Home / پی ٹی آئی کےجلدفوج سےمذاکرات ہونگے:شہرآفریدی

پی ٹی آئی کےجلدفوج سےمذاکرات ہونگے:شہرآفریدی

PTI negotiate with army

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نےیہ حیران کن دعویٰ کیاہےکہ پی ٹی آئی کے جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے۔ بات چیت آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی سےہوگی۔

جیونیوزکےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہان لیگ کو عوام نے مسترد کردیا۔یہ فارم 47 کے ذریعے ایوان میں آئے، یہ خود محتاج اور ریموٹ کنٹرول ہیں تو پھر ان سے کیا مذاکرات کریں۔

شہریارآفریدی نے کہا فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے ،بات آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سےہوگی۔ شہریار آفریدی نے کہا میرا لیڈر اپنے لیے کوئی این آر او نہیں چاہتا۔ ہم پاکستان کے بہتر مستقبل کیلیے مذاکرات چاہتے ہیں، عمران خان پہلے دن سے چاہتا ہے انگیج کریں مگرابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔

انہوں نے مزید کہایہ ملک، فوج اور تمام ادارے میرے ہیں سب دیکھیں گے کہ فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے۔

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif apni chat apna ghar scheme

نوازشریف پی ٹی آئی کارکنوں سےمخاطب

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےقائداورسابق وزیراعظم نوازشریف نےعمران کےکارکنوں کومخاطب کرکےبڑی بات کردی …