پاکستان

کراچی بڑی تباہی سےبچ گیا

explosive material found in karachi

Monday, 5 January 2025 | Web Desk سکیورٹی اداروں نےکراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ بلدیہ رئیس گوٹھ میں کارروائی کے دوران 4 ٹن سےزائد دھماکا خیز مواد برآمد۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق سکیورٹی حکام نےگیس سلنڈرزاورمنی ٹرک بھی تحویل میں لےلیا۔ یہ کارروائی زیرحراست دہشت گردوں کی نشاندہی پرکی گئی۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہےکہ ٹرک میں دھماکا خیزمواد بھرکر آئی آئی چندریگر روڈ پر دہشت گردی کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ برآمد شدہ بارودی مواد کو بم ڈسپوزل اسکوڈ نے ناکارہ بنادیا۔ دھماکا خیز مواد ڈرموں میں بھرکر شہر میں منتقل کیا گیا تھا۔ 60 ڈرم اور 5 …

مزید پڑھیں »

جیل میں عمران خان کیسےرہتےہیں؟

engineer Muhammad Ali mirza statement about Imran Khan

Saturday, 03 January 2025 | Web Desk معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نےدعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں۔ ان کےبیرک سےاکثران کی آوازیں دوسری بیرکس میں سنائی دیتی ہیں۔ 2 سال جیل کاٹنے والے کے لیے فرسٹریٹڈ ہوناکوئی غیر معمولی بات نہیں، جیل جگہ ہی ایسی ہے۔ اڈیالہ جیل میں 103دن قید رہنے والے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نےجیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئے جیل کے اندرگزرےدنوں کی مکمل تفصیلات بتا دیں۔ انجینئر محمد علی مرزانےکہاحکومتی شخصیات کےمطابق جیل میں عمران خان کو جیل میں محل …

مزید پڑھیں »

ملک کے5بڑوں کوبیٹھناہوگا: راناثنااللہ

Rana Sanaullah proposes trust building measures

Friday, 02 January 2025 | Web Desk وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےملک کی سیاسی صورتحال میں بہتری کافارمولاتجویزکردیا۔ جیونیوزکےپروگرام کیپیٹل ٹاک میں اینکرحامدمیرکےسوال کاجواب دیتےہوئےکہا،ملک کے 5 بڑے ہیں ان کے درمیان اعتماد بڑھانے کیلئے رابطہ ہوا تو صورتحال بہتر سمت میں آگے بڑھ سکتی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہاان 5 بڑوں میں نوازشریف، شہبازشریف،آصف زرداری، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ایک اور شخصیت ہیں۔ جب تک ان 5 شخصیات کے درمیان اعتماد سازی کے لیے اقدامات نہیں ہوں گے تو بریک تھرو نہیں ہوگا، میرے اور عامر ڈوگر کےرابطوں سے بریک تھرو نہیں ہونےوالا۔ راناثنااللہ کاکہناتھا، جن سوشل …

مزید پڑھیں »

خوش آمدید2026 ..سب کونیاسال مبارک

new year 2026 celebrations

Thursday, 01 January 2026 | Web Desk خوش آمدید 2026،پاکستان سمیت دنیابھرمیں نئےسال کاآغازہوگیا ۔ نئےسال کاآغازسب سےپہلےنیوزی لینڈسےہوا۔ اس موقع پرآکلینڈکےمشہوراسکائی ٹاورپرخوبصورت آتش بازی نےسماں باندھ دیا۔ نیوزی لینڈکےکچھ ہی دیربعدجب آسٹریلیامیں جب سال نوشروع ہواتوحسب روایت سڈنی کےہاربربرج پرہزاروں لوگوں نے2026کوخوش آمدیدکہا۔ اس موقع پراوپراہاوس پرخوبصورت چراغاں کیاگیا۔ نئےسال کی آمدپرسڈنی بیچ حملےمیں مرنےوالوں کےاحترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی ۔ لاہورمیں سال نوکااستقبالپاکستان کےمختلف شہروں میں بھی نئےسال کوبھرپورطریقےسےخوش آمدیدکہاگیا۔ لاہورکی لبرٹی مارکیٹ میں رات 12بجتےہی آتش بازی کامظاہرہ کیاگیا۔ زندہ دلان لاہورنےاس موقع پربھنگڑےڈال کراپنی خوشی کااظہارکیا۔ پنجاب حکومت کےاحکامات پرسکیورٹی کےسخت انتظامات کئےگئے۔ …

مزید پڑھیں »

شہربانونقوی پرڈاکٹرکاسنگین الزام

allegations on SP Sheharbano Naqvi

Monday, 29 December 2025 | Web Desk لاہور کےایک آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر علی زین العابدین کے پولیس آفیسر شہر بانو نقوی پرسنگین الزامات ۔ دعویٰ کیاکہ شہربانونقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپےایک مریضہ کو دلوائے۔ دوسری جانب شہربانونقوی نے ان الزامات کی سختی سےتردیدکرتےہوئےبےبنیادقراردیا۔ ایکسپریس نیوزکی ویب سائٹ پرشائع ہونےوالی ایک خبرکےمطابق، ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپےمریضہ کودلوائے، اپریل میں مریضہ کی آنکھ کی لیزرسرجری کی، جوکہ بالکل ٹھیک تھی۔ ڈاکٹر علی زین العابدین نےموقف اپنایاکہ پولیس نےان سےکہاکہ آپ نے آپریشن ٹھیک نہیں کیا،لہذا …

