Home / دیشاپٹانی کےبولڈفوٹوشوٹ نےانٹرنیٹ پرآگ لگادی

دیشاپٹانی کےبولڈفوٹوشوٹ نےانٹرنیٹ پرآگ لگادی

disha patani bold photoshoot

ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی مسلسل اسپاٹ لائٹ میں رہتی ہیں کیونکہ وہ خوبصورتی دکھاکرمداحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچنےکاکوئی موقع بھی ہاتھ سےجانےنہیں دیتیں ۔

دیشاپٹانی نےاپنی تازہ ترین تصاویرسےسوشل میڈیاپرآگ سی لگادی ہے۔ انہوں نےایک نیم عریاں گاون میں کئےگئےفوٹوشوٹ کواپنےانسٹاگرام اکاونٹ پراپ لوٹ کیاتودیکھنےوالےان کےبےمثال حسن کی داددینےپرمجبورہوگئے۔ خوبصورتی سےڈیزائن کیاگیااسٹریپ لیس گاون دیشاکی خوبصورتی اوربولڈ شخصیت کی بہترین عکاسی کرتاہے۔

ہلکےپھلکےمیک اپ اوربل کھاتی ، لہراتی زلفوں نےدیشاکےحسن کوچارچاندلگادئیےہیں ۔ ان تصویروں پرتوقعات کےعین مطابق ہزاروں لوگوں نےاپنےتاثرات کااظہارکیا۔ کمنٹ سیکشن میں ریڈہارٹ ایموجی کےڈھیرلگ گئے۔

دیشاکاتازہ فوٹوشوٹ اس کےگلیمرس اسٹائل کےنئےپہلووں کواجاگرکرتاہےاوراداکارہ کےچاہنےوالےاسےخوب سراہ رہےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Hema Report shocks India

کہاگیاایڈجسٹ کرو: اداکارہ نےسچائی بتادی

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی جانی مانی اوربڑی فلم انڈسٹری سےان دنوں لوگوں کےچھوٹےکرتوتوں کی خبریں …