ویب ڈیسک ۔۔ لیجنڈاداکارفردوس جمال کی ایک مرتبہ پھراداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی اورہمایوں سعیدکی اداکاری پرکھل کرتنقید۔ کہاکہ اگردونوں اداکار90فیصدلوگوں کوپسندہیں تووہ ان 90فیصدلوگوں کی طرح پاگل نہیں ۔ جی این این کےپروگرام دیس بک ایک سوال کےجواب میں بات کرتےہوئےفردوس جمال نےکہاکہ انہوں نےکچھ عرصہ پہلےماہرہ خان کےبارےمیں جوبات کی تھی کہ انہیں ہیروئن کی بجائےماں کےکردارکرنےچاہئیں،وہ اپنی اس بات پرآج بھی قائم ہیں ۔ فردوس جمال سےکہاگیاکہ ماہرہ خان 90فیصدلوگوں کوخوبصورت لگتی ہیں، اس پرانہوں نےکہااگر 90 فیصد لوگ پاگل ہیں تو اس میں ان کی کوئی غلطی نہیں۔ فردوس جمال نےہمایوں سعیدپربھی تنقیدکی اورکہاکہ وہ اپنےوسائل …
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
ارجن کپورکی چھٹی،ملائیکہ نےنیادوست بنالیا
ویب ڈیسک ۔۔ معروف بالی وڈاداکارہ ملائیکہ اروڑانےسلمان خان کےبڑےبھائی اربازخان کوچھوڑنےکےبعداپنےبوائےفرینڈارجن کپورسےبھی راہیں جداکرلیں ۔ اطلاعات ہیں کہ انہیں کوئی اورمل گیاہے۔ ملائیکہ کی حال ہی میں پیرس میں اپنےنئےبوائےفرینڈکےساتھ فن کرتےہوئےویڈیوسامنےآئی ہے۔ سبھی یہ جانناچاہتےہیں کہ ملائیکہ نےارجن کپورکےبعدکس کاہاتھ تھاماہےلیکن تاحال اس حوالےسےکوئی تفصیل سامنےنہیں آسکی ، ملائیکہ نےبھی ابھی اپنےپارٹنرکےچہرےسےنقاب نہیں اٹھایا۔ قارئین جانتےہیں کہ کچھ عرصےسےملائیکہ اورارجن میں بریک اپ کی خبریں چل رہی تھیں اوررپورٹس کےمطابق جوڑےنےکئی سال ایک ساتھ رہنےکےبعدخوشگواراندازمیں راہیں جداکرلیں ۔ ملائیکہ نےحال ہی میں اپنےپیرس کےدورےکی ایک ویڈیواپ لوڈ کی ہےجس میں وہ ہوٹلنگ کرتی اورسڑکوں پرانجوائےکرتی دکھائی دیتی ہیں …
مزید پڑھیں »دیشاپٹانی کےبولڈفوٹوشوٹ نےانٹرنیٹ پرآگ لگادی
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی مسلسل اسپاٹ لائٹ میں رہتی ہیں کیونکہ وہ خوبصورتی دکھاکرمداحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچنےکاکوئی موقع بھی ہاتھ سےجانےنہیں دیتیں ۔ دیشاپٹانی نےاپنی تازہ ترین تصاویرسےسوشل میڈیاپرآگ سی لگادی ہے۔ انہوں نےایک نیم عریاں گاون میں کئےگئےفوٹوشوٹ کواپنےانسٹاگرام اکاونٹ پراپ لوٹ کیاتودیکھنےوالےان کےبےمثال حسن کی داددینےپرمجبورہوگئے۔ خوبصورتی سےڈیزائن کیاگیااسٹریپ لیس گاون دیشاکی خوبصورتی اوربولڈ شخصیت کی بہترین عکاسی کرتاہے۔ ہلکےپھلکےمیک اپ اوربل کھاتی ، لہراتی زلفوں نےدیشاکےحسن کوچارچاندلگادئیےہیں ۔ ان تصویروں پرتوقعات کےعین مطابق ہزاروں لوگوں نےاپنےتاثرات کااظہارکیا۔ کمنٹ سیکشن میں ریڈہارٹ ایموجی کےڈھیرلگ گئے۔ دیشاکاتازہ فوٹوشوٹ اس کےگلیمرس اسٹائل کےنئےپہلووں کواجاگرکرتاہےاوراداکارہ …
مزید پڑھیں »پربھاس کوجوکرکہناارشدوارثی کومہنگاپڑگیا
