پاکستان

سول نافرمانی تحریک پرکچھ واضح نہیں، گنڈاپور

PTI civil disobedience movement

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکہتےہیں سول نافرمانی کی تحریک کےحوالےسےابھی کچھ بھی حتمی نہیں ۔ سول نافرمانی کی تحریک کااعلان ان کانہیں بانی پی ٹی آئی کاہے۔ وہ جوبھی کہیں گے،ہم اس پرعمل کریں گے۔ پشاورمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےانہوں نےکہااب تک یہ واضح نہیں کہ سول نافرمانی کی تحریک کیسے چلے گی؟ کتنے مرحلوں میں چلےگی اوراس کاآغاز کیسے ہوگا؟ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاوفاق میں ہماری حکومت نہ ہونےسےہمیں مشکلات کاسامناہے،ہمارےفنڈزہمیں نہیں دئیےجارہےلیکن ہم اپنےپیسےوفاق سےلےکررہیں گے۔ علی امین نےکہاافغانستان سےبات کئےبغیرامن کاقیام ممکن نہیں،وفاق کواپنی پالیسی تبدیل کرتےہوئےافغانستان سےبات کرنی چاہیے۔ اگرچہ امن وامان وفاق کی ذمہ داری ہےلیکن …

مزید پڑھیں »

سترہ دسمبرکومدارس بل کی منظوری کاامکان

joint parliament session for Madressah bill

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نےصدر مملکت آصف علی زرداری کو 17 دسمبرکوپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس بھیج دی ہے، جس میں دینی مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق، اس اجلاس میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کےعلاوہ 8 دیگر بلز کی منظوری بھی متوقع ہے۔ دینی مدارس رجسٹریشن بل پر حکومت اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا مدارس بل کے حوالے سے موقف 12 دسمبر کو جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا تھا کہ مدارس بل ایکٹ بن چکا …

مزید پڑھیں »

کیایہودی ہمارےمدرسوں کافیصلہ کرینگے؟جےیوآئی

JUI reaction on Madrasah Registrtion

ویب ڈیسک ۔۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس بل پراعتراضات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر نے یہ تسلیم کیا ہے کہ چند ٹکوں کے عوض ملکی اور قومی آزادی کو گروی رکھ دیا گیا۔ اسلم غوری نے اپنے بیان میں کہا کہ بیرونی دباؤ پر مدارس بل پر دستخط نہ کرنا آئین، جمہوریت، پارلیمنٹ، قوم اور اسلام کی توہین ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قوم یہ سوال کر رہی ہے کہ ہماری مساجد اور دینی مدارس کے فیصلے یہودی مالیاتی ادارے کریں گے۔ اگر …

مزید پڑھیں »

غیرمشروط مذاکرات کیلئےتیارہیں: بیرسٹرگوہر

PTI offer unconditional talks with Govt

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف نے ایک بار پھر حکومت کو غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اب ملک کو بہتری کی طرف بڑھانا چاہیے کیونکہ حالات بہت ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پہلے بھی مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا تھا اور سیاسی مسائل کا حل ہمیشہ سیاسی بیٹھک سے ہی ممکن ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات کے لیے کسی شرط کے ساتھ نہیں آتی، تاہم مطالبات ضرور سامنے رکھے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے …

مزید پڑھیں »

حکومت نےپی ٹی آئی سےمذاکرات کیلئےبڑی شرط رکھ دی

PTI to End Civil Disobedience

ویب ڈیسک ۔۔ حکومتی اراکین اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کی مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے سول نافرمانی کی تحریک واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔۔ وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جب مسلم لیگ (ن) نے مذاکرات کی پیش کش کی تھی، تو پی ٹی آئی کہتی تھی حکومت کی کوئی حیثیت نہیں اور سیاسی جماعت سے رابطہ مذاکرات نہیں کہلا سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات صرف ایک ہی میز پر بیٹھ کر ممکن ہیں،ان رابطوں …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ 2کیس: عمران خان،بشریٰ بی بی پرفردجرم عائد

toshakhana 2 case

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں فردِ جرم عائد کردی گئی۔ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کی۔ کیس کی تفصیلاتسماعت کے دوران اسپیشل جج نے فردِ جرم پڑھ کر سنائی اور سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کردی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں اڈیالہ جیل میں موجود تھے۔ کیس کی پچھلی سماعت 5 دسمبر کو ہوئی تھی، جس میں بشریٰ بی بی حاضر نہیں ہو سکیں، جس پر ان کے وارنٹ …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کےحکومت سےرابطےبحال

