ویب ڈیسک ۔۔ بلاول بھٹوکی نقل اتارنےسےمشہورہونےوالےاداکاراورٹی وی شوہوسٹ شفاعت علی کاکہناہےبہت جلدوہ اپنےچاہنےوالوں کوایک ڈرامےمیں ولن کےروپ میں نظرآئیں گے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام جی سرکارمیں بات کرتےہوئےشفاعت کاکہناتھاکہ ان کےآنےوالےڈرامےکانام نیہرہےاوراسےہم ٹی وی پرنشرکیاجائےگا۔ انہوں نےکہاکہ لوگ سمجھتےہیں کہ میں اس ڈرامےمیں کسی مزاحیہ کردارمیں نظرآوں گالیکن ایساسوچنےوالوں کوبتادیناچاہتاہوں کہ میں اس کردارکےذریعےان کی توقعات کوتباہ کرکےرکھ دوں گا۔ شفاعت کامزیدکہناتھاکہ نیہرمیں وہ ایک منفی اورگھٹیاآدمی کاکرداراداکررہےہیں۔انہوں نےکہاکہ کبھی کسی سےجاکرکام نہیں مانگا۔ کام خودبخودانہیں مل جاتاہے۔ شفاعت کےمطابق فیصل قریشی کےساتھ ان کاٹی وی سیریل منی بیک گارنٹی بہت جلدلوگوں کوکسی بڑےپلیٹ فارم پرنظرآئےگا۔
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
شاہ رخ کی نئی تصویرنےمداحوں کودیوانہ کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اس وقت اپنی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ پٹھان کے سیٹ سے ان کی ایک تازہ ترین تصویرسوشل میڈیا پرمقبولیت کےریکارڈ توڑرہی ہے۔ تصویر میں شاہ رخ خان کو پونی ٹیل میں بندھے ہوئے بالوں کے ساتھ آرام دہ اورپرسکون انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکاراپنی کرشماتی کےساتھ سیاہ ٹی شرٹ میں ملبوس ہے۔ تصویر میں ان کے شاندارانداز نے ان کے لاکھوں مداحوں کومبہوت کرکےرکھ دیاہے۔ کنگ خان کے ساتھ پٹھان میں دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم بھی ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان کا …
مزید پڑھیں »شاہ رخ خان کانیاروپ ؛ سچ کیاہے؟
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈکنگ شاہ رخ خان کی انوکھےروپ میں لی گئی ایک تصویران سوشل میڈیاپرخوب وائرل ہورہی ہے۔ تصویر میں لمبی بالوں،گھنی داڑھی اورسیاہ ٹکسیڈومیں ملبوس خاصےگریس فل اورہینڈسم دکھائی دےرہےہیں لیکن اس تصویرکودیکھ کرلگتاہےکہ یہ کسی خاص موقع پرلی گئی ہے۔ سوشل میڈیاپرکنگ خان کےلاکھوں مداحوں کےخیال میں یہ تصویرشاہ رخ کی آنےوالی فلم ‘پٹھان’کی شوٹنگ کےدوران لی گئی ہےاورجسےایک ٹیزرکےطورپرسوشل میڈیاپرتھروکیاگیاہے۔ دوستوآپ حیران ہونگےکہ ایسابالکل بھی نہیں ہے۔ اس نئےحلئےمیں شاہ رخ کی یہ تصویرکسی فلم شوٹ کےدوران نہیں لی گئی ۔ دراصل یہ تصویر2017میں ڈبو رتنانی کے ساتھ ان کے پرانے فوٹو شوٹ میں سے …
مزید پڑھیں »بھارتی فوج کاہم جنس پرست میجر
