Home / اہم پی ٹی آئی رہنماوں کیلئےبڑی خبر

اہم پی ٹی آئی رہنماوں کیلئےبڑی خبر

Shehbaz Sharif ECL

ویب ڈیسک ۔۔ شہبازشریف حکومت نےبڑافیصلہ کرتےہوئے پی ٹی آئی دورحکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کےنام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےباہرنکال دئیے۔

وفاقی کابینہ نےای سی ایل سےنام نکالنےکی منظوری دی۔ عمران خان ،بشری بی بی،فرح گوگی اورزلفی بخاری کے نام ای سی ایل پربرقراررہیں گے۔

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والی جن سیاسی شخصیات کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ہیں ان میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، غلام سرورخان، مرادسعید، پرویز خٹک، شفقت محمود،اعجاز شاہ،علی زیدی،خسروبختیار،اعظم سواتی ،اسد عمر،عمر ایوب ،محبوب سلطان،فواد چوہدری،فروغ نسیم،شیریں مزاری اوردیگرنام شامل ہیں۔

ذرائع کے مطا بق وفاقی حکومت نےنیب کی سفارش پر نام ای سی ایل سےنکالنے کی منظوری دی۔

یہ بھی چیک کریں

defence minister Khawaja Asif

پی ٹی آئی کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے۔ یہی وجہ ہےکہ یہ …