Home / فیصل واوڈانےبزدارٹوکسےکہا؟

فیصل واوڈانےبزدارٹوکسےکہا؟

faisal vawda name maryam nawaz

ویب ڈیسک ۔۔ فیصل واوڈاکی جانب سےمریم نوازکوبزدارٹوکہنےپرن لیگ کی رہنماکےردعمل پرسابق پی ٹی آئی رہنمانےکہابزدارٹوکی خدمت گزاراورذاتی کنیزکی بات کاجواب دینااپنی توہین سمجھتاہوں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرفیصل واوڈا نےاپنی پوسٹ میں کہامیں بزدار2کی خدمت گزاراورذاتی کنیز کا جواب دینا اپنی توہین سمجھتا ہوں۔ کسی قابل انسان نے بزدار2 سے متعلق سیاسی سوال اٹھایا توضرورجواب دوں گا۔

واوڈانےکہاابھی تون لیگ کی چیخیں نکلنا شروع ہوئی ہیں،آنےوالےدنوں میں یہ چیخیں اوربھی نکلیں گی۔

سابق وفاقی وزیرنےکہاڈیڑھ سال کی بات ہے حدیبیہ اوراتفاق فاؤنڈری کا کیس بھی کھلنا ہے،را سے لے کر ہر غلیظ الزام کنیز خود کہہ رہی ہیں میں نہیں کہہ رہا۔

یہ بھی چیک کریں

Defence Minister of Pakistan Khawaja Asif reaction on Mohsin Naqvi statement

میری نقوی صاحب جتنی اوقات نہیں: خواجہ آصف

Monday, 3 August 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں محسن نقوی نےسسٹم کےفیل …