پاکستان

پاک فوج کاقومی سلامتی ویکجہتی کےتحفظ کےعزم کااظہار

Thursday, 24 December 2025 | Web Desk پاک فوج کی اعلی ترین قیادت نےایک باراپنےاس عزم کاپرزوراظہارکیاہےکہ قومی یکجہتی ، سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہرگزکسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ، بھلےایسے عناصر سیاسی ہوں یاغیرسیاسی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں شرکاء نےاس عزم کااعادہ کیا کہ بھارتی کےلےپالک تمام دہشتگردوں، سہولت کاروں اوران کے معاونین کے ساتھ فیصلہ کن اور بغیر کسی رعایت کے نمٹا جائے گا۔ کانفرنس کےشرکاسےخطاب کرتےہوئےفیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے ملک بھرمیں انٹیلی جنس پر مبنی انسداد دہشتگردی …

مزید پڑھیں »

میں خودہی ہوں اپنےپیچھےپڑاہوا۔۔۔

ansar abbasi column on imran khan

Tuesday, 23 December 2023 | Web Desk تحریکِ انصاف کےاندرسیاسی حکمتِ عملی سےمتعلق واضح تضاد سامنےآگیا۔ ایک طرف اپوزیشن اتحاد کےسربراہ محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی کے کئی سینئر رہنماحکومت کےساتھ ڈائیلاگ، مفاہمت اورمعاملات کے سیاسی حل پر زور دے رہے ہیں اوراس مقصدکیلئے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن سے کردار ادا کرنے کی اپیل بھی کی جا رہی ہے۔ دوسری طرف عمران خان اپنی ہی پارٹی کےسرکردہ رہنماؤں کےبیانیےکےبرعکس ڈائیلاگ کے بجائے احتجاج، اسٹریٹ ایجی ٹیشن اور تصادم کی بات کررہےہیں ۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں سزاکےبعدسوشل میڈیاپرعمران خان نےاعلیٰ عسکری قیادت کوبراہ راست تنقیدکانشانہ بنایا۔ …

مزید پڑھیں »

اللہ کی مددآتےدیکھی،محسوس کی، عاصم منیر

Syed Asim Munir address Ulema conference

Monday, 22 December 2025 | Web Desk چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےصرف ریاست ہی جہاد کا حکم یا فتویٰ دےسکتی ہے، کسی اورکےپاس ایساکرنےکاشرعی اختیارنہیں۔ اسلام آبادمیں قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف ڈیفنس فورسز کا کہنا تھا اللہ نے اسلامی ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطاکیا، ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان کا آپس میں گہرا تعلق اور مماثلت ہے۔ انہوں نےکہا ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان کا قیام کلمہ طیبہ کی بنیاد پر رمضان کے مہینے میں ہوا، دونوں ریاستوں میں مماثلت کی وجہ یہ ہےکہ رب کائنات …

مزید پڑھیں »

شہیدکی بیٹی کی شادی میں پولیس کی اینٹری

daughter of martyred police cop's marriage Muzaffargarh

Sunday, 21 December 2025 | Web Desk مظفرگڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں پولیس کےافسران اوراہلکارشہیدکی بیٹی کےسرپرہاتھ رکھنےپہنچ گئے۔ شادی نےپولیس نےمنتظم کاکردارنبھایا۔ مظفر گڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی فوزیہ کی شادی ایک ایسی انوکھی شادی تھی جس میں پولیس نے منتظمین کا کردار نبھایا۔ شادی میں بارات کو پولیس پروٹوکول میں میرج ہال تک پہنچایا گیا،دلہن کا بھی لیڈی کانسٹیبلز نے پھول نچھاور کرتے ہوئے استقبال کیا۔ واضح رہے مظفرگڑھ میں پولیس کانسٹیبل اقبال بھٹی پولیس مقابلے کے دوران جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔ مظفر گڑھ میں شہید …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ 2کیس میں 17،17 سال قیدکی سزا

Tosha Khana 2 case verdict

Sunday, 21 December 2025 | Web Desk توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی مجرم ثابت۔ عدالت نےدونوں مجرموں کو17،17سال قید کی سزاسنادی۔۔ دونوں مجرمان پر1کروڑ64 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں فیصلہ سنایا۔جرمانےکی عدم ادائیگی پرمزیدچھ چھ ماہ قیدبھگتناہوگی۔تحریری فیصلےکےمطابق،بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ مجرم ثابت ہوئے۔ انسٹھ صفحات پرمشتمل کیس کےتحریری فیصلےکےمطابق ، بانی کوزائدعمراوربشریٰ بی بی کوخاتون ہونےکےناطے کم سےکم سزادی گئی۔ بانی اوربشریٰ بی بی پرالزامات یادرہےکہ سعودی ولی عہدسےوصول …

مزید پڑھیں »