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی فوج نےمعروف بالی وڈفلم سازاونیرکوانڈین آرمی کےسابق ہم جنس پرست میجرکی زندگی پرفلم بنانےسےروک دیا۔ بالی وڈفلم سازاونیرخودبھی ہم جنس پرست ہیں اوراپنےاچھوتےفلمی موضوعات کےباعث اکثرتنقیدکی زدمیں رہتےہیں۔ بالی وڈسےتعلق رکھنےوالےوہ واحدفلم سازہیں جنہوں نےکھل کراپنےہم جنس پرست ہونےکااعتراف کیاہے۔ اونیرمعاشرےکےپسماندہ گروہوں کی زندگیوں سےجڑےمسائل پرفلمیں بنانےکیلئےجانےجاتےہیں ۔ وہ بھارتی فوج سےاستعفیٰ دیکراپنےآزادہونےکااعلان کرنےوالےمیجرجےسریش کی زندگی پرفلم بناناچاہتےتھے۔ اونیرنےہم جنس پرست میجرسریش پرفلم بنانےکاذکرایک انٹرویوکےدوران کیاجوسماجی طورپرقدامت پسند ملک میں وائرل ہو گیا۔ اس فلم کیلئےاونیرنےاین اوسی لینےکی خاطروزارت دفاع سےرابطہ کیاتواسےمستردکردیاگیا۔ حالانکہ فلمی و قانونی ماہرین کاکہناہےکہ این اوسی کےحصول میں کوئی قانونی رکاوٹ حائل …
مزید پڑھیں »شوگرمیں مبتلامشہورلوگ کیاکہتےہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ ذیابیطس میں مبتلامشہوربالی ووڈ ہالی ووڈ اورلالی وڈاداکاروں کی بات کرتے ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر میں بہت نام کمایالیکن بدقسمتی سے وہ اپنی زندگی میں ذیابیطس جیسی بیماری میں مبتلا ہیں۔ فوادخانپاکستانی اوربالی وڈمیں یکسان مقبول فوادخان کو17سال کی عمرسےشوگرکی بیماری ہے۔ انہوں نے بالی ووڈ میں کپور اینڈ سنز، اے دل ہے مشکل جیسی فلموں میں کام کیا۔ انہیں ان کےکام کی وجہ سےپاکستان اوربھارت میں یکساں پسندکیاجاتاہے۔ نک جوناسامریکی گلوکار اور بالی ووڈ کی سپر اسٹار ہیروئن پریانکا چوپڑا کے شوہرنک جوناس بھی ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں۔ جوناس ایک سپرہٹ سونگ رائٹرہیں …
مزید پڑھیں »کیاٹیکوواقعی مسلمان ہوگئے؟
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی فلموں کےمشہورکامیڈین اداکار ٹیکو تلسانیا نےاسلام قبول کرلیا؟ یہ خبرپچھلےکچھ دنوں سےسوشل میڈیاپروائرل ہے۔لوگ ٹیکوتلسانیہ کی لمبی سفیدداڑھی اورنمازوالی ٹوپی میں تصویردیکھ کران کےدائرہ اسلام میں داخل ہونےکادعویٰ کررہےہیں۔ لیکن کیایہ خبردرست ہے؟ ٹیکو تلسانیہ کے بارے میں مداحوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے،حالانکہ ان کی داڑھی اورنمازکی ٹوپی والی تصویردراصل ایک ڈرامےکی شوٹنگ کےدوران لی گئی جس میں وہ ایک مسلمان کاکرداراداکررہےہیں۔ ٹیکوتلسانیہ بالی وڈکےگولڈن ایرایعنی نوےکی دہائی کےانتہائی کامیاب اداکارتھےاورہردوسری فلم میں وہ دکھائی دیتےتھے۔ آج کل وہ فلموں میں کم اورڈراموں میں زیادہ دکھائی دیتےہیں۔ ٹیکو تلسانیہ …
مزید پڑھیں »بالی وڈفلم 83کوڈیجیٹل میڈیاپرریلیزکرنےکی تیاریاں
ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں موجودہندی فلمی شائقینوں اورنقادوں سےیکساں طورپرعزت پانےوالی اداکاررنویرسنگھ کی فلم 83ہندوستانی باکس آفس پر8ہفتوں کی دوڑکےبعداب ڈیجیٹل میڈیاپربھی ریلیزہونےوالی ہے۔ 83دومختلف اسٹریمنگ پلیٹ فارمزپرجاری ہوگی۔ معروف فلمسازوہدایتکارکبیرخان کی یہ فلم 1983کاعالمی کرکٹ کپ جیتنےکیلئےبھارتی ٹیم کی سرتوڑکوششوں کےگردگھومتی ہے۔ بیک وقت دواسٹریمنگ پلیٹ فارمزپراسےریلیزکرنےکےپیچھےایک وجہ ہے۔ ایک خبرکےمطابق 83کونیٹ فلیکس انڈیااورڈزنی ہاٹ سٹارپربیک وقت ریلیزکیاجائےگا۔ نیٹ فلکس انڈیانے فلم کے ہندی حقوق حاصل کئےہیں جبکہ ڈزنی ہاٹ سٹارکےپاس فلم کو تامل، تیلگو، کنڑ، اور ملیالم ورژن میں سٹریم کرنےکےحقوق ہیں۔ فلم اس ماہ کے آخر میں یا تو 18 یا 25 فروری کو آنے والی ہے۔
