Home / بولڈلباس: اداکارہ حرامانی پرتنقید

بولڈلباس: اداکارہ حرامانی پرتنقید

Hira Mani bold pictures

ویب ڈیسک ۔۔ اداکارہ حرامانی پاکستانی ڈراموں کی جانی مانی اداکارہ ہیں جنہوں نےبہت کم عرصےمیں شوبزانڈسٹری میں اپنانام بنایاہے۔

حرامانی ان دنوں ڈراموں میں کم کم لیکن شوبزحلقوں میں ہونےوالےایونٹس میں زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔ پچھلےدنوں پاکستان کی آنےوالی فلم تیری میری کہانیاں کےپریمئیرشومیں بھی حرااپنےشوہرمانی کےساتھ شریک ہوئیں۔

اس شومیں حراکواداکارہمایوں سعیدکےساتھ خوش گپیاں کرتےاورتصاویربنواتےدیکھاگیا۔ شوتوٹھیک ٹھاک تھالیکن اس شومیں شرکت کےبعدحرامانی کےخلاف سوشل میڈیاپرتنقیدکاایک طوفان آگیااورصارفین نےحرامانی کوان کےبولڈلباس پرکڑی تنقیدکانشانہ بنایا۔

اس ایونٹ میں حرامانی نےبلیک ساڑھی بلیک بلاوزکےساتھ پہنی۔ اس لباس میں ان کےجسم کےکچھ حصےبہت واضح دکھائی دےرہےتھے۔ اسی بات کوبنیادپرمداحوں نےحرامانی کےخلاف بہت بری اورقابل اعتراض زبان کااستعمال کیا،جس کی کسی طورپرحوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی۔

پاکستانی صارفین کوسمجھناچاہیےکہ یہ شوبزکی فیلڈہے،یہاں جودکھتاہےوہی بکتاہے۔ یہاں سب ایساہےاورایساہی چلےگا۔ آپ کوکسی کےلباس پراعتراض ہےتوتنقیدکرناآپ کاحق ہےلیکن تنقیدکوتعمیری ہوناچاہیے،تنقیدکوگالی کی صورت ہرگزاختیارنہیں کرناچاہیے۔

یہ بھی چیک کریں

Sahir Ali Baga Dubai Golden visa

ساحرعلی بگاکوگولڈن ویزامل گیا

ویب ڈیسک ۔۔ دبئی دنیاکےچندخوبصورت اورمصروف ترین شہروں میں سےایک ہے۔ دنیابھرسےہزاروں سیاح اورپروفیشنلزیہاں آتےہیں۔ …