Home / عمران خان مذاکرات پرراضی ہوگئے

عمران خان مذاکرات پرراضی ہوگئے

Imran Khan arrested

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتےہیں مذاکرات کیلئےتیارہیں لیکن بات صرف آئین اورقانون پرہوگی۔

زمان پارک میں سینئر صحافیوں اور پی ایف یو جے کے وفد سے ملاقات کےدوران عمران خان کاکہناتھاپاکستانی فوج میری فوج ہےاورپاکستان ہم سب کا ہے،عدلیہ کی آزادی اورآئین پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

عمران خان نےکہا ملک کے تمام مسائل کا حل آزادانہ الیکشن ہیں۔ جمہوریت کیلئے تحریک انصاف ہر آخری حد تک جائے گی۔وکلاء کی تحریک میں پوری قوم ان کے ساتھ ہو گی۔ مضبوط پاکستان کیلئے مضبوط فوج انتہائی ضروری ہے،قومی ادارے اوران کی مضبوطی ہماری اولین ترجیح ہے۔

عمران خان نےدعویٰ کیاکہ غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئےان کےہزاروں کارکن کہاں ہیں کسی کو علم نہیں۔مجھے اللہ تعالیٰ نے نئی زندگی ملک کی خدمت کیلیے عطا کی ہے۔اپنی قوم اور ملک کی حقیقی آزادی سے کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔

About Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

یہ بھی چیک کریں

mobile phone mania

موبائل فون کاانسان ۔۔

دوستو،وقت کےساتھ ساتھ جہاں اوربہت کچھ سائنسی ہوتاجارہاہے،وہاں محبت بھی سائنس کےآگےبےبس دکھائی دیتی ہے۔ …