انٹرٹیمنٹ

والدین سےمتعلق فحش لطیفہ، بھارتی کامیڈین تنقیدکی زدمیں

Swati Sachdeva controversy

ویب ڈیسک: بھارت میں اسٹینڈ اپ کامیڈی میں فحش اور متنازع لطیفوں کا رجحان بڑھنے لگا۔ یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کے نازیبا سوالات اسکینڈل کے بعد اب ایک اور کامیڈین سواتی سچدیوا بھی اپنے متنازع لطیفے کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ سواتی سچدیوا کی ویڈیو پر ہنگامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں سواتی سچدیوا نے اپنی والدہ کے ساتھ پیش آنے والے ایک مزاحیہ لیکن نازیبا واقعے کو بیان کیا، جسے حاضرین نے تو ہنسی میں ٹال دیا، لیکن آن لائن صارفین نے اسے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ صارفین …

مزید پڑھیں »

سلمان خان گھڑی کےتنازع میں پھنس گئے

Salman Khan watch controversy

ویب ڈیسک: بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان ایک نئے تنازع میں گھر گئے، جہاں بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر (رام جنم بھومی) کی تشہیری گھڑی پہننے پر علما نے شدید ردعمل دیا اور اسے مسلمانوں کے لیے حرام قرار دے دیا۔ سلمان خان کی گھڑی پر تنازع دو روز قبل سلمان خان نے اپنی نئی فلم "سکندر” کی تشہیر کے دوران اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جن میں انہوں نے ایپک ایکس رام جنم بھومی ٹائٹینیم ایڈیشن 2 گھڑی پہن رکھی تھی۔ مہنگی اور محدود ایڈیشن گھڑی بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ گھڑی …

مزید پڑھیں »

سلمان خان کی فلم سکندرکاگاناریلیزہوتےہی چھاگیا

Salman Khan watch controversy

ویب ڈیسک: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم "سکندر” کا نیا گانا "سکندر ناچے” ریلیز کر دیا گیا، جو آتے ہی مداحوں میں مقبول ہوگیا۔ گانے کی ریلیز کے بعد مداحوں کا شاندار ردعمل بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سلمان خان کی عید الفطر 2025 پر ریلیز ہونے والی فلم سکندر کا ٹائٹل سانگ "سکندر ناچے” جیسے ہی ریلیز ہوا، ویڈیو نے دھوم مچا دی۔ صرف 20 منٹ میں ایک لاکھ سے زائد ناظرین نے اسے دیکھ لیا۔ سلمان خان نے خود گانے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، جس پر مداحوں کی جانب سے زبردست …

مزید پڑھیں »

سلمان خان کی سکندرپربڑاالزام

Sikandar release date

ویب ڈیسک: بالی وُڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم سکندر، جس میں وہ راشمیکا مندنا کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، 2025 کی سب سے زیادہ انتظارکرانےوالی فلموں میں شامل ہے۔ یہ فلم مشہور ہدایتکار اے آر مروگادوس کی تخلیق ہے اور عید کے موقع پر 28 مارچ کو ریلیز کے لیے تیار ہے۔ کیا سکندر کسی فلم کا ری میک ہے؟ ریلیز سے قبل، بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ سکندر، وجے کی فلم سرکار یا پربھاس کی سلاار کا ری میک ہو سکتی ہے۔ تاہم، اے آر مروگادوس نے ان تمام …

مزید پڑھیں »

ہانیہ عامرنےپوڈکاسٹ کیلئے20لاکھ مانگے

Hania Amir demand 2 million for Podcast

ویب ڈیسک: معروف پوڈکاسٹر عدنان فیصل کہتےہیں اداکارہ ہانیہ عامر نے ان کے پوڈکاسٹ میں شرکت کے لیے 20 لاکھ روپےکا مطالبہ کیا۔ عدنان فیصل حال ہی میں’نیوز 24‘کے متھیرا کے شو میں شریک ہوئےاورمختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ عدنان فیصل کےمطابق انہوں نے شوبز، سیاست اور سماجی شعبے کی نمایاں شخصیات کےساتھ پانچ سوکےقریب پوڈکاسٹ کئےہیں اورآج تک کسی کومعاوضہ نہیں دیا۔عدنان فیصل کاکہناتھاکہ وہ کسی ایک اداکار کو معاوضہ دیں گے تو باقیوں کو بھی دینا پڑے گا، جو ممکن نہیں۔ انہوں نے ہانیہ عامر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے اداکارہ …

مزید پڑھیں »

