Home / نیپرانےعوام پربجلی گرادی ۔۔

نیپرانےعوام پربجلی گرادی ۔۔

electricity prices increased

ویب ڈیسک ۔۔ نیپرانےعوام پربجلی گرادی،ایک ماہ کیلئےبجلی کی قیمت میں 7 روپے5 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی ۔۔

نیپراکی جانب سےبجلی کی قیمتوں میں اضافے کےنوٹیفکیشن کےمطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔نیپرا نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کے بلوں میں وصول کیاجائے گا۔

صارفین پرجی ایس ٹی سمیت 66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔بجلی کی قیمت میں اضافے کااطلاق کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …