Home / آرمی چیف کی اےایس پی شہربانوکوشاباش

آرمی چیف کی اےایس پی شہربانوکوشاباش

army chief appreciate ASP Sheharbano

ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرکالاہورکےعلاقےاچھرہ میں عربی رسم الخط کےپرنٹ والالباس پہننےوالی خاتون کومشتعل ہجوم سےبچانےوالی اےایس پی شہربانونقوی کوخراج تحسین۔

سپہ سالارنےلاہورمیں اےایس پی شہربانوسےملاقات کی اورغیریقینی صورتحال پرقابوپانےکیلئےان کےپروفیشنل کردارکی تعریف کی ۔۔

نڈرآفیسرشہربانونقوی نے26 فروری 2024 کولاہورکےاچھرہ بازارمیں عربی خطاطی کےپرنٹ والالباس پہنےخاتون کومشتعل ہجوم سےبچاکربحفاظت نکالا تھا۔

آرمی چیف نے بہادرپولیس آفیسرکے کردارکوسراہااورکہاپاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کررہی ہیں، خواتین معاشرےکاانمول حصہ اوران کا احترام مذہب اورہماری معاشرتی اقدارمیں بھی شامل ہے۔

یہ بھی چیک کریں

defence minister Khawaja Asif

پی ٹی آئی کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے۔ یہی وجہ ہےکہ یہ …