ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالےبرطانوی نژاداداکارعلی خان حال ہی میں بھارتی اداکارہ کاجول دیوگن کےساتھ ویب سیریز”دی ٹرائل”میں کام کرکےوطن لوٹےہیں۔ دی ٹرائل نےریلیزہوتےہی دھوم مچادی اوراسےبہت پسندکیاجارہاہے۔ اداکارہ متھیراکےشومیں بات کرتےہوئےعلی خان نےاپنی ویب سیریزکی کامیابی پرخوشی کااظہارکیااورکہاکہ اس کی شوٹنگ شیڈول سےپہلےہی مکمل کرلی گئی۔ انہوں نےکہاکہ کاجول کےساتھ کام کرکےانہیں بہت مزاآیا۔ کاجول کےساتھ ویب سیریزمیں بوس وکناکےمناظرپرتبصرہ کرتےہوئےعلی خان کاکہناتھاکہ ایسےمناظرکیلئےضروری ہوتاہےکہ اداکاروں کےدرمیان اچھی انڈرسٹینڈنگ ہو۔ علی کاکہناتھاکہ اس قسم کےسین کوبہت پروفیشنل اندازمیں شوٹ کیاجاتاہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی اداکارسےبوس وکنار،کاجول پرتنقید واضح رہے کہ علی خان کے کاجول کے ساتھ بوس و …
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
مرزاپورکےچاہنےوالوں کیلئےاچھی خبر
ویب ڈیسک ۔۔ فرحان اختراوررتیش سدھوانی کی بلاک بسٹرویب سیریز’مرزا پور‘کےتیسرےسیزن کابےصبری سےانتظارکرنےوالےشائقین کیلئےآخراچھی خبرآہی گئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق کرائم تھرلرسیریزکےتیسرےسیزن کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہےاوران دنوں اس کی پوسٹ پروڈکشن پرکام تیزی سےجاری ہے۔ مرزاپورنے 2018 میں اپنی ریلیز کے ساتھ ہی شائقین کےدل ودماغ پرچھاگئی تھی۔ سیریزمیں پنکج ترپاٹھی، علی فضل اور شویتا ترپاٹھی نے مرکزی کرداراداکئےہیں۔ بھارتی میڈیاکےدعوےکےمطابق مرزاپورکی مقبولیت کوسامنےرکھتےہوئےاسے فلمی فارمیٹ کےذریعے بڑے پردے پرلانے کیلئےصلاح مشورہ کیاجارہاہے۔ تاہم یہ بات واضح رہے ’مرزا پور‘کوفلمی شکل دینےکاآئیڈیا ابھی ابتدائی مراحل میں ہے،اس پراتفاق ہونےکےبعدشوٹنگ کا آغاز کیا جائے گا۔ مرزاپورکوفلمی شکل دینےکےآئیڈئیےپرکام کرنےوالوں کےخیال میں اس …
مزید پڑھیں »پاکستانی اداکارسےبوس وکنار،کاجول پرتنقید
ویب ڈیسک ۔۔ ویسےتوبالی وڈمیں بوس وکنارسمیت دیگربولڈسین عکس بندکرواناکوئی بڑی بات نہیں لیکن انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ کاجول کومحض اس لئےتنقیدکانشانہ بنایاجارہاہےکیونکہ انہوں نےاپنی حالیہ ویب سیریزمیں پاکستان اداکارکےساتھ بوس وکنارکاایک سین ریکارڈکروایا۔ بھارتی فلمی شائقین کی جانب سےاس بات پرحیرانی کااظہارکیاجارہاہےکہ کاجول نے29سالہ شوبزکیرئیرمیں پہلی مرتبہ آن سکرین بوس وکنارکےمناظرریکارڈکروائے۔ مداحوں کی جانب سےکاجول کےاس عمل کوغیرمناسب قراردیاجارہاہے۔ معروف بھارتی اخبارانڈیاٹوڈےکےمطابق کاجول نے 1993 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا،ان کی پہلی فلم ’بے خودی‘ تھی، جس میں انہوں نے بعض رومانوی مناظر شوٹ کروائے، اس کے بعد ان کی 1994 میں ریلیز ہونے والی دوسری فلم …
مزید پڑھیں »ہمایوں سعیداوریمنیٰ زیدی کانیاڈرامہ