مزید پڑھیں »

مریم نوازخیبرپختونخوامیں جلسہ کرکےدکھائیں

CM KPK Suhail Afridi challenge Maryam Nawaz

Monday, 29 December 2025 | Web Desk وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کامریم نواز کوخیبرپختونخوامیں جلسہ کرنے کا چیلنج ۔ کہامریم نواز کے پی میں اور میں پنجاب میں جلسہ کروں گا، دیکھتے ہیں کس کی کال پر عوام زیادہ باہر نکلتی ہے۔ لاہور کے تین روزہ دورےکےآخری روزسینئر صحافیوں، اینکر پرسنز، ڈیجیٹل میڈیا نمائندوں، مختلف ٹی وی چینلز کے بیورو چیف سےناشتےپرملاقات کے دوران گفتگوسہیل آفریدی نےملکی سیاست پرکھل کرگفتگوکی۔ سہیل آفریدی نے مریم نواز خیبر پختونخواآنےکی دعوت دی اورکہاکہ ہم انہیں بتائیں گےکیسےایک وزیراعلیٰ کوجمہوری اور مہذب انداز میں احترام دیاجاتاہے۔ سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خیبرپختونخوا …

مزید پڑھیں »

بلاول نےسیاسی مفاہمت کی تجویزدےدی

Bilawal Bhutto Garhi Khuda Bux address

Sunday, 28 December 2025 | Web Desk بلاول بھٹو زرداری نےملک کومعاشی بحران سےنکالنےکیلئےسیاسی مفاہمت کی تجویزدےدی ۔ انہوں نےکہاکہ ملک کوسیاسی بحران سےنکالنےکیلئےآخرکارمفاہمت کی ضرورت پڑےگی اوریہ کام صرف اورصرف مفاہمت کےبادشاہ آصف زرداری ہی کرسکتےہیں۔ گڑھی خدابخش میں محترمہ بینظیربھٹوکی برسی کےموقع پرخطاب کرتےہوئےبلاول بھٹونےکہابینظیربھٹوکاآخری پیغام مفاہمت تھا ۔ انہوں نےاپنی کتاب بھی مفاہمت پرلکھی ۔ مفاہمت کوکامیاب بنانےکیلئے سیاسی جماعتوں اور سیاسی قیادت کو سیاسی انتہاپسندی چھوڑنا پڑےگا، سیاسی کارکنوں کو سیاست کو واپس سیاست کے دائرے میں لےکر آنا پڑےگا۔ 9 مئی جیسے حملے اور اداروں کو گالیاں دینا یہ سیاست کے دائرے میں نہیں ہوتے۔ …

مزید پڑھیں »

ہمارےچیف کاجگراکہاں سےلاوگے؟

Asif Zardari Garhi Khuda Bux Jalsa

Sunday, 28 December 2025 | Web Desk ہم نےایساآرمی چیف لگایاجس نےبھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کرمودی کومنہ توڑجواب دیا ۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےمودی کواوقات یاددلادی ۔ شہیدمحترمہ بینظیربھٹوکی 18ویں برسی پرگڑھی خدابخش میں جلسہ عام سےخطاب کرتےہوئےکہادنیانےلحاظ کیاورنہ جنگ میں بھارت کےمزیدجہازگراسکتےتھے۔ بھارتی وزیراعظم کوللکارتےہوئےصدرزرداری نےکہامودی تم دنیابھرکااسلحہ خریدسکتےہولیکن وہ دل اورگردہ کہاں سےلاوگےجوہمارےآرمی چیف کےپاس ہے۔ ہم چاہتےتوبھارت کےوکرانت کوبھی نشانہ بناسکتےتھے لیکن بھارت شکرکرےہم نےخیال کیا۔ آصف زرداری نےکہا،مودی کو پتا چل گیا کہ ہم پاکستان کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ بھول جاؤ روٹی ہوگی گولی ہوگی، ہم گولیاں ماریں گے خود کو دنیا …

مزید پڑھیں »

تحریک یااحتجاج ، عمران نےاختیارات دےدئیے

PTI future political strategy

Friday, 26 December 2025 | Web Desk وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کہتےہیں عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کرنے یا تحریک چلانے سمیت تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس کو دے دیے ہیں۔ جمرودکےدورےکےموقع پرمیڈیاسےبات کرتےہوئےسہیل آفریدی نے کہا،تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کی صورت میں احتجاجی تحریک چلانے سمیت تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور سینٹر علامہ راجا ناصر عباس کودئیےہیں۔ سہیل آفریدی کےمطابق ، آئندہ سیاسی لائحہ عمل انہی قائدین کی مشاورت سے طے کیا جائے گا، تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت جو بھی …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک

army chief celebrates Christmas

Friday, 26 December 2025 | Web Desk چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی پاکستان بھرکی مسیحی برادری کوکرسمس مبارکباد۔ راولپنڈی کی ایک چرچ میں انہوں نےکرسمس کی تقریبات میں شرکت کرتے ہوئےمسیحی برادری کیلئےنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرمسیحی برادری کے ساتھ ان کی خوشیوں میں شریک ہوئے۔ اس موقع پرشرکاسےخطاب کرتےہوئے،فیلڈ مارشل نے قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور بانی پاکستان کے مساوات،آزادی اور مذہبی رواداری کے وژن کو اجاگر کیا۔ انہوں نےاقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو پاکستان کے نظریے کی بنیاد …

مزید پڑھیں »