پاکستان

آٹھ آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور،238 ارب کا فائدہ

IPP agreements Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ سیٹلمنٹ معاہدوں کی تفصیلاتاعلامیے کے مطابق، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) ان آئی پی پیز سے بجلی کے ٹیرف میں کمی کے لیے نیپرا سے رابطہ کرے گی۔ معاہدوں کے بعد عام صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ قومی خزانے کے لیے فائدہوفاقی کابینہ نے بتایا کہ ان آئی پی پیز کے ساتھ کیے جانے والے معاہدوں سے قومی خزانے کو …

مزید پڑھیں »

فیض حمیدکےخلاف چارج شیٹ سامنےآگئی

Faiz Hameed Charge Sheet

جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف چارج شیٹ اور کورٹ مارشل کی کارروائی شروعویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی۔فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں انہیں باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ چارجز کی تفصیلات ترجمان پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف درج الزامات میں درج ذیل شامل ہیں: سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا …

مزید پڑھیں »

عمران خان،فیملی اوربیرسٹرگوہرمیں تکرار

Differences over Nov 24 protest

ویب ڈیسک ۔۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی فیملی اور دیگر پارٹی رہنماؤں میں تکرار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سماعت کے دوران عمران خان، علیمہ خان، بشریٰ بی بی، فیصل چوہدری، بیرسٹر گوہر اور مشال یوسفزئی کے درمیان لفظی جھگڑا ہوا۔ یہ تکرار 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے حوالے سے ہوئی، جس پر بشریٰ بی بی نے عمران خان کو بریفنگ دی۔ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کو بتایا کہ پنجاب سے احتجاج کے لیے کوئی بھی نہیں نکلا۔ بریفنگ …

مزید پڑھیں »

شام میں پھنسےپاکستانیوں کوجلدوہاں سےنکالاجائے:وزیراعظم

Pakistanis stranded in Syria

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شام کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لیے دفتر خارجہ کو ہدایت دے دی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شام میں موجود پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ شام میں مقیم پاکستانیوں کی محفوظ واپسی کے لیے ہمسایہ ممالک کے ذریعے جلد از جلد انخلا کی منصوبہ بندی کی جائے، اور اس عمل کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانیوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری …

مزید پڑھیں »

سویلنزکافوجی ٹرائل روکنےکی درخواست خارج

civilians military trial case in SC

ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے اعتزاز احسن اور سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت کی، جن میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ ہونے تک فوجی عدالتوں کے مقدمات کی سماعت روکنے کی استدعا کی گئی تھی۔ اعتزاز احسن نے موقف اختیار کیا کہ 26ویں …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادکی طرف چل پڑےتوکوئی نہیں روک سکتا:فضل الرحمان

Fazalur Rehman announces Islamabad March date

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد مارچ اور دینی مدارس کے تحفظ کے حوالے سے بیان اسلام آباد مارچ کا اعلانویب ڈیسک ۔۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر 17 تاریخ کو اسلام آباد مارچ کا فیصلہ کر لیا گیا تو کوئی بھی ہماری راہ نہیں روک سکے گا۔ مدارس کی رجسٹریشن پر لائحہ عملپشاور میں اسرائیل مخالف کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اتحاد المدارس کا اجلاس بلایا جائے گا تاکہ اس پر متفقہ لائحہ عمل طے کیا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر

Iqama for Pakistani expats in Saudi Arab

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اپنے اہلخانہ کو ساتھ بلانے کے حوالے سے خوشخبری ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سعودی عرب میں پاکستانی تارکین وطن کی ایک بڑی تعداد موجود ہے، جن میں سے کئی ملازمت کر رہے ہیں اور کچھ کاروبار سے منسلک ہیں۔ ان افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے اہلخانہ کو اپنے ساتھ سعودی عرب بلا سکیں۔ سعودی حکومت ایسے غیرملکیوں کو خاندانی کفالت کی سہولت فراہم کرتی ہے جو اپنی آمدنی، پیشہ، اور دیگر ضروری شرائط پوری کرتے ہوں۔ رپورٹس کے مطابق، پاکستانی شہری اپنے اہلخانہ، جن میں بیوی اور …

مزید پڑھیں »

یواےای جانےکےخواہشمندپاکستانیوں کیلئےاچھی خبر

UAE visa for Pakistanis

ویب ڈیسک — پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات کے ویزوں میں سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ ان مشکلات کی ایک بڑی وجہ پاکستانیوں کی جانب سے جعلی دستاویزات جمع کرانے کی شکایات ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان مسائل کو حل کرنے کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، تمام دستاویزات کی تصدیق کے لیے "ون ونڈو آپریشن” قائم کرنے کی تجویز زیر غور ہے، جس کا انتظام نادرا کے سپردہوگا۔ اس منصوبے کے تحت تعلیمی دستاویزات کی تصدیق آن لائن ممکن ہوگی۔ ڈپلومہ اورسرٹیفکیٹس پرکیو آر کوڈ لگائے جائیں گے تاکہ تصدیق کا عمل آسان اور …

مزید پڑھیں »

جسٹس منصورنےکیوں کہاہم بھاگنےوالےنہیں؟

Justice Mansoor Ali Shah resigns

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہایہ صرف قیاس آرائیاں ہیں۔   جسٹس منصور علی شاہ نے کہابچوں کے حقوق کا عدلیہ کو مکمل احساس ہے اور انصاف کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے استعفیٰ کی خبروں کی سختی سے تردیدکردی۔۔ بچوں کے حقوق پر منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرنے کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ مستعفی ہونے سے متعلق افواہیں بے …

مزید پڑھیں »

راناثنااللہ کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم

PTI to End Civil Disobedience

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کو 12 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ رانا ثنا اللہ کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں درج مقدمہ زیر سماعت ہے، جو 16 اکتوبر 2020 کو گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم جلسے کے دوران درج کیا گیا تھا۔ ……… ویب ڈیسک ۔۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ وارنٹس کی بنیاد پر رانا ثنا …

مزید پڑھیں »