پاکستان

حکومت کی سولوفلائٹ نامنظور: بلاول

Bilawal Bhutto in Larkana

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بلاول بھٹونےوفاقی حکومت کوآڑےہاتھوں لےلیا۔ کہااس حکومت کےپاس یکطرفہ اورمتنازعہ فیصلےکرنےکاکوئی مینڈیٹ نہیں ۔ ن لیگ نےکامیابی سےحکومت کرنی ہےتوفیصلےاتفاق رائےسےکرناہوں گے۔ انٹرنیٹ کی سلوسپیڈکولیکربلاول بھٹوکاکہناتھاکہ حکومت کبھی کہتی ہےسپیڈسلوہےتوکبھی کہتی ہےسمندرمیں فائبرآپٹک کٹ گئی ۔ میں پوچھتاہوں آخرایسی کونسی مچھلیاں ہیں جوصرف پاکستان کی انٹرنیٹ کیبل کھاناپسندکرتی ہیں۔ بلاول بھٹونےکہاتیزانٹرنیٹ ہرپاکستانی کاحق ہے۔سلوانٹرنیٹ کےساتھ ہم کیسےبیرونی سرمایہ کاری کوفروغ دےسکتےہیں ۔ اس حکومت نےفائروال لگادی ، وی پی این کی شرط رکھ اورویب سائٹس بندکردیں ۔عوام کوپہلے ہائی اسپیڈ پہنچائیں پھربھلے آپ وی پی این لگائیں۔ ہمیں آگےجاناہےتوآئی ٹی کےشعبےمیں چین اوربھارت جیسی سہولتیں دیناہوں گی۔ …

مزید پڑھیں »

ٹریفک قانون توڑنےوالوں کی شامت تیار

Rawalpindi Safe city project

ویب ڈیسک ۔۔ راولپنڈی والےای چالان کیلئےہوجائیں تیار۔ یکم جنوری سےسٹی ٹریفک پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ای-چالان سسٹم نافذ کرنےجارہی ہے۔ سیف سٹی کیمروں کی مددسےای چالان لوگوں کےگھروں پراورموبائل فون پربھجوائےجائیں گے۔ پنجاب پولیس کےذرائع کےمطابق راولپنڈی میں یہ اقدام سیف سٹی منصوبےکی توسیع کاحصہ ہے۔ یہ نظام ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنےکےساتھ ساتھ مجرمانہ سرگرمیوں کی روک تھام کیلئےڈیزائن کیا گیا ہے۔ راولپنڈی کےاہم علاقوں بشمول سی او ڈی چوک، لیاقت باغ، راجہ بازار، چاندنی چوک، جناح پارک، فیض آباد میٹرو اسٹیشن اور دیگر اہم مقامات پر کیمرے نصب کیے گئے ہیں، جن …

مزید پڑھیں »

مدارس بل پرمعاملات طےپاگئے

Madaris registration bill

ویب ڈیسک ۔۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اعلان کیا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل پرحکومت اوران کی جماعت میں پائے جانے والے اختلافات ختم ہوگئے ہیں۔ کامران مرتضیٰ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ بل کا گزٹ نوٹیفکیشن 26 ویں ترمیم کے مطابق اگلے دو دن میں جاری ہونے کا امکان ہے۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قانون کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دے دی ہے اور نوٹیفکیشن کے اجرا کے ساتھ ہی یہ مسئلہ حل ہوجائےگا۔ انہوں نےکہاکہ بل کو قانون بنانے کے لیے اضافی ترمیم لائی جائے گی …

مزید پڑھیں »

دینی مدارس کی رجسٹریشن: نیا آرڈیننس زیر غور

Presidential Ordinance on Madressah Bill

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ ہمیشہ سے ایک حساس موضوع رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قابل قبول قانون سازی کی کوششیں جاری ہیں، جس کے تحت ایک نیا صدارتی آرڈیننس متعارف کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس آرڈیننس کا مقصد مدارس کی رجسٹریشن کو قانونی دائرے میں لانا اور تمام فریقین کے اعتراضات کا حل پیش کرنا ہے۔ قانونی آرڈیننس کی تیاری حکومتی ذرائع کے مطابق، وزارت قانون کو ایک نیا صدارتی آرڈیننس تیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک مدارس …

مزید پڑھیں »

نومئی مجرموں کوسزائیں،بیرونی تنقیدپرپاکستان کاجواب

Pakistan reaction on 9 May sentences

ویب ڈیسک ۔۔ ترجمان دفترخارجہ، ممتاز زہرا بلوچ نے9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں کے حوالے سے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی انسانی حقوق کےحوالےسےاپنی تمام ذمہ داریوں پرعمل کرنےکیلئےپرعزم ہے۔ انہوں نے کہاپاکستان کا قانونی نظام بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کے مطابق ہے اور یہ عدالتوں کے ذریعے عدالتی نظرثانی کا طریقہ کار فراہم کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کامزیدکہناتھاکہ پاکستان کاقانونی نظام انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کےفروغ اورتحفظ کی ضمانت دیتاہے۔ فوجی عدالتوں کے فیصلے پاکستان کی پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون اورسپریم کورٹ کےفیصلوں کےمطابق کیے گئے …

مزید پڑھیں »

