hussain in parliament joint session

ویب ڈیسک ۔۔ خود ہی ناراض اورپھرخودہی مان جانےوالےپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےرہنما عامر لیاقت حسین نےپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے موقع پربڑی عجیب بات کہہ دی ۔ سننےوالےحیران رہ گئے۔ عامر لیاقت حسین پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچےتوان سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ تو پی ٹی آئی سےناراض تھے،آپ کیسے پہنچ گئے۔ جس پر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ہم آئے نہیں لائے گئے۔ عامر لیاقت حسین سے صحافی نے دوبارہ پوچھا کہ آپ کیسے آگئے، تو عامر لیاقت نے جواب دیا کہ جو ہمیشہ لاتے ہیں وہی اہتمام کے …

مزید پڑھیں »

الیکشن میں الیکٹرنک ووٹنگ مشین کےاستعمال کابل منظور

Pakistani Parliament joint session pass election amendment bill 2021

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ حکومت اپنےمقصدمیں کامیاب ۔ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں انتخابات کاترمیمی بل 2021کثرت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ آج پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس حکومت کی جانب سےبیس کےقریب بل پاس کرانےکیلئےبلایاگیاتھا۔ ان بلوں میں سب سےاہم ترین بل الیکشن ترمیمی بل 2021تھاجس کےتحت الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت مل گئی اوراس کےعلاوہ سمندرپارپاکستانیوں کوبھی ووٹ کاحق دےدیاگیاہے۔ اپوزیشن نےسیشن کےدوران اسپیکرکوحکومتی اوراپوزیشن ارکان کی گنتی کی درخواست دی لیکن اسپیکراسدقیصرنےاپوزیشن کےاعتراضات اورالیکشن ترمیمی بل میں تجویزکردہ ترامیم کومستردکردیا۔ اسپیکرکااس موقع پرکہناتھاکہ وہ آوازوں سےاندازہ لگائیں گےکہ حکومتی بنچوں پربیٹھےارکان کی تعدادزیادہ ہےیااپوزیشن بنچوں پربیٹھےارکان کی؟ اس طرح الیکشن ترمیمی بل …

مزید پڑھیں »

ثاقب نثارقومی مجرم،قانون کاسامناکرناپڑےگا:مریم نواز

Maryam Nawaz Talks to Media

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکوقانون کاسامناکرناپڑےگا،وہ ایک بیان دےکراپنی جان نہیں چھڑواسکتے۔ ان خیالات کااظہارمسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنےاسلام آبادہائیکورٹ میں پیشی کےبعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےکیا۔ ان کاکہناتھاکہ ثاقب نثارکےخلاف ایک جج نےبیان حلفی دیاہےاورثاقب نثاریہ کہہ کراپنی جان نہیں چھڑواسکتےکہ وہ قانونی مسائل میں نہیں پھنسناچاہتے۔ تین بارکےوزیراعظم نوازشریف اورمیں بےگناہ ہونےکےباوجودعدالتوں کاسامناکرسکتےہیں جب سابق ڈکٹیٹرمشرف کےخلاف سزائےموت کافیصلہ آیاتواسےفوری طورپرریورس کردیاگیالیکن یہاں ایک نہیں تین تین جج نوازشریف کےحق میں گواہی دےرہےہیں لیکن سزاکافیصلہ جوں کاتوں برقرارہے۔ جسٹس اطہرمن اللہ صاحب سےہم یہ توقع کرتےہیں کہ وہ سچ کوسامنےآنےدیںگےاوراس معاملےکوتوہین عدالت کانام نہیں دیں گے۔ …

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس: اپوزیشن کاحکومت کوسرپرائزدینےکااعلان

Pakistani Parliament joint session pass election amendment bill 2021

ویب ڈیسک ۔۔ شہراقتدارمیں حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان آج بڑی جنگ ہونےجارہی ہے۔ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں دونوں اپنی اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت انتخابی اصلاحات سمیت اٹھائیس بل منظورکرانے کی کوشش کرے گی جبکہ دوسری جانب اپوزیشن اپنی پوری کوشش کرکےان بلوں کوپاس ہونےسےروکنےکیلئےایڑی چوٹی کازورلگادےگی۔ آج دن بارہ بجےہونےوالےپارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کیلئےحکومت اوراپوزیشن نےاپنی اپنی مشاورت مکمل کرلی ہے۔حکومت 228ارکان کےساتھ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔متحدہ اپوزیشن 212 ارکان کی حمایت کےساتھ شریک ہوگی۔ حکومت کاپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکامقصد انتخابی اصلاحات، ای وی ایم، سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ دینے اور …

مزید پڑھیں »