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی فلموں کےانتہائی مقبول اداکارپربھاس کو جوکر کہنے پران کےمداح اداکار ارشد وارثی پرآسمان سےتابڑتوڑگرنےوالےاولوں کی طرح برس پڑے۔ گزشتہ دنوں ایک پوڈکاسٹ میں معروف بالی وڈ اداکار ارشد وارثی نے 1100 کروڑ بھارتی روپے کمانے والی فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘کےمرکزی کرداراداکار پربھاس کے کردار پر تبصرہ کرتےہوئےاسےجوکرجیساقراردیاتھا۔ پوڈکاسٹ میں ارشد وارثی سے فلم سے متعلق سوال کیا گیا جس پر ان کاکہناتھاکہ میں نے کالکی فلم دیکھی مجھے نہیں اچھی لگی، اس میں پربھاس بالکل جوکرلگا، تم نے اس کو کیا بنا دیا؟ کیوں کرتے ہیں ایسا مجھے نہیں سمجھ آتا۔ ارشد وارثی کا یہ …
مزید پڑھیں »پرابھاس بالکل جوکرلگا،ارشدوارثی کاتبصرہ وائرل
ویب ڈیسک ۔۔ معروف بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کا 1100 کروڑ بھارتی روپے کمانے والی فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘کےمرکزی کردارپربھاس کے کردار پردلچسپ تبصرہ وائرل ہوگیا۔ ایک پوڈکاسٹ میں ارشد وارثی سےاس فلم سے متعلق سوال کیا گیاتوانہوں نےجواب دیاکہ میں نے کالکی فلم دیکھی مجھےاچھی نہیں لگی، اس میں پربھاس بالکل جوکرجیسا لگا، تم نے اس کو کیا بنا دیا؟ کیوں کرتے ہیں ایسا مجھے نہیں سمجھ آتا۔ البتہ ارشدوارثی نےفلم میں امیتابھ بچن کے کردار کی تعریف کی اوراسے ناقابل فراموش قرار دیا۔ بھارت کی بلاک بسٹرفلم ’کالکی‘میں امیتابھ بچن، کمل ہاسن، پربھاس، دپیکا پڈوکون اورڈشا …
مزید پڑھیں »کومل عزیزکی شیخیاں،مداحوں کےدلچسپ تبصرے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں سےشہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ کومل عزیزخان آج کل ڈراموں سےغائب ہیں لیکن کبھی کبھارکسی نہ کسی پوڈکاسٹ کےذریعےمداحوں سےان کی ملاقات ہوجاتی ہے۔ کومل عزیزڈراموں سےکچھ دیرکیلئےآف لیکراپنی توجہ کاروبارسیٹ کرنےپرلگارہی ہیں ۔ ان کےاپنےملازمین سےمبینہ برےسلوک کی خبریں سامنےآتی رہی ہیں ، اس وجہ سےوہ بہت سےتنازعات میں بھی گھری رہی ہیں ۔ اس سب کےباوجودوہ اپنےکام پرتوجہ دےرہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نےایک پوڈکاسٹ میں مختلف موضوعات پرکھل کراپنےخیالات کااظہارکیا۔ بقول کومل ، پاکستان میں ان جیسی خواتین بہت کم پائی جاتی ہیں۔ کومل نےاپنےانٹرویومیں بتایاکہ وہ ایک غیرملکی یونیورسٹی سےفارغ …
مزید پڑھیں »برزخ ڈرامہ برائی پھیلارہاہے: ماریہ بی
ویب ڈیسک ۔۔ عاصم عباسی کی ہدایت کاری میں بننےوالی نئی سیریزبرزخ پرسامعین کی جانب سےبہت سےسوالات اٹھ رہےہیں ۔ اس سیریزکی کاسٹ میں ناموراداکارفوادخان ، صنم سعید،سلمان شاہداوردیگرشامل ہیں ۔ سیریز میں ایک صوفیانہ عنصر ہے اور کہانی ہر نئی قسط کے ساتھ کھلتی جاتی ہے۔ ڈرامے کے اسکرپٹ میں عجیب و غریب موضوعات کو شامل کیا گیا ہےجن پردیکھنےوالوں کی جانب سےسخت ردعمل سامنےآیاہے۔ معروف ڈیزائنرماریہ بی نےہمیشہ پاکستان میں ایل جی بی ٹی کیو کے فروغ کے بارے میں کھل کر بات کی ہے اور وہ ہمارے معاشرے اور بچوں کے لیےنرالےپن کو فروغ دینے کے خلاف …
