Home / بسمہ معروف نےریٹائرمنٹ لےلی

بسمہ معروف نےریٹائرمنٹ لےلی

Bisma Maroof quits international cricket

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

بتیس سالہ بسمہ نےکہاوہ اس کھیل کوخیربادکہہ رہی ہیں جس سےانہیں بہت پیارہے۔ کرکٹ کایہ سفربہت یادگاررہا۔ یہ یادیں ہمیشہ میرےساتھ رہیں گی۔

بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔

بسمہ معروف نےکہاپاکستان کرکٹ بورڈ، ساتھی کھلاڑیوں، فیملی اور پرستاروں نے ہر قدم پرمیرا ساتھ دیا۔

یہ بھی چیک کریں

defence minister Khawaja Asif

پی ٹی آئی کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے۔ یہی وجہ ہےکہ یہ …