Home / مکمل حقوق ملنےتک آبنائےہرمزبندرہےگی: ایران

مکمل حقوق ملنےتک آبنائےہرمزبندرہےگی: ایران

Iran's Supreme Leader advisor Mohsen Rezaei warns Iran will not leave Strait of Hormuz until full rights secured

Friday, 17 April 2026 | Web Desk

ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای کے مشیرمحسن رضائی نےواضح کیاہےکہ مکمل حقوق تسلیم کیےجانےتک آبنائے ہرمزنہیں کھولیں گے۔

محسن رضائی نے ایرانی میڈیاسےبات کرتےہوئےکہا کہ امریکی مسلسل جنگ سے خوف زدہ ہیں جبکہ ایران طویل جنگ کےلیےتیارہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی لانچر امریکی بحری جہازوں کو ڈبونے کے لیے تیار ہیں، مکمل حقوق تسلیم کیےجانےتک آبنائے ہرمزچھوڑناخارج ازامکان ہے۔

ایران سب کچھ مان گیا: ٹرمپ کادعویٰ

محسن رضا کاکہناتھاامریکی دعوےکےمطابق اگرایرانی بحریہ تباہ ہوچکی ہےتو پھر امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے کی جرات کیوں نہیں کررہا؟

یہ بھی چیک کریں

US to contact Iran's revolutionary guards directly

امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

Friday, 26 June 2026 | Web Desk امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست …