ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈڈانس کوئین نورافتیحی کی مقبولیت بالی وڈفلم انڈسٹری کےآسمان پرکچھ اس طرح سےچھائی ہےکہ اب آئٹم سانگ کی بات کریں تونوراکےعلاوہ کوئی دوسرانام ہمیں دکھائی ہی نہیں دیتا۔ خوبصورت تووہ ہےہی لیکن خوبصورتی سےزیادہ اس نےجسم وجاں میں طوفان لےآنےوالی اپنی کلرڈانس مووزکی بدولت لوگوں کودیوانہ بنایاہے۔ یوں تونوراکی ایک ایک ڈانس پرفارمنس دیکھنےاورسنبھال کررکھنےسےتعلق رکھتی ہےلیکن حال ہی میں سوشل میڈیاکی زینت بننےوالانوراکانیاڈانس ازسمپلی اوسم۔ بزرگوں سےسناہےکہ کچھ راگ ایسےہیں کہ جنہیں گانےسےآگ لگ جاتی ہے،کچھ ایسےہیں کہ جن کےگانےسےبادل برس پڑتےہیں ۔ شایدایساہوتاہولیکن ایساہوتاکسی نےدیکھانہیں ۔ ہاں نورافتیحی کےبارےمیں کہاجاسکتاہےکہ جب وہ ڈانس کرتی …
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
دلفریب اوربولڈادائیں،آمنہ الیاس سوشل میڈیاپروائرل
ویب ڈیسک ۔۔ میں خوبصورت ، دلفریب اورپرکشش ہوں ، چاہتی ہوں لوگ مجھےدیکھیں ۔۔ یہ سوچ رکھنےوالی پاکستانی ماڈل واداکارہ آمنہ الیاس کام سےزیادہ اپنےبولڈلباس اورحرکات کی وجہ سےخبروں میں رہتی ہیں۔ اب بھی انہوں نےایسا ہی کچھ کیاہےکہ سوشل میڈیاپربس انہی کےچرچےہیں۔ آمنہ الیاس کوگھومنےپھرنےاورماڈرن اسٹائل کےلباس پہن کراپنی تصاویرسوشل میڈیاپراپ لوڈکرنےکابہت شوق ہے۔ آمنہ کےچاہنےوالےان کی اس عادت سےاچھی طرح واقف ہیں اوریہی وجہ ہےکہ جب بھی آمنہ اپنی کوئی بولڈتصویرانسٹاگرام پراپ لوڈکرتی ہیں تووہ دیکھتےہی دیکھتےوائرل ہوجاتی ہے۔ سیاحت کی شوقین سانولی سلونی سی حسینہ آمنہ الیاس آج کل فرانس میں مٹرگشت کرتی پائی جارہی ہیں …
مزید پڑھیں »منشیات کیس : آریان خان کوکلین چٹ مل گئی
ویب ڈیسک ۔۔ ممبئی نارکوٹکس کنٹرول بیورونے منشیات کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کوکلین چٹ دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق این سی بی نے منشیات برآمدگی کیس میں اپنی چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی ہے۔ اس کیس میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گزشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔ این سی بی کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا جس میں این سی بی نے 14 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے، تاہم اس میں آریان خان کا نام شامل نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا …
مزید پڑھیں »پاکستانی فلموں کیلئےبڑاریلیف