PTI Govt talks

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت اورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان روابط بحال ہوگئے ہیں۔ اس پیش رفت کے تحت پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے رابطہ کیا، جس میں سیاسی صورتحال اور مذاکرات کے باضابطہ آغازپرگفتگو کی گئی۔ مذاکراتی عمل کی تفصیلات الیکٹرانک میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسد قیصر نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے حوالے سے تفصیلات طلب کیں اور دونوں رہنماؤں نے مذاکرات کے لیے ممکنہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔ تاہم، ملاقات کے لیے کسی وقت کا تعین ابھی تک نہیں ہوسکا۔ پی ٹی آئی کے ممکنہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان اورفیض حمیدکےجرائم کےثبوت موجودہیں: خواجہ آصف

PTI-Faiz Hameed Partnership

ویب ڈیسک ۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے کے پیچھے مرکزی کردار جنرل فیض حمید کا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ شراکت 2018 کے انتخابات سے پہلے شروع ہوئی اور 9 مئی کے واقعات کے بعد بھی جاری رہی، جس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان اور جنرل فیض حمید پانچ سے چھ سال تک شراکت دار رہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ 2018 کے انتخابات میں تحریک انصاف کو سہولت فراہم کرنے …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں تعلیم: غیر ملکی طلبہ کے لیے ایک رہنما

study in Canada: guide for students in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنا غیر ملکی طلبہ کے لیے ایک دلچسپ اور یادگار تجربہ ہوسکتا ہے، لیکن اسٹڈی ویزا (مطالعہ پرمٹ) کے لیے درخواست دینے سے پہلے اس عمل کو سمجھنا اور امیگریشن فراڈ سے بچنا نہایت ضروری ہے۔ اسٹڈی پرمٹ کیا ہے؟کینیڈا کا اسٹڈی پرمٹ، جو امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا (آئی آرسی سی) جاری کرتا ہے، ایک ایسی دستاویز ہے جو غیر ملکی طلبہ کو کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس پرمٹ کے لیے درخواست دینے کی فیس کینڈین ڈالر150 ہے۔ چاہے آپ خود درخواست دیں یا کسی سے …

مزید پڑھیں »

ہمت ہےتوسول نافرمانی کرکےدکھاؤ:خواجہ آصف

PTI civil disobedience call

ویب ڈیسک ۔۔ صوبہ چلانےکےپیسےنہیں،چلےہیں وفاق فتح کرنے۔ہمت ہےتوسول نافرمانی کی کال پرقائم رہنا،وفاق پرکئےتمہارےتینوں حملوں کی طرح یہ کال بھی ناکامی سےدوچارہوگی ۔ وزیردفاع خواجہ آصف کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال ۔ خواجہ آصف نےکہاانہوں نےآج سےدس سال پہلےبھی سول نافرمانی کی کال دی جوناکامی سےدوچارہوئی۔ اس والی کاحشربھی پہلےجیساہوگا ۔ انہیں سوائےشرمندگی کےاورکچھ حاصل نہیں ہوگا ۔ چوبیس نومبرکوان کی کال پرلوگ نہیں نکلےتوکسی کاکیاقصور۔ احتجاج میں ناکامی کےبعدصوبائیت کارڈکھیلناگھٹیاحرکت ہے۔ اس قسم کی حرکتیں ان کی شکست خوردہ ذہنیت کوظاہرکرتےہیں ۔ خیبرپختونخوامیں ان کی حکومت کودس بارہ سال ہوگئے۔ آج اس صوبےکی کیاحالت ہے؟ وہاں انہوں نےدہشت گردوں …

مزید پڑھیں »