مزید پڑھیں »عامرلیاقت کی تیسری شادی،سابقہ بیویوں کامعنی خیزردعمل
ویب ڈیسک ۔۔ عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی انہیں بھرپور کوریج دے رہی ہے اور وہ خود بھی توجہ حاصل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سےجانےنہیں دیتے۔ سوشل میڈیا پرعامر لیاقت حسین کی تیسری شادی نے دھوم مچارکھ ہےاور لوگ اس جوڑے کی ہر پوسٹ اور ویڈیو پرہزاروں کی تعدادمیں کمنٹس کر رہے ہیں۔ عامر لیاقت حسین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی سابقہ بیویوں کودئیےگئےاثاثوں کے بارے میں بھی بات کی ہے اور ذاتی باتیں بتائی ہیں کہ وہ اب بھی اپنے بچوں کےتمام اخراجات برداشت کر رہے ہیں۔ عامرلیاقت کی تیسری شادی کے بعد ان کی سابقہ …
مزید پڑھیں »حجاب پرپابندی:بالی وڈکےمسلمان اورہندواداکارآمنےسامنے
ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈ کی کئی مشہورشخصیات نےکرناٹک میں جاری حجاب پرپابندی کےریاستی حکم کےمعاملےپراپنی رائےکااظہارکیاہےاورمسکان کےساتھ ہونےوالی ہراسانی کےواقعےکےبعداس حجاب پرپابندی کےخلاف احتجاج کاسلسلہ انڈیابھرمیں پھیل گیاہے۔ معروف مصنف اورفلمی شاعرجاوید اختر نے ٹویٹس کی ایک سیریز میں کہا کہ وہ برقع اور حجاب کے خلاف ہیں، اور رہیں گے، لیکن ان کے پاس بدمعاشوں کے ہجوم کے لیےسوائےتوہین کےکچھ نہیں،جولڑکیوں کےایک چھوٹے سے گروپ کو ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپنےمتنازعہ بیانات اورحرکتوں کیلئےبدنام اداکارہ کنگنا رناوت نےاس معاملےپرانسٹاگرام اسٹوری میں حجاب پہننےوالی طالبات کومخاطب کرکےلکھا کہ اگر آپ ہمت دکھانا چاہتی ہیں تو افغانستان میں …
مزید پڑھیں »عامرلیاقت نےتیسری شادی کرلی
ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی اوراینکرپرسن عامر لیاقت حسین نےتیسری شادی کرلی ہےاوراپنی تیسری شادی کی تصاویرانہوں نےخوداپنےانسٹاگرام اکاونٹ پرشئیرکیں ۔ ان تصاویرمیں وہ اپنی تیسری اہلیہ کےساتھ خوشگوارموڈمیں بیٹھےدکھائی دےرہےہیں ۔ عامرلیاقت نےاپنی پوسٹ میں بتایا کہ 18 سالہ سیدہ دانیا شاہ جنوبی پنجاب کے علاقے لودھراں کے ایک سادات گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اوریہ کہ ان کی دنیاشاہ سےشادی 9فروری کوہوئی ۔ عامرلیاقت نےاپنے خیر خواہوں سے دعاؤں کی درخواست کرتےہوئےکہاکہ میں ابھی ایک تاریک سرنگ سے گزرا ہوں، جو ایک غلط موڑ کا نتیجہ تھی۔ یہاں یہ واضح رہےکہ عامرلیاقت کی …
مزید پڑھیں »