ویب ڈیسک ۔۔ سندھ ہائی کورٹ کاپاکستانی فلم سازوں کےحق میں بڑافیصلہ آگیا۔ فلم سازوں کی جان میں جان آگئی ۔ تفصیلات کےمطابق سندھ ہائی کورٹ نےاپنی رولنگ میں قراردیاہےکہ پاکستانی سینماءوں میں غیرملکی فلموں کےمقابلےمیں پاکستانی فلموں کو85فیصدجبکہ غیرملکی فلموں کو15فیصدنمائش کیلئےشوٹائم دیاجائے۔ ایک رپورٹ کےمطابق اس عیدالفطرپرنمائش کیلئےپیش کی جانےوالی تمام پاکستانی فلموں کوبری طرح ناکامی کاسامناکرناپڑا۔ کوئی ایک فلم بھی سینمابینوں کومتاثرکرنےمیں ناکام رہی۔ جبکہ مقابلےمیں پیش کی گئی ہالی وڈفلم ڈاکٹراسٹرینج نےکامیابیوں کےجھنڈےگاڑدئیے۔ سندھ ہائیکورٹ نےیہ رولنگ پاکستانی فلم سازون عدنان صدیقی اوراخترحسین، وجاہت روف اورشازیہ وجاہت، فریدنوازپروڈکشنزوغیرہ کی رٹ پٹیشن پردی جس میں عدالت سےاستدعاکی …
مزید پڑھیں »حسن شہریاراورمہوش حیات ٹیلی فلم میں ایک ساتھ
ویب ڈیسک ۔۔ معروف ڈیزائنرحسن شہریاریاسین اورشوبزانڈسٹری کی مشہورٹیلنٹڈاداکارہ مہوش حیات کی ٹیلی فلم جلداےآروائی ٹیلی وژن پرناظرین کیلئےپیش کی جائےگی۔ گلیکسی لالی وڈکی رپورٹ کےمطابق حسن شہریاریاسین اورمہوش حیات کی اس ٹیلی فلم کوآئی ڈریم اینٹرٹینمنٹ کےبینرتلےپروڈیوس کیاگیاہےاوراسےاحمدبھٹی نےڈائریکٹ کیاہے۔ ٹیلی فلم کےحوالےسےبہت زیادہ تومعلوم نہیں ہوسکالیکن ذرائع کےمطابق اس کانام اجازت ہوسکتاہےتاہم اس حوالےسےتصدیق نہیں ہوسکی۔ حسن شہریاریاسین نےاس ٹیلی فلم کیلئےخصوصی گیٹ اپ اختیارکیاہےاوراس کاسبجیکٹ حسن شہریارکےاب تک کےپراجیکٹ سےمختلف ہوگا۔ ٹیلی فلم میں اپنےکردارکےحوالےسےحسن کاکہناہےکہ وہ اپناکرداراداکرنےکیلئےبےچین ہیں۔ ان کامزیدکہناتھاکہ یہ کرداران گزشتہ کرداروں سےبہت زیادہ مختلف ہوگااورناظرین اس کردارمیں مجھےدیکھ کرحیران رہ جائیں گے۔ ساتھی …
مزید پڑھیں »عیدپرریلیزہونےوالی پاکستانی فلمیں فلاپ
ویب ڈیسک ۔۔ جیسا کہ پہلے ہی توقع کی جارہی تھی کہ عیدالفطرپرنمائش کیلئےپیش کی جانےوالی پاکستانی فلمیں یعنی گھبرانا نہیں ہے، دم مستم، پردے میں رہنے دو، چکر، اورتیرے باجرے دی راکھی باکس آفس پربری طرح فلاپ ہوئی ہیں ۔ اس حوالےسےعیدپرریلیزہونےوالی پاکستانی فلموں کی باکس آفس کلیکشن کی تفصیل درج ذیل ہے: گھبرانا نہیں ہے؟ صبا قمر،زاہد احمد اور سید جبران کی فلم عید کی فلموں کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔: منگل (عید کا پہلا دن): 68 لاکھ بدھ (عید کا دن 2): 1.15 کروڑ جمعرات (عید کا دن 3): 1.17 کروڑ جمعہ تا اتوار: 1.7 …
مزید پڑھیں »پاکستانی فلم میکرزڈاکٹرسٹرینج کی ریلیزپرناراض کیوں؟
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےنامورفلم سازوں اورڈائریکٹرزنےعیدالفطرکےموقع پرغیرملکی فلموں کوملکی فلموں پرترجیح دینےپرسینمامالکان کوکڑی تنقیدکانشانہ بناتےہوئےاسےلوکل فلم انڈسٹری کیلئےزہرقاتل قراردیاہے۔ کراچی کےآرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسیدنور،وجاہت روف،عدنان صدیقی اوریاسرنوازکاکہناتھاکہ ایک ایسےوقت میں جب کوروناکےباعث ادھ موئی پاکستان فلم انڈسٹری کوچندمقامی فلموں کی آکسیجن زندگی دےسکتی تھی ، ڈاکٹرسٹرینج جیسی غیرملکی فلم کی ریلیزموت کادھچکاثابت ہوسکتی ہے۔ واضح رہےاس عیدالفطرپرصباقمرکی فلم گھبرانانہیں ہے، عمران اشرف کی فلم دم مستم، علی رحمان اورہانیہ عامرکی فلم پردےمیں رہنےدوجبکہ نیلم منیراوراحسن خان کی فلم چکراورسیدنورکی پنجابی فلم تیرےباجرےدی راکھی ریلیزہوئی ہیں۔ تقریباًدوسال کےوقفےکےبعدپاکستانی فلم انڈسٹری کوایک ساتھ اتنی فلمیں ملی ہیں۔ تاہم ان …
