انٹرٹیمنٹ

عامرلیاقت کی سابق اہلیہ نےمعاملہ اللہ پرچھوڑدیا

Amir Liaqat Hussain wife

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ، ٹی وی اینکراورمذہبی اسکالرعامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں ان کےشوہر نے طلاق دے دی ہے۔ واضح رہےکہ عامر لیاقت نے دوسری شادی کی تصدیق دسمبر 2018 میں کی تھی، ان کی دوسری شادی اداکارہ طوبیٰ عامر سے ہوئی تھی۔ عامر لیاقت نے پہلے شادی کو کچھ عرصہ خفیہ رکھا تھا تاہم جولائی 2018 میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران انہیں اپنی دوسری شادی کااعتراف کرناپڑا۔ عامر لیاقت کی جانب سے دوسری شادی کے عوامی سطح پر …

مزید پڑھیں »

نعمان اعجازاہل مغرب کی جہالت دیکھ کرحیران

Western people disappointed Nauman Ijaz

ویب ڈیسک ۔۔ معروف ٹی وی اداکارنعمان اعجازکہتےہیں وہ اہل مغرب کی جہالت کودیکھ کرحیران رہ گئےہیں ۔ جی ہاں ۔۔ نعمان اعجازنےیہ بات اپنی ایک ویڈیومیں کہی ہے ۔ ان کےمطابق کوروناوائرس نےمغرب کےلوگوں کےتہذیب یافتہ ہونےکانقاب اتارپھینکاہے۔ نعمان کہتےہیں اس سےپہلےتوہ سمجھتےتھےکہ صرف تیسری دنیاکےممالک کےلوگوں میں ہی جہالت پائی جاتی ہےلیکن کوروناوائرس نےان کی یہ غلط فہمی دورکردی ہے۔ انسٹاگرام پراپنی پوسٹ میں وہ لکھتےہیں : ہاں کورونانےایک چیزبےنقاب کی ۔ وہ یہ کہ میں ہمیشہ سے یہ سمجھتارہاکہ صرف جہالت پاکستان میں ہے ۔ لیکن مزےکی بات یہ سامنےآئی ہےاس ساری سچوئیشن سے۔ انگریزی بولنےوالابھی بہت …

مزید پڑھیں »