ویب ڈیسک ۔۔ یمنیٰ زیدی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں جنہوں نےڈراموں میں اپنی ورسٹائل اداکاری سےعزت اورشہرت دونوں کمائی ہے۔ جیونیوزکےحالیہ ڈرامےتیرےبن سےیمنیٰ زیدی کی شہرت کوچارچاندلگنےوالی بات یقیناًغلط نہیں ہوگی۔ تیرےبن کےبعدمداحوں کویمنیٰ زیدی اپنےآنےوالےڈرامےمیں معروف اداکارہمایوں سعیدکےہمراہ سکرین شئیرکرتی دکھائی دیں گی۔ ہمایوں سعیدٹیلی وژن پرطویل عرصےبعدواپس آرہےہیں اوریمنیٰ زیدی کےساتھ ان کاآنےوالامیگاسیریل نئےڈرامہ چینل گرین اینٹرٹینمنٹ پرکھایاجائےگا۔ اس ڈرامےکاٹائٹل جینٹلمین ہےاوراسےنیکسٹ لیول اینٹرٹینمنٹ نےپروڈیوس کیاہے۔ نیکسٹ لیول اینٹرٹینمنٹ ثمینہ ہمایوں سعیداورثناشاہنوازکی مشترکہ پروڈکشن کمپنی ہے۔ جینٹلمین کومعروف لکھاری خلیل الرحمان قمرنےلکھاجبکہ حسام حسین نےاس کی ہدایتکاری کےفرائض سرانجام دئیےہیں۔ جینٹلمین کےکرداروں،لکھاری اورڈائریکٹرکودیکھتےہوئےہم بجاطورپریہ امیدلگاسکتےہیں …
مزید پڑھیں »ایمازون پرائم کےمنصوبوں پرنظرثانی کافیصلہ
ویب ڈیسک ۔۔ ایمازون پرائم پربالی وڈاداکارہ پریانکاچوپڑاکی ویب سیریز”سیٹاڈل”کےدوسرےسیزن کی جانچ پڑتال ان دنوں زوروشورسےجاری ہے۔ سیٹاڈل کاپہلاسیزن پچھلےسال ریلیزہوالیکن 250ملین ڈالربجٹ کی حامل اس سیریزکونیلسن کےمطابق امریکامیں کسی ایک ہفتےبھی ٹاپ ٹین میں جگہ نہ مل سکی۔ شایدیہی وجہ ہےکہ ایمازون پرائم کی سی ای اواینڈی جیسی نےکمپنی بڑےاورمشہورپراجیکٹس کےبجٹ پرنظرثانی کافیصلہ کیاہے۔ جیسی ایمازون سٹوڈیوکےاخراجات کی جانچ کررہی ہیں کیونکہ انہیں لگتاہےکہ یہاں ہونےوالےاخراجات کوکم کرنےکی گنجائش موجودہے۔ اخراجات پرنظرثانی کی دوسری وجہ ناظرین کی جانب سےکمپنی کی پروڈکشنزپرحوصلہ افزارسپانس نہ ملنابھی ہے۔ بلومبرگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، ایمازون سی ای او اینڈی جیسی نے …
مزید پڑھیں »جھانوی کپور ۔۔ فلموں سےزیادہ سوشل میڈیاسٹار
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈکی ابھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپورلیجنڈبھارتی اداکارہ سری دیوی اورمشہورفلم پروڈیوسربونی کپورکی بیٹی ہیں۔ اپنےساتھ اتنےبڑےبڑےنام جڑےہونےکےباوجودانہوں نےفلمی حوالےسےتوتاحال کوئی قابل ذکرکام نہیں کیالیکن غیرفلمی حوالےسےوہ اکثرمیڈیاکی توجہ اپنی طرف کھینچ ہی لیتی ہیں۔ جھانوی نےحال ہی میں گلاب سےپھولوں سےسجےلباس میں اپنی تصاویرشئیرکیں جودیکھتےہی دیکھتےانسٹاگرام اوردیگرسوشل میڈیاپلیٹ فارمزپرجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔ بولڈلباس: اداکارہ حرامانی پرتنقید ایساپہلی بارنہیں جھانوی اکثرمختلف ڈیزائنوں کےکپڑےپہن کراپنی تصاویرسوشل میڈیاپرشئیرضرورکرتی ہیں۔ اداکارہ نےاپنےایکٹنگ کیرئیرکاآغاز2018میں فلم دھڑک سےکیا۔ اس کےعلاوہ انہوں نےملی اوربوال نامی فلموں میں بھی اداکاری کےجوہردکھائے،تاہم ناقدین کاکہناہےکہ جھانوی میں اپنی ماں سری دیوی جیسی اداکاری …
مزید پڑھیں »تماشاسیزن2: کیاآپ تیارہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ مہربانو،قدردانو، ڈرامے، مقابلے اور غیر اسکرپٹڈ لمحات کی دنیا میں قدم رکھنےکاوقت ہواچاہتاہے۔ دیکھتےہین کون چوٹی پر چڑھے گا، کون دبائو میں ریزہ ریزہ ہوگا اور کون دیکھنے والوں کے دل موہ لے گا؟ تودوستوتیارہوجائیےکیونکہ پاکستان میں شوبزکی دنیاکاسب سےبڑااورمستی سےبھرپوررئیلٹی شوتابناک کادوسراسیزن اےآروائی ڈیجیٹل پرآن ائیرجانےکیلئےاڑان بھرنےہی والاہے۔ مشہورپاکستانی اداکار، پروڈیوسر اور ماڈل عدنان صدیقی، جو اپنی شاندار اداکاری کی مہارت اور بلاک بسٹر پروجیکٹس کے لیے مشہور ہیں، ایک بار پھر تماشا کے سیزن 2 کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔ تماشا کاپہلا سیزن درحقیقت ایک پاور پیک شو تھا جس میں 43 دنوں کے …