مزید پڑھیں »اداکارہ سارہ چودھری کی زندگی کیسےتبدیل ہوئی؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی ماضی کی مشہوراداکارہ سارہ چودھری نےاپنی زندگی کےحوالےسےاہم انکشافات کئےہیں جویقیناًقارئین کیلئےدلچسپی کاباعث ہوں گے۔ نجی ٹی وی کےمارننگ شومیں بطورمہمان بات کرتےہوئےسارہ چودھری نےاپنےڈراموں میں کام کرنےکی وجہ بھی بتادی ۔ سارہ چودھری نےکہا9سال تک وہ اپنےوالدین کی اکلوتی اولاتھیں اورلڑکی ہونےکی وجہ سےانہیں یہ بھی سنناپڑاکہ اگرلڑکاہوتاتوماں باپ کاسہارابنتا،یہ تولڑکی ہے۔ سارہ چودھری نےکہایہ باتیں بچپن سےسن سن کرانہوں نےیہ تہیہ کرلیاتھاکہ وہ بڑی ہوکراپنےوالدین کانہ صرف سہارابنیں گی بلکہ ان کانام بھی روشن کریں گی ۔ یہی وجہ تھی کہ انہوں نےڈراموں میں کام شروع کردیااوربہت نام بھی کمایا۔ …
مزید پڑھیں »شوہرکوبچےکی طرح پال رہی ہوں: مریم نفیس
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ مریم نفیس نےاپنی شادی شدہ زندگی سےمتعلق دلچسپ انکشافات کئےہیں ۔ سوشل میڈیاپرمریم نفیس کی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے۔ یہ ویڈیوکچھ عرصہ پہلےایک نجی ٹی وی کےشوکی ہےجس میں مریم بتاتی ہیں کہ ان کی اورشوہرکی عمرمیں 13سال کافرق ہےلیکن اس کےباوجودوہ ایک بچےکی طرح اپنےشوہرکاخیال رکھتی ہیں۔ اپنی شادی کےبارےمیں بات کرتےہوئےاداکارہ نےکہاکہ گھروالوں نےکبھی ان پرجلدشادی کرنےکیلئےدباونہیں ڈالا،البتہ ان کی والدہ چاہتی تھیں کہ وہ انیس برس کی عمرمیں اپنےگھرکی ہوجائیں ۔ مریم نفیس کےمطابق انہوں نے30سال کی عمرمیں اس وقت شادی کی جب انہیں پسندکاجیون ساتھی مل گیا۔ مریم کاکہناتھاان …
مزید پڑھیں »بھارتی سنگرکی نصیبولال کےشومیں دبنگ اینٹری
ویب ڈیسک ۔۔ سب جانتےہیں پاکستان کی مشہورگلوکارہ نصیبو لال بھارت میں بھی بےانتہامقبول ہیں اس کےمظاہرےبھی اکثردیکھنےکوملتےرہتےہیں ۔ ان دنوں نصیوبولال کےبرطانیہ میں ہونےوالےایک کنسرٹ کی ویڈیوبہت وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ نصیبواسٹیج پرپرفارم کررہی ہیں کہ اسی دوران مداحوں کےدرمیان سےکوئی خاتون نکل کراسٹیج پرچڑھتی ہےاورنصیبولال سےگلےملتی ہے۔ اسٹیج پرآنےوالی یہ خاتون کوئی اورنہیں بلکہ بھارتی گلوکارہ سننداشرماتھیں جنہوں نےنصیبولال کےشومیں اپنی دبنگ اینٹری دےکرشومیں جان ڈال دی اورنصیبولال سےاپنی عقیدت کااظہارکیا۔ نصیو لال خوش ہوتے ہوئے کہتی ہیں کہ، یہ بہت پیاری ہیں، بہت اچھا گاتی ہیں اور آج میری حوصلہ افزائ کے لیے یہاں آئی …
مزید پڑھیں »