پاکستان

کیاراناثنااللہ نےدھاندلی تسلیم کرلی؟

rana sanaullah interview

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےسینئررہنماراناثنااللہ کہتےہیں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کوشکست اس لئےہوئی کیونکہ ان کاووٹرگھروں سےنہیں نکلاجبکہ ن لیگ کےحامی جوش وجذبےسےنکلےاورووٹ کاسٹ کیا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں بات کرتےہوئےسابق وزیرداخلہ نےیہ عجیب بات بھی کہی کہ آٹھ فروری کوبیلٹ باکس میں ووٹ ڈالےکسی اورکوگئےلیکن نکلےکسی اورکے۔ راناثنااللہ نےکہاآٹھ فروری لگنےوالےدھچکےسےہمارا ووٹرچارج ہوااورضمنی الیکشن میں ہماری کارکردگی ہرلحاظ سےبہتررہی۔ میاں جاویدلطیف کےخودکوہروانے،الیکشن میں پیسہ چلنےاورنوازشریف کےاستعمال ہونےکےسوال پرکہاکہ جاویدلطیف ہمارےساتھی ہیں لیکن ان کی اس بات میں حقیقت نہیں کہ انہیں پیسوں سےہروایاگیا۔ راناثنااللہ نےمزیدکہاکہ میں بھی اپنی ہارسےسوباتیں نکال سکتاتھالیکن میں نےکھلےدل سےہارتسلیم کی۔ …

مزید پڑھیں »

حج آپریشن 2024کی تاریخ کااعلان

Hajj operation 2024 in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےحج 2024 کے انتظامات مکمل کرلیےہیں۔ وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ ایک خبر کے مطابق حج آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا جو 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہےگا۔ اسلام آباد، لاہور، کراچی اور ملتان ائیرپورٹس پر حج آپریشن بیک وقت شروع ہوگا۔کوئٹہ، سکھر، سیالکوٹ اور رحیم یارخان ائیرپورٹس پر بھی حج فلائٹ آپریشن ہوگا۔ پشاور کے عازمین حج اسلام آباد ائیرپورٹ سےجبکہ فیصل آباد کے عازمین حج لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔ کراچی ائیرپورٹ پر پہلی بار روڈ …

مزید پڑھیں »

شیرافضل مروت نےنیاپنڈوراباکس کھول دیا

Sher Afzal Marwat statement on Saudi Arabia

ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت جواکثراپنےبیانات کی وجہ سےخبروں میں رہتےہیں ، ایک اوربیان دےکرنیاپنڈوراباکس کھول دیاہے۔ جی ٹی وی کےپروگرام جی فورغریدہ میں بات کرتےہوئےشیرافضل مروت نےالزام لگایاکہ عمران خان کی حکومت گرانےمیں امریکہ کےساتھ ساتھ سعودی عرب بھی ملوث تھا۔ عمران خان نےاپنی حکومت کےخاتمےکاالزام امریکہ پرلگایاتھااوراسی حوالےسےبانی پی ٹی آئی نےسائفرکاذکربھی کیاتھاجوامریکی حکومت کی طرف سےپاکستان کوبھیجاگیا۔ اینکرکےپوچھنےپرکہ کیاوہ سعودیہ عرب کوعمران خان حکومت کی بےدخلی میں ملوث کررہےہیں؟ شیرافضل مروت بولےجی بالکل، اس سازش میں سعودی عرب نےکرداراداکیاتھا۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایاکہ سعودی عرب کی حکومت اس خطےمیں امریکی مقاصدکی تکمیل …

مزید پڑھیں »

