پاکستان

کورکمانڈرزکانفرنس کےاعلامیہ کی تائید

Imrran khan adilala jail

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکورکمانڈرزکانفرنس اعلامیےکی تائید کرتےہوئے9مئی واقعات میں ملوث ملزمان کوکڑی سےکڑی سزادینےپرزوردیاہے۔  اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو میں عمران خان نے9مئی واقعات پراعلیٰ عدالتی کمیشن بنانےکامطالبہ کیااورکہااس روزکی سی سی ٹی وی ویڈیوزنکالی جائیں۔ عمران نےواضح کیاکہ کہ ہم فوج کے خلاف نہیں نہ تصادم چاہتے ہیں، ہماری پارٹی فوج کے خلاف نہیں۔ 8 فروری سے کسی نے مجھ سےرابطہ نہیں کیا، مجھےمعلوم ہےمجھ سےرابطہ کیوں نہیں کیاگیا،بتانا نہیں چاہتا۔ عمران خان نےکہاانہوں نےآئی ایم ایف کوخط اس لیے لکھا کیونکہ سیاسی استحکام کےبغیرمعاشی استحکام ممکن نہیں، ہمارا 70 فیصد پیسہ …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں غریبوں کیلئےسستےگھر

Cheap housing in Punjab

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کےہرضلع میں کم آمدنی والےلوگوں کیلئےاپنی چھت ۔۔ اپناگھرسکیم کےتحت تین ہزارگھرتعمیرکئےجائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت ہونےوالےخصوصی اجلاس میں اس منصوبےکےحوالےسےتبادلہ خیال کیاگیا۔ مریم نوازنےحکام کوہدایت کی کہ ان گھروں کیلئےڈاؤن پےمنٹ ادائیگی اورماہانہ قسط کم سےکم رکھی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےایک لاکھ گھروں کی تعمیرکےاعلان کوعملی جامہ پہنانے کیلئے جامع پلان طلب کرلیا اورکہا کہ پنجاب کےہرضلع میں کم آمدن لوگوں کے لئے 3ہزارسے زائد گھرشہروں کےقریب بنائے جائیں گے۔انہوں نے6ہفتوں میں ماڈل گھرتیارکرنےکی ہدایت کی۔ مریم نوازنے کہاپنجاب میں کم آمدن والے بے گھر افراد کوبنے بنائے گھر دیئے جائیں گے۔ غریب کیلئے …

مزید پڑھیں »

نومئی کےذمہ داروں کوکٹہرےمیں لایاجائےگا:عسکری قیادت

Army Chief Gen Asim Munir

ویب ڈیسک ۔۔ کورکمانڈرزکانفرنس میں قوم میں تقسیم کی سازش کرنےوالےعناصرکی کوششوں کی مذمت ۔۔ ملک کی اعلیٰ عسکری قیادت کی جانب سےکہاگیاکہ الیکشن 2024 میں مسلح افواج نےتفویض کئےگئےمینڈیٹ کے مطابق عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیالیکن کچھ عناصر کی جانب سےبےبنیادالزام تراشی کی جارہی ہے۔ کورکمانڈرزکانفرنس کےاعلامیےکےمطابق عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مینڈیٹ کے مطابق تمام ترمشکلات کےباوجودعوام کومحفوظ ماحول مُہیاکیا،اس سے زیادہ افواج پاکستان کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ عسکری قیادت کےاعلیٰ ترین فورم نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ کچھ مخصوص سیاسی عناصر، سوشل میڈیا اورمیڈیا کے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی رہائی کیلئےقراردادجمع

resolution for Imran Khan release

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئےسنی اتحادکونسل نےقومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قراردادجمع کروادی ہے ۔ قراداد کے متن کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کو فی الفور ختم کرکےانہیں فوری رہاکرنےکامطالبہ کیاگیاہے۔ مزیدیہ بھی کہاگیاہےکہ قانون کاغلط استعمال مزید بند کیاجائے۔ قرارداد کے مطابق شاہ محمود قریشی، پرویز الٰہی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، صنم جاوید، اعجاز چوہدری، محمود الرشید سمیت دیگر کو رہا کیا جائے۔ قراردادمیں صحافی عمران ریاض اور اسد طور کی رہائی کامطالبہ بھی کیاگیاہے۔ قرارداد میں کہاگیاہے کہ تمام افراد پردرج مقدمات سیاسی اورغیرقانونی ہے۔

مزید پڑھیں »

شہبازکوجائزوزیراعظم تسلیم نہیں کرتے:اسدقیصر

PTI leader Asad Qaiser

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ شہبازشریف ہمارےچھینےگئےمینڈیٹ پروزیراعظم بنے،انہیں کسی صورت جائزوزیراعظم نہیں مانتے،وہ ملک کےمسائل حل نہیں کرسکتے ۔۔  رہنماسنی اتحادکونسل اسدقیصرنےاسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہاملک گیرتحریک کی منصوبہ بندی کررہےہیں،اپناحق چھین کرلیں گے،ووٹ کوجتنابےعزت نوازشریف نےکیا،کسی اورنےنہیں کیاہوگا ۔۔ اسدقیصرنےکہاتحریک انصاف کوپڑنےوالےتین کروڑووٹوں کوعزت نہیں دی جارہی ۔ ہم اپناحق چھین کرلیں گے۔

