پاکستان

دہشت گردوں کےخاتمےتک لڑیں گے:آرمی چیف

Pakistan Army Chief

 ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےپاکستان، اس کے عوام اور ان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشتگرد کے خاتمے تک لڑیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کےسکیورٹی اجلاس میں میں بات کرتےہوئےسپہ سالارنےایک بارپھرملک سےدہشت گردی کےخاتمےکےعزم کااعادہ کیا۔ جنرل عاصم منیرنےکہاقوم نے پچھلی دو دہائیوں میں ثابت قدمی سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی ۔ آرمی چیف کاکہناتھاقوم نے پاکستان کے مخالفین کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا، ہم آخری دہشتگرد کے خاتمے تک لڑیں گے۔ اجلاس میں سرحدوں کے پار دہشتگردوں کے لیے دستیاب پناہ گاہوں پر شدید …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈبلاک؟

Sher Afzal Marwat statement on Saudi Arabia

ویب ڈیسک ۔۔ لگی لپٹی رکھےبغیربات کرنےوالےپی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت نےدعویٰ کیاہےکہ پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈبلاک بن چکاہے۔لوگوں کوڈرایاجارہاہےکہ دوبارہ گنتی میں ہروادیاجائےگا۔ ڈان نیوزکےپروگرام میں بات کرتےہوئےشیرافضل مروت نےکہامیری جان کو خطرہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی ہے۔ شیرافضل مروت نے اپنی پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اتنی قربانیوں کے باوجود مجھے تختہ مشق بنایا جا رہا ہے، جن سے کچھ نہیں ہوتا وہ صرف ٹرولنگ کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما کاکہناتھا سوشل میڈیا ٹیم …

مزید پڑھیں »

گاڑیوں کی موبائل رجسٹریشن سروس کاآغاز

vehicle registration app in punjab

ویب ڈیسک ۔۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے عمل کومزیدآسان بنانےکیلئےگاڑیوں کی موبائل رجسٹریشن سروس کاآغازکیا ہے۔ یہ موبائل رجسٹریشن سروس رجسٹریشن کےعمل کولوگوں کے گھروں تک پہنچاتی ہے، جس سے سرکاری دفاترمیں جاکریہ سب کرنےکی ضرورت ختم ہو جائےگی۔ پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب موٹر ڈیلرزایسوسی ایشن کے ساتھ نئے نظام کے ذریعے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکوفروغ دینےکیلئےتعاون کررہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد قانون کی تعمیل کو یقینی بنانا اورغیرضروری جرمانوں کوختم کرناہے۔ اس اقدام کو گاڑیوں کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا …

مزید پڑھیں »

عمران خان کےالزامات جھوٹ کاپلندہ ہیں:ڈونلڈلو

Donald Lu In US Congress Committee

ویب ڈیسک ۔۔ جنوبی ایشیاکیلئےامریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈلونےسائفرسےمتعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان کےالزامات اورسازشی تھیوری کوایک بارپھرجھوٹ کاپلندہ قراردےدیا۔ امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ کمیٹی کی زیلی کمیٹی میں پاکستان میں عام انتخابات کےموضوع پرسماعت ہوئی جس میں ڈونلڈلونےکمیٹی ارکان کےسوالات کےجواب دئیے۔ ایک موقع پرڈونلڈلونےیہ بیان دےکرسب کوحیران کردیاکہ گزشتہ دوسال سےاسےاوراس کےخاندان کومختلف ذرائع سےدھمکیاں مل رہی ہیں ۔ انہوں نےکہاکہ خود پاکستانی سفیر اسد مجید بھی سائفرکا الزام جھوٹ قرار دے چکے ہیں۔ ہم پاکستان کی خودمختاری کااحترام کرتےہیں اوریقین رکھتےہیں کہ پاکستان کےعوام کوہی اپنےلیڈرجمہوری عمل سےچننےکاحق حاصل ہے۔ کمیٹی چیئرمین نے سوال پوچھا …

مزید پڑھیں »

موجودہ حکومت سےمتعلق عمران خان کی پیشگوئی

Imrran khan adilala jail

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نےدعویٰ کیاہےوہ مزید پانچ چھ ماہ جیل میں رہیں گےاوراس کےبعد حکومت ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی بات کرتےہوئےعمران خان نےکہاان کی عارف علوی سےکوئی ناراضگی نہیں،عارف علوی نےمعاملات حل کرانےکی پوری کوشش کی لیکن دوسری جانب سےمیرےنام پرکراس لگایاگیاتھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کاکہناتھافیصلےکہیں اورہوئےہیں یہاں صرف کاروائی ہو رہی ہے۔ القادر ٹرسٹ کمال کا کیس ہےجس میں چوری بھی نہیں ہوئی، پیسہ بھی حکومت کے پاس ہے اورٹرسٹ بھی چل رہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہاحسن نواز شریف نے انگلینڈ میں 9 ارب …

مزید پڑھیں »

