انٹرٹیمنٹ

عائشہ عمرکہاں ڈانس کرتی ہیں ؟

Ayesha Omer response on dance video

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمرنےاپنی وائرل ڈانس ویڈیو پر ہونے والی تنقیدکاجواب دیتےہوئےکہا وہ بھی دوسرے انسانوں کی طرح عام زندگی گزارتی ہیں اور اپنے دوستوں اوررشتہ داروں کے ساتھ ڈانس کرنے کا حق رکھتی ہیں۔ عائشہ عمرکی دوست کی شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے وائرل ہونے والی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک خاتون نےپوچھاتھا کہ یہ شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟ نامناسب سوال کاجواب دیتےہوئےعائشہ عمر نےکہاکہ وہ یوں عام شادیوں پر ڈانس نہیں کرتیں۔ صرف دوستوں اور رشتہ داروں کی شادیوں میں ڈانس کرتی …

مزید پڑھیں »

سنگ ماہ،سنگ مرمرکاسیکوئیل نہیں،نجیبہ فیض

Najiba Faiz in Sange Mah

ویب ڈیسک ۔۔ پشتوزبان کی معروف پاکستانی میزبان واداکارہ نجیبہ فیض کہتی ہیں ان کانیاڈرامہ سنگ ماہ ماضی قریب کےڈرامے”سنگ مرمرکادل” کاسیکوئل نہیں بلکہ ایک مختلف ڈرامہ ہے۔ نجیبہ فیض کےمطابق ڈرامےمیں وہ ایک سکھ لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں، جس کی کہانی محبت، عشق اور صبر کے گرد گھومتی ہے۔ اداکارہ کاکہناتھاکہ ڈرامہ انڈسٹری میں ان کی چارسال بعد واپسی ہو رہی ہے۔ سنگ ماہ میں پہلی بارسکھ برادری کی تہذیب و تمدن کو دکھایا گیا ہے۔ لوگوں کو نظر آئے گا کہ سکھ کتنے امن پسند، مثبت اور مضبوط اقدار کے لوگ ہیں۔ گلوکارعاطف اسلم سے متعلق …

مزید پڑھیں »

عائشہ عمرایک بارپھرتنقیدکی زدمیں ۔۔ وجہ کیابنی؟

Ayesha Omer response on dance video

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ عائشہ عمران دنوں ایک بارپھرسےمداحوں کی جانب سےتنقیدکی زدمیں ہیں ۔ اداکارہ عائشہ عمرجواکثراوقات اپنی بےباک حرکتوں اورلباس یاکسی اوروجہ سےمیڈیامیں نمایاں خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں ، ان دنوں ایک بارپھرایسی ہی ایک حرکت کی وجہ سےسوشل میڈیاپرصارفین کی جانب سےشدیدتنقیدکاسامناکررہی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق چندروزپہلےعائشہ نےاپنی ایک دوست کی مہندی کی تقریب میں بولڈلباس پہن کربھارتی گانےمنی بدنام ہوئی پرڈانس کیااورمیلہ لوٹ لیا۔ ڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیاپراپ لوڈہوتےہی وائرل ہوگئی ۔ انسٹاگرام پرصارفین نےعائشہ عمرکوان کےبولڈلباس اوربےباک ڈانس پرآڑےہاتھوں لیااورکھری کھری سناڈالیں۔ عائشہ عمراس سےپہلےبھی کئی باراپنےبولڈلباس کی وجہ سےمداحوں کی …

مزید پڑھیں »