مزید پڑھیں »بولڈلباس: اداکارہ حرامانی پرتنقید
ویب ڈیسک ۔۔ اداکارہ حرامانی پاکستانی ڈراموں کی جانی مانی اداکارہ ہیں جنہوں نےبہت کم عرصےمیں شوبزانڈسٹری میں اپنانام بنایاہے۔ حرامانی ان دنوں ڈراموں میں کم کم لیکن شوبزحلقوں میں ہونےوالےایونٹس میں زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔ پچھلےدنوں پاکستان کی آنےوالی فلم تیری میری کہانیاں کےپریمئیرشومیں بھی حرااپنےشوہرمانی کےساتھ شریک ہوئیں۔ اس شومیں حراکواداکارہمایوں سعیدکےساتھ خوش گپیاں کرتےاورتصاویربنواتےدیکھاگیا۔ شوتوٹھیک ٹھاک تھالیکن اس شومیں شرکت کےبعدحرامانی کےخلاف سوشل میڈیاپرتنقیدکاایک طوفان آگیااورصارفین نےحرامانی کوان کےبولڈلباس پرکڑی تنقیدکانشانہ بنایا۔ اس ایونٹ میں حرامانی نےبلیک ساڑھی بلیک بلاوزکےساتھ پہنی۔ اس لباس میں ان کےجسم کےکچھ حصےبہت واضح دکھائی دےرہےتھے۔ اسی بات کوبنیادپرمداحوں نےحرامانی کےخلاف بہت …
مزید پڑھیں »اداکاری کاروشن ستارہ بجھ گیا ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ چھوٹی سکرین کےبڑےاداکارشکیل خالق حقیقی سےجاملے۔ان کی عمر85برس تھی۔ وہ کچھ عرصےسےعلیل اورکراچی کےنجی ہسپتال میں پچھلے4روزسےزیرعلاج تھے۔ پاکستان ٹیلی وژن کےسنہری دورمیں اپنی اداکاری کالوہامنوانےوالےشکیل کااصل نام یوسف کمال تھا۔ وہ ڈائیلاگ ڈلیوری میں اپنی مثال آپ تھے۔ ان کی اداکاری میں ایساجادوتھاکہ دیکھنےوالاان کےسحرمیں کھوجاتاتھا۔ شکیل احمدنےیوں تودرجنوں ڈراموں میں اداکاری کےجوہردکھائےلیکن آنگن ٹیڑھا، انا،انکل عرفی ، عروسہ ،انتظارفرمائیےاورزیرزبرپیش ان کےایسےڈرامےہیں جوایکٹنگ سیکھنےوالوں کیلئےکسی اکیڈمی سےکم نہیں۔ شکیل نےڈراموں کےساتھ ساتھ فلموں میں بھی قسمت آزمائی کی لیکن جوشہرت انہیں ڈراموں سےملی وہ فلموں سےنہ مل سکی۔ تاہم ان کی عزت اورمرتبےمیں کوئی کمی نہ …
مزید پڑھیں »سونم کپورکی نئی کرائم تھرلرفلم ۔۔
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بالی وڈاداکارہ سونم کپورایک بارپھرمداحوں کواپنی لاجواب اداکاری سےاینٹرٹین کرنےآرہی ہیں۔ جولائی میں سونم کپورکی نئی کرائم تھرلرفلم "بلائنڈ”کاٹیزریوٹیوب پردیکھاتوسوچاکہ کیوں کہ اس حوالےسےکچھ لکھاجائے۔ ٹیزردیکھنےسےپتاچلتاہےکہ بلائنڈمیں سونم کپورنےایک اندھی لڑکی کارول اداکیاہےجوایک بدنام زمانہ سیریل کلرکوپکڑوانےکیلئےسردھڑکی بازی لگادیتی ہے۔ واضح رہےکہ فلم بلائنڈ2011میں بننےوالی کورین فلم بلائنڈہی کاری میک ہے۔ فلم کاٹیزردیکھ کررونگٹےکھڑےہوجاتےہیں کہ جب ہم دیکھتےہیں کہ ایک اندھی لڑکی ایک ایسی کیب میں سوارہوجاتی ہےجس کاڈرائیورایک خوفناک سیریل کلرہے۔ ٹیکسی میں سفرکےدوران اس اندھی لڑکی کوجلدہی احساس ہوجاتاہےکہ وہ کسی مصیبت میں پھنس چکی ہے۔ فلم میں سونم اس قاتل کوپکڑنےکیلئےپولیس کی مددکرتی ہےاورقاتل …
مزید پڑھیں »