ٹیم ہارےتوعزت سےہارے:محسن نقوی

mohsin naqvi media talk

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کہتےہیں ہارجیت مسئلہ نہیں،محنت نظرآنی چاہیے،ہارو توعزت سے ہارو، یہ نہیں ہوسکتاکہ پوری ٹیم ہی دھڑام سےنیچےجاگرے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نےامیدظاہرکی کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ کہا ہم پاکستانی ہیں اورہمیں اپنے ملک کا سوچنا چاہیے۔ محسن نقوی نےکہاایک ہفتے میں کوچزکے نام فائنل کرلیں گے،جوبہترکوچ ہوگاوہ آئےگا،چاہےملکی ہویاغیرملکی۔ کپتان کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کرے گی، سلیکشن کمیٹی کوپاورفل بناناہے،میں مداخلت نہیں کروں گا۔ چیئرمین پی سی بی کاکہناتھاٹیم کے 11 کھلاڑی ہیں جبکہ بورڈ میں 900 بندے۔کسی کو نوکری سے نہیں نکالنا چاہتا لیکن ہمیں …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے5اینکرزکابائیکاٹ کردیا

PTI bans 5 tv anchors

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف نےپارٹی رہنماؤں کونجی ٹی وی چینلزپرٹاک شوزکرنےوالے5اینکرزکےپروگرامزمیں شرکت کرنےسےروک دیاہے۔ یہ فیصلہ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کےبعدجاری سرکلرمیں کہاگیاکہ پارٹی رہنماؤں کے بعض ٹی وی چینلز اور اینکرز کے پروگراموں میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ کور کمیٹی اجلاس کےسرکلرمیں ان 5 اینکرز کی فہرست بھی دی گئی جن کےپروگراموں میں شرکت سےپارٹی رہنماوں کوروکاگیاہے۔ ان پانچ اینکرزمیں دنیانیوزکےکامران شاہد،ڈان نیوزکےعادل شاہزیب،سمانیوزکےمنیب فاروق، جیونیوزکےشاہزیب خانزادہ اورجیونیوزہی کےاینکرسلیم صافی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں »

سنی اتحادکوجوائن کرنابڑی غلطی:شیرافضل مروت

Sher Afzal Marwat Interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی رہنمااوررکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نےسنی اتحادکونسل سےاتحادکوبڑی غلطی قراردیتےہوئےاس کی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔ جیونیوزپرپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئےشیرافضل مروت نےان غلطیوں کی نشاندہی کی جن کی وجہ سےآج پارٹی کوبھاری سیاسی نقصان اٹھاناپڑرہاہے۔ شیرافضل مروت نےسوال اٹھایاکہ بانی پی ٹی آئی کی جے یو آئی شیرانی کے ساتھ اتحاد کی منظوری کے بعد، بلے باز کیسے منظرعام پرآیا؟ پی ٹی آئی رہنمانےیہ سوال بھی اٹھایاکہ سُنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے کے بعد پیدا ہونے والے ایشوز کا ادراک ہونے کے باوجودپی ٹی آئی قیادت اُس میں کیوں شامل ہوئی؟ شیرافضل …

مزید پڑھیں »

علی امین گنڈاپورکےخلاف نااہلی کیس کھل گیا

Ali Amin Gandapur Disqualification case

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کھل گیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سےانہیں چھبیس مارچ کوڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرکےسامنےپیشی کیلئےنوٹس جاری کیاگیاہے۔ الیکشن کمیشن نےاپنےتحریری حکمنامےمیں لکھاابتدائی دلائل سننےکےبعدانہیں میرٹ پرجانچنےکی ضرورت ہے۔ علی امین گنڈاپورکومتعلقہ ضلعی الیکشن کمشنرکےسامنےچھبیس مارچ کوپیشی کیلئےنوٹس جاری کیاجاتاہے۔ الیکشن کمیشن نےیہ حکم جےیوآئی کےمحمد کفیل کی جانب سےدائرپٹیشن پرجاری کیا۔ پٹیشن کےمطابق علی امین گنڈاپورکےنام سات سوپینتیس کنال اراضی عارضی طورٹرانسفرکی گئی۔ علی امین گنڈاپورزمین کےظاہرمالک تھے،اصلی مالک آصف خان تھے۔ پٹیشن کےمطابق دوہزاربیس کےگوشواروں میں واضح ہےکہ علی امین گنڈاپورنےوہ سات سوپینتیس کنال اراضی فروخت کرکےاپنےلئےایک لینڈکروزرگاڑی خریدی۔اس …

مزید پڑھیں »

مادروطن کےدفاع کیلئےہمہ وقت تیارہیں:آرمی چیف

Army Chief Gen Asim Munir

ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرنےکہاہےمسلح افواج مادروطن کی سالمیت اورخودمختاری کے دفاع کیلئےہمہ وقت تیارہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب فیلڈ ایکسرسائزکا دورہ کیاجہاں انہیں شمشیر صحرا مشق کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نےمشق کےعلاقےمیں فوجیوں کےساتھ دن گزارا۔ سپہ سالارنے ٹینک، انفنٹری،آرٹلری ایئرڈیفنس اوراینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا مشاہدہ کیا۔مشق میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھی حصہ لیا،الیکٹرانک وارفیئرکی صلاحیتوں اورمعلوماتی آپریشنزکوبھی مشق کاحصہ بنایاگیا۔  جوانوں سےبات چیت کےدوران آرمی چیف نےتربیتی معیارات، آپریشنل تیاریوں اور تمام رینک کے اعلیٰ حوصلے …

مزید پڑھیں »