میزائل پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں: وزیراعظم

Pakistan reaction on US concerns on missile program

ویب ڈیسک ۔۔ میزائل پروگرام میراہےنہ کسی سیاسی جماعت کا،یہ کروڑوں پاکستانیوں کی امانت ہے،اس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیراعظم نےپاکستان کےمیزائل پروگرام پرامریکی پابندیوں کوبےبنیاداوربلاجوازقراردیتےہوئےمستردکردیا۔ وزیراعظم نےامریکی پابندیوں پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے جو پابندیاں عائد کی ہیں اس کا کوئی جواز نہیں۔ پاکستان کےمیزائل پروگرام کامقصدکسی کےخلاف جارحیت نہیں بلکہ پاکستان کی دفاعی قوت میں اضافہ کرنا ہے یعنی اگر پاکستان کے خلاف خدانخواستہ کوئی کارروائی ہوتی ہے تو ہم اس کا دفاع کرسکیں۔ شہباز شریف نے کہادفتر خارجہ نے اس معاملے پر بھرپور جواب دیا ہے مگر ایک بات طے ہے کہ یہ …

مزید پڑھیں »

برطانوی حکومت اور یورپی یونین کا پاکستان میں فوجی عدالتوں کی سزاؤں پر ردعمل

UK reaction on Pakistani military courts

ویب ڈیسک ۔۔ برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنے ردعمل میں کہاہےکہ برطانیہ پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے،تاہم فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل میں شفافیت، آزادانہ جانچ پڑتال کا فقدان ہے۔ اعلامیےکےمطابق،فوجی عدالتوں کی کارروائی سے شہریوں کے منصفانہ ٹرائل کے حق کو نقصان پہنچتا ہے، حکومت پاکستان شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری  اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ  سویلین شہریوں کی سزاؤں کے یہ فیصلے پاکستان کی شہری اور سیاسی حقوق کے بین …

مزید پڑھیں »

ہونہارسکالرشپس کودگناکرنےکااعلان

Maryam Nawaz Honhaar Scholarship program

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہونہارسکالرشپ کی تعداداگلےسال تیس ہزارسےبڑھاکرساٹھ ہزارکرنےکااعلان کردیا۔ اسلام آبادمیں سکالرشپ تقسیم کرنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےمریم نوازنےکہاکہ اس سال تیس ہزارسکالرشپس دئیےگئےہیں جن میں سےساٹھ فیصدطالبات نےحاصل کئےہیں ۔ انہوں نےکہاکہ جلدوہ طلباکیلئےلیپ ٹاپس بھی لےکرآرہی ہیں ۔ مریم نوازنےیہ بھی کہاکہ وہ اگلےسال ایک لاکھ ای بائیکس طلبامیں تقسیم کرنےکاارادہ رکھتی ہیں ۔ مریم نوازنےکہاکہ یہ سکالرشپس سوفیصدمیرٹ پردئیےگئےہیں ، یہ نہیں دیکھاگیاکہ طالب علم کاتعلق کسی سیاسی جماعت سےہے۔ جوبھی طالب علم میرٹ پرہےوہ اس سکالرشپ کااہل ہے۔ مریم نوازنےکہاکہ میں ایک ماں کےطورپرکبھی نہیں چاہتی کہ میرےبچےماردو،جلادو،گالیاں دوکےراستےپرچلیں ۔ میں چاہتی ہوں …

مزید پڑھیں »

لیکڈپرائیویٹ ویڈیوپرموناعالم کاردعمل

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی معروف ٹی وی شوہوسٹ موناعالم کواس وقت سخت ذہنی پریشانی سےگزرناپڑاجب سوشل میڈیاپرلیک ہونےوالی کسی کی غیراخلاقی ویڈیوکوان سےجوڑدیاگیا۔ یہ واقعہ شوبز شخصیات کےاستحصال کےحوالے سےسنگین سوالات اٹھاتا ہے،کیونکہ حالیہ دنوں میں ایسےبہت سےواقعات رپورٹ ہوئےہیں۔ موناعالم جوایک مقامی نیوزچینل پر پرائم ٹائم نیوز پروگرام کی میزبانی کرتی ہیں، اس مسئلے کی تازہ ترین شکار بنی ہیں ۔ انہوں نےخودسےمنسلک غیراخلاقی مواد کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے پراپنے ردعمل دیاہے۔ مونا نے آن لائن اس جھوٹے مواد کو پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی تصاویر شیئرکی ہیں ۔ انہوں نےآن لائن ٹرولز کی …

مزید پڑھیں »

عمران اسٹیبلشمنٹ کی سب سےبڑی پراڈکٹ ہیں: خواجہ آصف

Khawaja Asif London Presser

ویب ڈیسک ۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نےعمران خان کوآڑےہاتھوں لےلیا۔ کہتےہیں نومئی کامنصوبہ سازاسٹیبلشمنٹ کی آج تک کی سب سےبڑی پراڈکٹ تھا، کل تک اپنی حکومت کےخاتمےکاذمہ دارامریکہ کوقراردیتا،ایبسولوٹلی ناٹ کی رٹ لگاتا،آج اسی امریکہ کاکندھااستعمال کرکےاقتدارمیں آناچاہتاہے۔ لندن میں نیوزکانفرنس کرتےہوئےوزیردفاع نےکہانومئی  کوحساس تنصیبات پرحملےباقاعدہ منصوبہ بندی کےتحت کئےگئے،   حملہ کرنے والے تربیت یافتہ لوگ تھے۔عدلیہ سےشکوہ کرتےہوئےخواجہ آصف کاکہناتھاکل نومئی کےپچیس مجرموں کافیصلہ آیا،یہ فیصلہ بہت پہلےآجاناچاہیےتھا،فیصلہ آنےمیں تاخیرعدلیہ کی وجہ سےہوئی ۔ جن افرادکوسزائیں سنائی گئیں،ان کی ویڈیوزموجودہیں۔ وزیر دفاع نےکہاقوم کی دفاعی فوج کو للکارا گیا ، یہ للکار ہندوستانی فوج کی جانب سے نہیں …

مزید پڑھیں »