Home / شہبازکوجائزوزیراعظم تسلیم نہیں کرتے:اسدقیصر

شہبازکوجائزوزیراعظم تسلیم نہیں کرتے:اسدقیصر

PTI leader Asad Qaiser

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ شہبازشریف ہمارےچھینےگئےمینڈیٹ پروزیراعظم بنے،انہیں کسی صورت جائزوزیراعظم نہیں مانتے،وہ ملک کےمسائل حل نہیں کرسکتے ۔۔

 رہنماسنی اتحادکونسل اسدقیصرنےاسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہاملک گیرتحریک کی منصوبہ بندی کررہےہیں،اپناحق چھین کرلیں گے،ووٹ کوجتنابےعزت نوازشریف نےکیا،کسی اورنےنہیں کیاہوگا ۔۔

اسدقیصرنےکہاتحریک انصاف کوپڑنےوالےتین کروڑووٹوں کوعزت نہیں دی جارہی ۔ ہم اپناحق چھین کرلیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Minahil Malik new video

ایک اورقابل اعتراض ویڈیو، ایک اورتنازع

مشہورپاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بارپھراپنی نئی قابل اعتراض ویڈیوکےباعث خبروں کی زَد میں …