اسموگ: پنجاب حکومت کاغیرمعمولی اقدامات کافیصلہ

Smog situation in Lahore

ویب ڈیسک ۔۔ لاہوران دنوں آلودگی کےحوالےسےدنیابھرمیں پہلی پوزیشن پربراجمان ہےاورآلودگی کی وجہ بننےوالی اسموگ پرقابوپانےکیلئےپنجاب حکومت نےغیرمعمولی اقدامات کافیصلہ کیاہے۔ نجی ٹی وی چینل کےمطابق اسموگ کوکنٹرول کرنےکیلئےاسکولوں کے اوقات میں تبدیلی، موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ اورنجی گاڑیوں پرپابندی کی تجاویزپرسنجیدگی سےغورکیاجارہاہے۔ پنجاب حکومت کودی جانےوالی تجاویزمیں کہا گیا ہے کہ اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی جائے،موسم سرما کی اسکول کی چھٹیوں میں اضافےکامشورہ بھی دیاجارہاہے جبکہ سڑکوں پرگاڑیوں کےرش کوکم کرنےکےلئےبھی ایسی تجاویزدی گئی جن کااس سےپہلےپاکستان میں تصوربھی نہیں کیاگیاتھا۔ ممکنہ طورپرچین کی طرزپرنجی گاڑیوں کے استعمال پر مخصوص نوعیت کی پابندی لگائی …

مزید پڑھیں »

راناشمیم عدالت میں کیوں پیش نہ ہوئے؟وجہ سامنےآگئی

Islamabad high court issue notice in Rana Shamim case

ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گلگت بلتستان کےسابق چیف جج کے بیان حلفی سےمتعلق کیس کی سماعت میں نوٹس کےباوجودراناشمیم پیش نہ ہوئے۔ان کی جگہ ان کےبیٹےحاضرہوئےاوروالدکی غیرحاضری کی وجہ سےفاضل عدالت کوآگاہ کیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کےسابق چیف جج رانا محمد شمیم کےبیان حلفی پرشائع ہونےوالی خبرکےمعاملےکی سماعت ہوئی،جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف، دی نیوز کے ایڈیٹر عامر غوری، دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی اور اٹارنی جنرل پاکستان سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ رانا شمیم کے بیٹے نے عدالت کو بتایا …

مزید پڑھیں »

راناشمیم کےالزامات: اسلام آبادہائیکورٹ نےنوٹس کیوں لیا؟

Islamabad High Court Takes notice of Rana Shamim allegations

ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےنوازشریف اورمریم نوازکودی جانےوالی سزائوں سےمتعلق گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے انکشافات کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کوآج صبح ساڑھے 10 بجے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے دی نیوز کے ایڈیٹر انچیف، ایڈیٹر اورخبربریک کرنےوالے صحافی انصارعباسی کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کیاہے۔ ذرائع کا کہناہےکہ اس معاملے میں اسلام آبادہائیکورٹ کےایک جج کا نام آنے کے بعد عدالت نے معاملےکانوٹس لیا۔ گلگت بلتستان کی سپریم ایپلٹ کورٹ کے سابق چیف جسٹس رانا …

مزید پڑھیں »

ثاقب نثارکےراناشمیم پرجوابی الزامات

Saquib Nisar reaction on Rana Shamim allegations

ویب ڈیسک ۔۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کےسابق چیف جج راناشمیم پرجوابی الزامات لگادئیے۔ نواز شریف اور مریم نواز کے کیس کو لے کر گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہارکرتےہوئےثاقب نثارنےکہا کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبرحقائق کے منافی ہے،رانا شمیم کے سفید جھوٹ پرکیا جواب دوں۔ ثاقب نثار نے کہا کہ رانا شمیم بطورچیف جسٹس گلگت بلتستان ایکسٹینشن مانگ رہے تھے جو میں نے منظورنہیں کی اور ایک مرتبہ رانا شمیم نے مجھ سے ایکسٹینشن نہ دینے کا شکوہ بھی کیا تھا۔ سابق چیف جسٹس …

مزید پڑھیں »

راناشمیم کےالزامات: مسلم لیگ ن کابڑاعلان

Shahid Khaqan Abbasi presser

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن نےسابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کےانکشافات کامعاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانےکااعلان کردیا۔ اسلام آبادمیں ہنگامی پریس کانفرنس کرتےہوئےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اورخواجہ آصف نےکہاراناشمیم نے بغیر کسی دباؤ کے حلفیہ بیان دیا ہے اورہمارےپاس اس بیان پریقین کرنےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو نااہل کرکے سیاست سےعلیحدہ کردیا گیا،ثاقب نثاراوررانا شمیم سمیت تین افراد کو حقیقت کا علم ہےلیکن پاکستان کےعوام کوبھی سچ پتاچلنا چاہیے۔الیکشن کےعمل میں مداخلت ہوتوکیا ہم پوچھنےکاحق نہیں رکھتے؟ شاہد خاقان عباسی نےپوچھاکہ ملک کاچیف جسٹس اس قسم کےبیانوں میں ملوث ہو توانصاف کہاں …

مزید پڑھیں »