میں بہت "مہنگی”ہوں۔۔

You Can't afford me

ویب ڈیسک: بھارتی اداکارہ شہناز گل ایک نئے تنازع کا شکار ہوگئی ہیں کیونکہ ان کا ایک وائرل ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر بحث کا موضوع بن گیاہے۔ اس ویڈیو میں شہناز گل کو ایک کاروباری خاتون کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جو ان سے اپنی ہیئر کیئر برانڈ کی ایمبیسڈر بننے کی درخواست کرتی ہیں۔ تاہم، شہناز کا ردعمل سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آیا اور انہیں تکبر کا مظاہرہ کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ ویڈیو میں مذکورہ خاتون جوش و خروش سے شہناز سے سوال کرتی ہیں کہ آیا وہ ان کے …

مزید پڑھیں »

مصطفیٰ مرڈرکیس: ساجدحسن کابیان سامنےآگیا

Sajid Hasan statement on Mustafa murder case

ویب ڈیسک: معروف اداکار ساجد حسن نے اپنے بیٹے ساحر حسن کے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملوث ہونے کے حوالے سےپہلی بارمیڈیاکواپنےموقف سےآگاہ کیاہے۔ ساجد حسن کا کہناتھاان کے بیٹے کوجرم ثابت ہونےسے پہلے ہی مجرم مان لیاگیا، حالانکہ ابھی تک کوئی ٹھوس ثبوت سامنے نہیں آیا۔ انہوں نے مصطفیٰ عامر کے قتل کو ایک المناک واقعہ قرار دیا اور کہا کہ مصطفیٰ کی والدہ کا ویڈیو پیغام سن کر وہ پوری رات سو نہیں سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ بھی ان کے بیٹے جیسا تھا اور وہ چاہتے ہیں کہ اس کیس کا منصفانہ ٹرائل ہو …

مزید پڑھیں »

جب شاہ رخ نےسودلینےسےصاف انکارکردیا

Shah Rukh refused to take interest

ویب ڈیسک: بالی ووڈ کے معروف فلم ساز روی چوپڑا کی اہلیہ رینو چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے نہ صرف ان کی فلم کی مالی معاونت کی بلکہ دی گئی رقم پر سود لینے سے بھی صاف انکار کر دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران رینو چوپڑا نے شاہ رخ خان کی فراخ دلی کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ 2017میں ریلیز ہونے والی فلم اتفاق کے لیے ایس آر کے نے ان کی مالی مدد کی تھی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شاہ رخ خان نے ان کے بیٹے ابھے …

مزید پڑھیں »

خاتون ٹک ٹاکرکوکس نےمارا؟ رپورٹ آگئی

Postmortem report of tiktoker seema gull, psycho arbab

ویب ڈیسک: پشاورمیں چندروزپہلےاپنےفلیٹ سےمردہ حالت میں ملنےوالی معروف خاتون ٹک ٹاکرسیماگل عرف سائیکو ارباب کی موت کی وجہ سامنےآگئی۔ ٹک ٹاکرکی پوسٹمارٹم رپورٹ تقریباایک ہفتے بعد موصول ہوئی۔ خاتون ٹک ٹاکر ورسک روڈ پشاور میں واقع اپنےفلیٹ میں تشویشناک حالت میں پائی گئی تھیں لیکن ہسپتال میں ڈاکٹروں نےان کی موت کی تصدیق کردی۔ ٹاکر کی موت کی وجہ سےحوالےسےمختلف شکوک وشبہات کااظہارکیاگیا۔ تھانہ مچنی گیٹ پولیس کو7فروری کومرحومہ کےبھائی محمد یاسین نےسیماگل عرف سائیکو ارباب کے جاں بحق ہونے کی رپورٹ کی تھی۔ پولیس نےٹاک ٹاکرکےفلیٹ سے نشہ آور گولیوں سمیت دیگر شواہد اکٹھی کر کےباڈی کوپوسٹمارٹم رپورٹ …

مزید پڑھیں »

ہانیہ عامرنےدل خوش کردیا

Hania Amir met with Saim Ayub

ویب ڈیسک ۔۔ عاجزی کا دل موہ لینے والا مظاہرہ کرتے ہوئے، پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرنے لندن میں ایک خیراتی تقریب کے دوران کرکٹ اسٹار صائم ایوب سےملاقات کرکےسب کوخوشگوارحیرت میں مبتلاکردیا۔یہ تقریب معروف پاکستانی گلوکار ابرار الحق کی فلاحی تنظیم ‘سہارا’ کے لیےفنڈزاکٹھاکرنےکی غرض سےمنعقد کی گئی۔ یوں توتقریب میں کئی معزز مہمان شریک ہوئے، لیکن توجہ کا مرکز ہانیہ اور صائم کی ملاقات رہی۔ جب دونوں کی تقریب میں ملاقات ہوئی تو ہانیہ، جو اپنی سادگی اور خوش مزاجی کے لیے جانی جاتی ہیں، نوجوان کرکٹر کے ساتھ ایک تصویر کے لیے پوز کرتی نظر آئیں۔ دل موہ …

مزید پڑھیں »