حساس موضوع پربنی فلم زندگی تماشاریلیزکیلئےتیار

Zindagi Tamash finally coming to cinemas in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ سرمدکھوسٹ کی فلم زندگی تماشاآخرکارمارچ 2022میں پاکستان کےسینماگھروں کی زینت بننےجارہی ہے۔ فلم کےتیسرےٹریلرکےمطابق فلم کوریلیزکیلئےگرین سگنل مل گیاہے۔ یادرہےکہ فلم کےحساس موضوع کی وجہ سےاس فلم کو2019کےبعدسےاحتجاج کےپیش نظرریلیزہونےکی اجازت نہیں ملی تھی ۔ زندگی تماشاکی کہانی ایک نعت خواں کےگردگھومتی ہےجواندرون لاہورکارہنےوالاہےاورجس کی اپنےعلاقےمیں بہت عزت ہے۔ لوگ اسےاتنااچھاسمجھتےہیں کہ جیسےاس سےکبھی کچھ غلط ہوہی نہیں سکتا۔ پھراچانک سےاس شخص کی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوتی ہےجس کےبعدلوگ اسی "بھلےمانس”آدمی کومعاف کرنےپرتیارنہیں ہوتے۔

مزید پڑھیں »

سعودی فلموں کی کامیاب نمائش جاری

Red Sea International Film Festival

ویب ڈیسک ۔۔ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں 130 سے ​​زیادہ فلموں کونمائش کے لیےپیش کرکےواکس سینماز مقامی فلموں کو بہترین طریقے سے سپورٹ اور فروغ دینے کے مشن پرگامزن ہے۔ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول جدہ میں یونیسکوکےزیراہتمام 6 دسمبرسےشروع ہوا۔یہ رنگارنگ فلمی میلہ 15 دسمبر تک چلے گا۔ واکس سینمازکےزیراہتمام جدہ فلم فیسٹیول میں34زبانوں میں 67 ممالک کی 138 فیچر فلمیں اور شارٹ فلمیں دکھائی جائیں گی۔ جدہ فلم فیسٹیول کی خاص بات یہ ہےکہ اس میں ہالی وڈکی شاہکارفلموں کےساتھ ساتھ سعودی عرب میں مقامی طورپربنائی گئی فلمیں بھی دکھائی جائیں گی۔ واکس سینماز کے مینیجنگ …

مزید پڑھیں »

کترینہ اوروکی کی شادی سےپہلےبڑاانکشاف

Katrina-Vicky Wedding News

ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈ کی خوبرہ اداکارہ کترینہ کیف اوراداکار وِکی کوشل جلدشادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ ہمارےہاں شادیوں میں خاص طورپردیکھاجاتاہےکہ دلہن دلہاسےعمرمیں چھوٹی ہولیکن کترینہ اوروکی کی شادی میں معاملہ الٹ نکلا۔ جی ہاں دونوں کی شادی کی تیاریاں زوروشورسےجاری ہیں، تاہم اب انکشاف ہواہے کہ دولہا اپنی دلہن سے عمر میں خاصےچھوٹے ہیں ۔ اداکار وِکی کوشل 16 مئی 1988 کو پیدا ہوئےاوراس طرح وہ ہوئے33 برس کے جب کہ کترینہ کیف کی پیدائش 16 جولائی 1983 میں ہوئی اوراس لحاظ سےان کی عمر اب 38 سال ہے۔ یوں وِکی کوشل کترینہ سے عمر …

مزید پڑھیں »

سٹیج اداکاراوں کی غیراخلاقی ویڈیوز:خوشبوکیخلاف مقدمہ درج

Stage Dancer Khushbu video scancal

ویب ڈیسک ۔۔ ساتھی اداکاراوں کی فحش ویڈیوبنانےکاالزام ۔ معروف اسٹیج اداکارہ اورڈانسرخوشبوکےخلاف مقدمہ درج ۔ کچھ روزپہلےلاہورکےایک تھیٹرکےمیک اپ روم میں اداکاراوں کی خفیہ طورپربرہنہ ویڈیوزبنانےکاانکشاف ہواتھا۔ اس اسکینڈل کےسامنےآنےکےبعدایف آئی اےایک ملزم کاشف چن کوگرفتارکیاجس نےدوران تفتیش سنسنی خیزانکشافات کئے۔ ملزم کاشف چن نے انکشاف کیا کہ اس نے یہ فوٹیجز اداکارہ خوشبو کے کہنے پر بنائیں، طریقہ واردات یہ تھا کہ وہ چارجنگ کے بہانے اپنا موبائل فون اداکاراوں کے کمرے میں رکھ آتا تھا۔ملزم کا کہنا تھاکہ اداکارہ خوشبو نے ویڈیوز بنانے کا ایک لاکھ روپے معاوضہ دیا تھا۔ ایف آئی اے سائبرکرائم سیل نے گرفتار …