صدرزرداری اسلام آبادکےبابووں سےناراض

President Zardari in Garhi Khuda Bux

ویب ڈیسک ۔۔ صدرمملکت آصف زرداری کی اسلام آبادکےبابووں پرتنقید۔کہاان بابووں کی سوچ کی وجہ سےپاکستان غریب ہےورنہ اللہ نےپاکستان کوہرقسم کی دولت سےنوازرکھاہے۔ صدرزرداری گڑھی خدابخش میں ذوالفقارعلی بھٹوکی پینتالیسویں برسی کےموقع پرکارکنوں سےخطاب کررہےتھے۔ انہوں نےکہاکہ پاکستان کےنصیب میں نہیں لکھاکہ یہ ملک غریب رہے۔یہ تواسلام آبادمیں بیٹھےہوئےبابولوگوں کی سوچ ، سمجھ اورکم عقلی ہےجس نےہمیں غریب رکھاہواہے۔ جلسےسےخطاب کرتےہوئےبلاول بھٹونےنام لئےبغیرپی ٹی آئی پرتنقیدکی اورکہاکہ آج بھی کچھ لوگ اپنی ذاتی اناکی تسکین کی خاطرملک کومعاشی اورسیاسی عدم استحکام کی جانب دھکیلناچاہتےہیں۔ بہترہوگادھرنادھرناکھیلنےکی بجائےمیزپربیٹھ کربات کریں۔ بلاول بھٹونےکہامیثاق جمہوریت کادس فیصدحصہ عدالتی اصلاحات پرمشتمل ہےجس کیلئےتمام اسٹیک …

مزید پڑھیں »

بھگوڑایوٹیوبرعادل راجہ معافیاں مانگنےپرآگیا

Youtuber Adil Raja seeks NRO

ویب ڈیسک ۔۔ متنازع یوٹیوبرعادل راجہ برطانوی عدالت میں کیس ہارنےکےبعدان دنوں سخت مشکلات کاشکارہےاوراب کہاجارہاہےکہ وہ معافی تلافی کیلئےپاوں پڑگیاہے ۔ برطانوی عدالت کے ایک فیصلے کے نتیجےمیں عادل راجہ کاریاستی اداروں کےخلاف بےبنیاداورمکروہ بیانیےکابھانڈابھی بیچ چوراہےمیں پھوٹ گیاہے۔ عادل راجہ جسے پہلے سوشل میڈیا آئیکون کے طور پر سراہا جاتا تھا، اب برطانوی عدلیہ کی جانب سےایک مصدقہ جھوٹا اور دھوکے باز قرار دے دیا گیا ہے۔ اس فیصلےسےعادل راجہ کی ساکھ کوشدید دھچکالگاہے۔ برطانوی عدالت کےفیصلےنےعادل راجہ کی جانب سےکھڑی کی گئی جھوٹےبیانئےکی عمارت کوزمین بوس کردیا۔عدالتی فیصلےنےتحریک انصاف کےبیانئےکوبھی جھوٹاثابت کردیاہےکیونکہ عادل راجہ کےبارےمیں سب جانتےہیں …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے9مئی کے20مجرمان کی سزامعاف کردی

Army Chief Gen Asim Munir

ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ 9 مئی میں ملوث ایک سال کی سزا پانے والے 20 افرادکی باقی سزا معاف کردی۔ ان افرادکوسات اورآٹھ اپریل کورہاکیاگیا۔ ان بیس 20 افراد کو ملٹری کورٹس نے ایک سال کی سزا سنائی کیونکہ یہ وہ لوگ تھے جو کم درجے کی قانونی خلاف ورزی اور جرم میں مُلوث پائےگئے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پرآرمی چیف نے عید الفطر سے پہلے ان کی باقی سزا قانون کے مطابق معاف کردی۔ یوں یہ لوگ عیدالفطراپنےگھروالوں کےساتھ مناسکیں گے۔ یہ افرادرہائی پانےسےپہلے9 سے 10 ماہ کی …

مزید پڑھیں »

شیرافضل مروت کی چھٹی

Sher Afzal Marwat statement on Saudi Arabia

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےپارٹی رہنماشیرافضل مروت کواپنےفوکل پرسنزکی فہرست سےنکال کرانہیں اپناذاتی سوشل میڈیاونگ ختم کرنےکی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کےمطابق عمران خان نےپی ٹی آئی کورکمیٹی کی سفارش پرعمیرنیازی کوبھی اپنےفوکل پرسنزکی فہرست سےنکال دیاہے۔ کورکمیٹی کی سفارشات کوقبول کرتےہوئےعمران خان نےاپنےفوکل پرسنزکےطورپربیرسٹرگوہر، شبلی فراز،عمرایوب اوربیرسٹرعلی ظفرکوتعینات کیاہے۔ ذرائع کےمطابق کورکمیٹی اجلاس میں شیرافضل مروت اورعمیرنیازی پرکڑی تنقیدکی گئی۔ رہنمائوں کاکہناتھایہ دونوں عمران خان سےسب سےزیادہ ملاقاتیں کرتےہیں لیکن پھربھی عمران خان کاموقف درست طورپرسامنےنہیں آپاتا۔ ذرائع کےمطابق بیرسٹرگوہرکےذریعےشیرافضل مروت کوعمران خان کایہ پیغام پہنچادیاگیاہےکہ وہ اپناسوشل میڈیاسیل فوری طورپربندکردیں۔ واضح رہےکہ فوکل …

