Home / ماہرہ شادی کررہی ہیں؛ دولہاکون ہے؟

ماہرہ شادی کررہی ہیں؛ دولہاکون ہے؟

mahira khan wedding

ویب ڈیسک ۔۔ لگتا ہے لالی ووڈ کوئین ماہرہ خان گھر بسانےکوتیار! 38 سالہ اداکارہ کا پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں شاندار کیرئیررہاہے۔ شاہ رخ خان کے مقابل فلم ان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اپنےکیرئیرمیں شاندارکامیابیاں حاصل کرنےوالی ماہرہ کی زندگی اب لگتاہےمکمل رومانوی ہونےوالی ہے۔

ماہرہ نےپہلی شادی علی عسکری سے شادی کی، جس سےان کا ایک بیٹا ہے۔ اب اطلاعات کےمطابق ماہرہ اپنےدیرینہ دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہے۔

میڈیا آؤٹ لیٹس کے مطابق، ہم کہاں کے سچے تھےکی اداکارہ اور سلیم کریم کی شادی اس ستمبر میں ایک نجی تقریب میں ہونےکاامکان ہے جس میں صرف قریبی دوست اورخاندان کےلوگ شامل ہونگے۔

یہ بھی چیک کریں

Kapil Sharma pays tribute to Pakistani comedian Amanullah Khan

کپل نےامان اللہ کوکیسےخراج تحسین پیش کیا؟

Tuesday, 5 May 2026 | Web Desk دنیابھرمیں مشہوربھارتی کامیڈین کپل شرماپاکستان کےعظیم مزاحیہ اداکارامان …