مزید پڑھیں »

بولڈلباس : عائشہ عمرایک بارپھرتنقیدکی زدمیں

Ayesha Omer Bold dress

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں اورفلم کی معروف اداکارہ اورسپرماڈل عائشہ عمرہمیشہ سےسوشل میڈیاپرکسی نی کسی حوالےسےتوجہ کامرکزرہتی ہیں ۔ ایک بارپھرانہوں نےکچھ ایساکیاہےکہ نظروں کےساتھ انگلیاں بھی ان کی طرف اٹھ رہی ہیں۔ عائشہ عمراپنےبےباک اندازاوربولڈپہناووں کی وجہ سےاکثرتنقیدکی زدمیں رہتی ہیں۔ تاہم حیرت اس بات پرہےکہ عائشہ نہ صرف اس تنقیدکاسامناکرتی ہیں بلکہ باربارنقادوں کوخودپرتنقیدکاموقع فراہم کرتی رہتی ہیں۔ عائشہ عمراکثربولڈلباس میں لی گئی اپنی تصاویرکوسوشل میڈیا پربےخوفی سےشئیرکرتی ہیں جن کی وجہ سےان پرتنقیدکی جاتی ہے۔ گزشتہ دنوں بھی عائشہ عمر نےایساہی کیااورایک فیشن میں انہوں نے گلابی رنگ کا خوبصورت دوپٹہ اور نیلے رنگ کی فراک …

مزید پڑھیں »

سجل علی اوراحدرضامیرمیں علیحدگی : افواہ یاحقیقت؟

Sajal Aly and Ahad Raza Mir Separation

ویب ڈیسک ۔۔ کیااداکارہ سجل علی اوراحدرضامیرمیں علیحدگی ہوگئی ہے؟ یہ وہ سوال ہےجوان دنوں سوشل میڈیاپرپاکستانی شوبزستاروں کےمداحوں کےدل ودماغ میں گردش کررہاہے۔ ایسااس لئےہےکیونکہ کچھ عرصے سےاحد رضا میر اورانکی اہلیہ سجل علی کو مختلف محفلوں میں ایک دوسرے کے بغیر شرکت کرتے ہوئےدیکھا گیا۔ اس بات کونوٹ کرتےہی سوشل میڈیاپردونوں میں علیحدگی کی افواہیں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔ ان افواہوں کواس وقت زیادہ تقویت ملی جب دونوں کےخاندانوں نےکوئی بھی بیان دینےسےگریزکرتےہوئےمکمل خاموشی اختیارکرلی۔تاہم سجل علی نےایک بار وضاحت دی کہ احد رضا میر کام کے سلسلے میں ملک سے باہر ہیں جس کی …

مزید پڑھیں »

سلمان خان نےدل جیت لئے

Bollywood star Salman Khan new movie

ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈ سپراسٹارسلمان خان اپنی دریادلی اورخوش اخلاقی جیسی عادتوں کےباعث اکثرخبروں کی زینت بنتےرہتےہیں۔ ایساہی ایک واقعہ گزشتہ روزاس وقت پیش آیاجب وہ اپنی آج ریلیزہونےوالی فلم انتم، دی فائنل ٹرتھ کےحوالےسےپروموشن میں مصروف تھے۔ اسی دوران سلوبھائی کی اپنے فینز سے گفتگو پر مبنی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک بزرگ خاتون فین سے دعا کی درخواست کررہے ہیں۔ اس ویڈیو میں سیاہ ٹی شرٹ میں ملبوس سلمان خان ایک مووی تھیٹر میں آتے ہوئے نظر آرہے ہیں، جہاں وہ ایک بزرگ خاتون پرستار کے پاس رکے اور خوشگوار …

مزید پڑھیں »