پاک افغان جنگ بندی ختم ہوگئی ، ترجمان دفترخارجہ

Ceasefire no longer exists, FO spokesperson

Friday, 19 December 2025 | Web Desk ترجمان دفترخارجہ طاہرحسین اندرابی نےکہاہےکہ افغان طالبان نےجنگ بندی معاہدےکی پاسداری نہیں کی افغانستان سےپاکستان کےاندرحملےجاری مسلسل جاری ہیں،اس لئےاب دونوں ملکوں کےدرمیان جنگ بندی ختم سمجھی جائے۔ دفترخارجہ کی ہفتہ واربریفنگ میں ان کاکہناتھا، افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے۔ طاہراندرابی نے کہاافغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، دہشتگردوں کوافغان سرزمین پرمعاونت ملنے کے قابلِ اعتماد شواہد ہیں، پاکستان کو دہشتگردعناصر کی حمایت سےمتعلق …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں نیٹ میٹرنگ پالیسی میں اہم تبدیلیاں

Nepra changes net metering policy

Thursday, 18 December 2025 | Web Desk پاکستان میں نیٹ میٹرنگ پالیسی ایک انقلابی قدم ہے، جس کی بدولت گھریلو صارفین خود بجلی پیداکرکےحکومت کوبیچ سکتے ہیں۔ نیٹ میٹرنگ کیا ہے؟ نیٹ میٹرنگ ایک آسان بِلنگ کا طریقہ کار ہے۔ جب آپ سولر پینل لگواتے ہیں، تو یہ سسٹم ایک دو طرفہ (بائی ڈائریکشنل) میٹر کے ذریعے گرڈ سے جڑ جاتا ہے۔ یہ میٹر دو چیزوں کا حساب رکھتا ہے: درآمد شدہ بجلی: وہ بجلی جو آپ گرڈ سے لیتے ہیں (رات کے وقت یا بادلوں والے دن)۔ برآمد شدہ بجلی: فالتو سولر بجلی جو آپ دھوپ والے دن گرڈ …

مزید پڑھیں »

بیرون ملک پاکستانی بھکاری دردسربن گئے

Pakistani Beggars

Thursday, 18 December 2025 | Web Desk بیرون ملک پاکستانی بھکاری حکومت کیلئےدرد سر بن گئے۔معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز تک پہنچ گیا۔صورتحال پر اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے کی بریفنگ ۔ بتایاکہ رواں برس51 ہزار لوگوں کو آف لوڈ کیا گیا۔ مسافروں کی اکثریت وزٹ، عمرہ اور ورک ویزا کی کیٹیگری سے تھی۔ ہزاروں کو ڈی پورٹ بھی کیا گیا۔ سب سے زیادہ 24 ہزار افراد سعودی عرب نے بھیک مانگنے پر ڈی پورٹ کیے۔ یواے ای نے 6 ہزار اور آذربائیجان نے ڈھائی ہزار پاکستانی بھکاریوں کونکالا۔ قومی میڈیاکی خبروں کےمطابق ، …

مزید پڑھیں »

سمندروں کی فاتح پاک نیوی کاایک اورکارنامہ

Pak Navy sub-marine Ghazi launched

Thursday, 18 December 2025 | Web Desk سمندری سرحدوں کےتحفظ میں پاک بحریہ ایک قدم اورآگے۔ چین کےشہرووہان میں پاک بحریہ کی آبدوزغازی کولانچ کردیاگیا ۔ تقریب شوانگ لیوبیس پرمنعقدکی گئی ۔۔ آئی ایس پی آرکےمطابق،پاک بحریہ کی غازی ہنگورکلاس کی چوتھی آبدوزہےجوچین میں تیارکی گئی ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان 8 ہنگور کلاس آبدوزوں کا معاہدہ ہے، معاہدے کے تحت 4 ہنگور آبدوزیں چین جبکہ 4 پاکستان میں تیار کی جائیں گی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے، کراچی شپ یارڈ میں ہنگور آبدوزوں کی تیاری ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کےتحت ہوگی، ہنگورکلاس آبدوزیں جدید ہتھیاروں اور سینسرز …

مزید پڑھیں »

تباہ شدہ بھارتی رافیل طیاروں کےنمبرسامنےآگئے

Report on Pak India air war in May 2025

Tuesday, 16 December 2025 | Web Desk مئی میں ہونے والے پاک بھارت فضائی معرکےمیں گرائے گئےانڈین ایئرفورس کے4 رافیل طیاروں کے نمبرسامنےآگئے۔ معروف برطانوی دفاعی جریدے(Key-Aero)کی ایروکی تحقیقاتی رپورٹ کےمطابق مئی 2025میں ہونےوالی پاک بھارت فضائی جنگ کےدوران بھارتی فضائیہ کے4جدیدترین لڑاکاطیارےرافیل تباہ ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیاہےکہ تباہ رافیل طیاروں کےنمبربی ایس 001، بی ایس 021، بی ایس 022 اور بی ایس 027 تھے۔ برطانوی جریدہ توتباہ شدہ بھارتی طیاروں کےنمبرتک سامنےلےآیاہےلیکن بھارت آج تک اپنےطیاروں کی تباہی سےانکاری ہے۔ رپورٹ میں مزیدبتایاگیاہےکہ پاکستانی شاہینوں نےملٹی ڈومین آپریشنزکےدوران بھارتی فضائیہ کو مفلوج کرکےرکھ دیا۔ جنگ میں بھارتی فضائیہ …

مزید پڑھیں »