ویب ڈیسک ۔۔ ہم ٹی وی کےڈرامےعشق مرشدکےاوایس ٹی نےیوٹیوب پرآتےہی دھوم مچادی ۔ چندہی دنوں میں لاکھوں لوگ اسےیوٹیوب پردیکھ چکےہیں۔ اس گانےکومشہورسنگراحمدجہانزیب نےلکھا،کمپوزکیااورگایاہے۔ کہنےوالےکہتےہیں کہ یوٹیوب پریہ ڈرامہ اتنانہیں دیکھاگیاجتنااس ڈرامےکااوایس ٹی۔ اس گیت کی خوبصورت شاعری سےآپ بھی لطف اٹھائیے ۔۔
جان تمنا جان ادا
تجھےجیساہےسوچا،پایاوہی
سورج کی کرنوں جیسااک چہرہ
دیکھاہےتم سا میں نےنہیں
میری محبت کاہرلمحہ
تجھ میں ہی گم ساگیا
ناں میں ہوں عاشق
ناں میں دیوانہ
کہہ دومجھےجوپیا
تیرامیراہےپیارامر
توچاہےتوقدموں میں سررکھ دوں
یہ جیون کیااگرمانگےتو
میری جان نذرکردوں
تیرامیراہےپیارامر
نورجہاں اورنورمحبت
دونوں جڑےتجھ سےپیا
پاگل یاجوگی مجھکوکہوتم
ہاں میراعشق سب سےجدا
تیری ہی خاطر
لوں سوجنم میں
چاہےجوہوبھی بھلا
ناں میں ہوں عاشق
ناں میں دیوانہ
کہہ دومجھےجوپیا
تیرامیراہےپیارامر
توچاہےتوقدموں میں
سررکھ دوں
یہ جیون کیااگرمانگےتو
میری جان نذرکردوں
تیرامیراہےپیارامر