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی اےایس پی شہربانوکوشاباش

army chief appreciate ASP Sheharbano

ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرکالاہورکےعلاقےاچھرہ میں عربی رسم الخط کےپرنٹ والالباس پہننےوالی خاتون کومشتعل ہجوم سےبچانےوالی اےایس پی شہربانونقوی کوخراج تحسین۔ سپہ سالارنےلاہورمیں اےایس پی شہربانوسےملاقات کی اورغیریقینی صورتحال پرقابوپانےکیلئےان کےپروفیشنل کردارکی تعریف کی ۔۔ نڈرآفیسرشہربانونقوی نے26 فروری 2024 کولاہورکےاچھرہ بازارمیں عربی خطاطی کےپرنٹ والالباس پہنےخاتون کومشتعل ہجوم سےبچاکربحفاظت نکالا تھا۔ آرمی چیف نے بہادرپولیس آفیسرکے کردارکوسراہااورکہاپاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کررہی ہیں، خواتین معاشرےکاانمول حصہ اوران کا احترام مذہب اورہماری معاشرتی اقدارمیں بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں »

فیصل واوڈانےبزدارٹوکسےکہا؟

faisal vawda name maryam nawaz

ویب ڈیسک ۔۔ فیصل واوڈاکی جانب سےمریم نوازکوبزدارٹوکہنےپرن لیگ کی رہنماکےردعمل پرسابق پی ٹی آئی رہنمانےکہابزدارٹوکی خدمت گزاراورذاتی کنیزکی بات کاجواب دینااپنی توہین سمجھتاہوں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرفیصل واوڈا نےاپنی پوسٹ میں کہامیں بزدار2کی خدمت گزاراورذاتی کنیز کا جواب دینا اپنی توہین سمجھتا ہوں۔ کسی قابل انسان نے بزدار2 سے متعلق سیاسی سوال اٹھایا توضرورجواب دوں گا۔ واوڈانےکہاابھی تون لیگ کی چیخیں نکلنا شروع ہوئی ہیں،آنےوالےدنوں میں یہ چیخیں اوربھی نکلیں گی۔ سابق وفاقی وزیرنےکہاڈیڑھ سال کی بات ہے حدیبیہ اوراتفاق فاؤنڈری کا کیس بھی کھلنا ہے،را سے لے کر ہر غلیظ الزام کنیز خود کہہ …

مزید پڑھیں »

ایک سونوےملین پاونڈکیس میں فردجرم عائد

190 million pound case

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ایک سونوےملین پائونڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائد، دونوں ملزمان کاصحت جرم سےانکار،عدالت نےچھ مارچ کوگواہان کوبیان ریکارڈکرانےکیلئےطلب کرلیا۔ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانا نےاڈیالہ جیل میں ایک سونوےملین پائونڈکیس کی سماعت کی ۔۔ کیس میں کل اٹھاون گواہ موجودہیں ۔۔ چھ مارچ کوپانچ گواہان کےبیان ریکارڈکئےجائیں گے۔۔ دوران سماعت بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم اس کیس میں تاخیر نہیں چاہتے، 8 فروری سے پہلے نیب کو جلدی تھی، اب ہم چاہتےہیں سزا جلدی ہو۔ عدالت نے عمران خان کے طبی معائنے، دانتوں کے چیک اپ کے لیے جنرل فزیشن …

مزید پڑھیں »

نیپرانےعوام پربجلی گرادی ۔۔

electricity prices increased

ویب ڈیسک ۔۔ نیپرانےعوام پربجلی گرادی،ایک ماہ کیلئےبجلی کی قیمت میں 7 روپے5 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی ۔۔ نیپراکی جانب سےبجلی کی قیمتوں میں اضافے کےنوٹیفکیشن کےمطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔نیپرا نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کے بلوں میں وصول کیاجائے گا۔ صارفین پرجی ایس ٹی سمیت 66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔بجلی کی قیمت میں اضافے کااطلاق کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں »

ن لیگ قومی اسمبلی کی سب سےبڑی جماعت بن گئی

PML-N seats in NA

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری پارٹی پوزیشن کےمطابق قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن سیٹوں کےحساب سےاس وقت سب سےبڑی جماعت بن چکی ہے۔۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں پر پارٹی پوزیشن کے حساب سےمسلم لیگ ن 75 جنرل نشستوں پر کامیاب ہوئی،9 آزاد ارکان کی شمولیت کے بعداس کےارکان کی جنرل نشستیں 84 ہوگئیں۔ مسلم لیگ ن کواقلیتوں کی 4 اور خواتین کی 20 نشستیں ملیں،اس طرح ن لیگ کی قومی اسمبلی میں کل کی نشستوں کی تعداد 108 ہوگئی۔ پیپلزپارٹی کے54 امیدوارجنرل نشست پر کامیاب ہوئے، کسی آزاد امیدوار نے …

مزید پڑھیں »