Home / ٹک ٹاک نےصارفین کوبڑی سہولت دےدی

ٹک ٹاک نےصارفین کوبڑی سہولت دےدی

TikTok new feature

ویب ڈیسک ۔۔ ٹک ٹاک نےاپنی سروسزکومزیدبہتربنانےکیلئے’فاریوفیڈ’نامی فیچرمیں بڑی تبدیلی کردی۔ اب صارفین کواپنی فیڈکوریفریش کرنےکی سہولت حاصل ہوگی۔

اس کےعلاوہ ٹک ٹاکرزکواب یہ سہولت بھی حاصل ہوگی کہ وہ اپنی فیڈپرنظرآنےوالی ناپسندیدہ ویڈیوزکوہٹاسکیں گے۔

قارئین کی اطلاع کیلئے’فار یو’ایک ایسا فیچر ہے جوصارفین کوکانٹینٹ، کری ایٹرزاورکمیونٹیز دریافت کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

بہت عرصےسےصارفین کا مطالبہ تھااُن کے فیڈزپرکچھ ایسی ویڈیوزیاکانٹینٹ آجاتا ہے جو اُن کی مرضی یا پسند کےخلاف ہوتاہے۔ اسی مسئلےکوحل کرنے کے لیے ٹک ٹاک نے نیا طریقہ متعارف کرا دیا۔

منتخب کیے جانے والےآپشن کے بعد ٹائم لائن پرایسی ویڈیوزآئیں گی جس کاخودصارف انتخاب کرے گا۔

About Khurram Aslam

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

پیپلزپارٹی کےچندخاص کارنامے

انگریزی زبان کی کہاوت ہے ۔۔Give the devil his due ..مطلب اگرکوئی اچھاکام کرےتواسےاس کاکریڈٹ …