مزید پڑھیں »حدیقہ کیانی کابوہےباریاں چوری ہوگیا
ویب ڈیسک ۔۔ معروف پاکستانی سنگراوراداکارہ حدیقہ کیانی ان دنوں اپنےمشہورپنجابی گانےبوہےباریاں کی چوری پرسخت برہم ہیں اوراس حوالےسےقانونی چارہ جوئی کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ بھارتی سنگرکنیکاکپورنےحدیقہ کیانی کےمشہورپنجابی گانےبوہےباریاں کی شاعری اورکمپوزیشن میں معمولی ردوبدل کےبعداسے سارےگامامیوزک کےیوٹیوب چینل پراپ لوڈکیاہے۔ گانےکی ویڈیومنظرعام پرآتےہی حدیقہ کیانی نےدن دہاڑےہونےوالی اس چوری پرسخت احتجاج کیااورکہاکہ انہوں نےکسی کواس گانےکی ری پروڈکشن کی اجازت نہیں دی۔ ایساکرنےکرنےسےپہلےان سےاجازت لینی چاہیےتھی۔ اس حوالےسےمزیددلچسپ بات ہےکہ گانےکی سنگر،کمپوزیشن اورلیرکس میں کہیں بھی حدیقہ کیانی کاذکرنہیں۔ یعنی سارےکاساراکریڈٹ بھارتی سنگراوران کی ٹیم نےاپنےسرلےلیا۔ حالانکہ اس گانےکوسننےکےبعدایک بچےکوبھی پتاچل …
مزید پڑھیں »اداکارہ عفت عمرکاعمران خان پردلچسپ طنز
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئر اداکارہ عفت عمرکہتی ہیں پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں۔ سینئر اداکارہ عفت عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر تنقید کےتیربرساتےہوئےمسجد نبوی ﷺ واقعے میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی۔ انہوں نے لکھا کہ بہت ہو چکا، اسے اب روکنے کی ضرورت ہے۔ نفرت بھڑکانے کی وجہ سے عمران خان کو گرفتار کیا جائے۔ اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پاکستان کو مدینے جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں۔ واضح رہے کہ مسجد …
مزید پڑھیں »گھبرانانہیں ہے:کاسٹ اورکہانی – فلم ہٹ یافلاپ؟
ویب ڈیسک ۔۔ جے بی فلمز، جیوفلمزاورماسٹرمائنڈزکی جانب سے عید پرریلیز ہونے والی سب سے بڑی فلم ”گھبرانا نہیں ہے“کی کاسٹ اداکارہ صبا قمر،زاہد خان، سید جبران اورفلم کےہدایتکارثاقب خان نےاپنےخیالات کا اظہار کرتے ہوئےاس امیدکااظہارکیافلم عیدپرریلیز ہوتے ہی ہر طرف دھوم مچادے گی۔ اداکارہ صبا قمرکہتی ہیں یہ فلم کامیڈی اور رومانس سے بھر پور ہے، گیت بھی بہت اعلیٰ ہیں۔ مجھے پوری اُمید ہے فلم لوگوں کو بہت پسند آئے گی۔ فلم کی زیادہ ترشوٹنگ کراچی میں ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ فیصل آباد، لاہور میں بھی اسے فلمایا گیا ہے۔ گانےکہانی کی ڈیمانڈکےمطابق ہیں،زبردستی نہیں ڈالے گئے۔ …
مزید پڑھیں »