Home / عمران خان کی رہائی کیلئےقراردادجمع

عمران خان کی رہائی کیلئےقراردادجمع

resolution for Imran Khan release

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئےسنی اتحادکونسل نےقومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قراردادجمع کروادی ہے ۔

قراداد کے متن کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کو فی الفور ختم کرکےانہیں فوری رہاکرنےکامطالبہ کیاگیاہے۔ مزیدیہ بھی کہاگیاہےکہ قانون کاغلط استعمال مزید بند کیاجائے۔

قرارداد کے مطابق شاہ محمود قریشی، پرویز الٰہی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، صنم جاوید، اعجاز چوہدری، محمود الرشید سمیت دیگر کو رہا کیا جائے۔ قراردادمیں صحافی عمران ریاض اور اسد طور کی رہائی کامطالبہ بھی کیاگیاہے۔

قرارداد میں کہاگیاہے کہ تمام افراد پردرج مقدمات سیاسی اورغیرقانونی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Rana Sanaullah reaction on Mohsin Naqvi statement on Geo TV program Aj Shahzeb Khanzada ke Sath

نوازشریف نےمحسن نقوی کوجواب دینےسےروک دیا

Tuesday, 4 August 2026 | Web Desk راناثنااللہ کہتےہیں نوازشریف نےمحسن نقوی کےبیان پرردعمل دینےسےمنع …