مزید پڑھیں »

نوازشریف نےکسےناخوش ہوکرووٹ دیا؟

Nawaz Sharif Senate Election

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم نوازشریف جب قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کیلئےووٹ ڈالنےپہنچےتوپرائےہونےجانےوالےایک اپنےسےان کی ملاقات ہوگئی ۔ سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹنگ کے دوران نوازشریف ووٹ کی پرچی حاصل کرنے وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ پولنگ عملے کے پاس کھڑے تھے۔ اسی دوران رانامحمود الحسن نے آگے بڑھ کرہاتھ ملایا۔ نوازشریف نے مصافحہ کرتےپوچھا:رانا صاحب کیاحال ہےآپ کا؟ رانا محمودالحسن نے حال احوال کے بعد ووٹ دینے پرنوازشریف کاشکریہ ادا کیا۔ نوازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا: آپ کو ووٹ بھاری دل سے دے رہاہوں ،میرے دل پر بوجھ ہے ۔ یادرہےکہ ملتان سےتعلق رکھنےوالےرانامحمودالحسن طویل عرصےتک مسلم لیگ ن …

مزید پڑھیں »

تارلگائیں ۔۔ زندگی بچائیں

safety wife campaign in punjab

ویب ڈیسک ۔۔ فیصل آبادمیں دھاتی ڈورسےنوجوان کی موت کےبعدپنجاب حکومت کاہرموٹرسائیکل پرحفاظتی تارلگانےکی مہم کاآغاز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےخودمحفوظ پنجاب کےعنوان سےموٹرسائیکلوں پرسیفٹی وائرلگاکراس مہم کاآغازکیا۔ مریم نوازنےاس موقع پرٹریفک پولیس اہلکاروں سےخطاب کرتےہوئےکہاہرموٹرسائیکل پرحفاظتی وائرلگانےکویقینی بنایاجائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےنوجوانوں کوہدایت کی کہ وہ ہرصورت موٹرسائیکلوں پرحفاظتی تارضرورلگائیں ۔ اس موقع پرسی ٹی اوعمارہ اطہرنےوزیراعلیٰ پنجاب کوموٹرسائیکلوں پرحفاظتی وائرلگانےکےمنصوبےسےمتعلق بریفنگ دی۔

مزید پڑھیں »

پاکستان کو100ارب ڈالرکی ایکسپورٹ اکانومی بناناہے:احسن اقبال

Pakistan's 5e framework

ویب ڈیسک – پاکستان کی کامیابی کاانحصارمضبوط زرمبادلہ کےذخائرپرہےاورحکومت نےملک کواگلےسات سےآٹھ سال کےدوران سوارب ڈالرکی برآمدات پرمبنی معیشت میں تبدیل کرنےکاہدف مقررکیاہے۔ ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےفائیوای فریم ورک اسٹرینگ کمیٹی کےپہلےاجلاس کےموقع پرکیا۔ عیدالفطرکےبعدایک روزہ مشاورتی ورکشاپ میں تمام متعلقہ وزارتوں اورمحکموں سےتجاویزطلب کی جائیں گی۔ فائیوای فریم ورک بنیادی طورپرمعیشت کےپانچ اہم ستونوں کےگردگھومتاہے،جن میں ایکسپورٹ، ای پاکستان ، اینوائرمنٹ اورموسمیاتی تبدیلی، انرجی اورانفراسٹرکچر،ایکویٹی اورایمپاورمنٹ شامل ہے۔ اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتےہوئےوزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےمتعلقہ وزارتوں کےنمائندوں سےکہاکہ وہ عیدکےبعدہونی والی ورکشاپ میں اپنےمتعلقہ ای سےمتعلق ٹھوس تجاویزپیش کریں تاکہ فائیوای فریم …

مزید پڑھیں »