ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی مشہورزمانہ بلکہ سب سےزیادہ مشہورٹک ٹاکرجنت مرزاکونئےجیون ساتھی کی تلاش ۔ جنت مرزانےبہت کم عرصےمیں سوشل میڈیاپراپنی الگ پہچان بنائی اورظاہرہےاس کامیابی کےپیچھےان کی خوبصورت شخصیت کےساتھ ساتھ ان کی ایکٹنگ اورماڈلنگ سکلزکاذکرنہ کیاجائےتوزیادتی ہوگی۔ جنت مرزاسوشل میڈیاپراپنےپروفیشنل اورپرسنل دونوں طرح کےخیالات شیئرکرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نےانسٹاگرام پراپنی تصاویرکےساتھ جوکیپشن لگایا،اس نےان کےمداحوں کوبہت کچھ سوچنےپرمجبورکردیا۔ جنت نےاپنی تصاویرکےساتھ کیپشن میں لکھا:اےنایاب عورت،تجھےایک نایاب محبت کی ضرورت ہے۔ واضح رہےجنت مرزااوران کےمنگیترعمربٹ نےایک سال پہلےباہمی رضامندی سےاپنےراستےجداکرلئےتھے۔ایک انٹرویومیں جنت مرزانےکہاکہ منگیترسےعلیحدگی کوئی پبلسٹی سٹنٹ نہیں تھا۔
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
اداکارہ لیلیٰ کی زندگی کےکچھ چونکادینےوالےحقائق
ویب ڈیسک ۔۔ ماضی کی مقبول اورگلیمرس فلمی ہیروئن لیلیٰ نےاپنی زندگی کےکچھ ایسےرازوں سےپردےاٹھائےہیں کہ جنہیں جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے۔۔ حال ہی میں اداکارہ صاحبہ کےپوڈکاسٹ میں بات کرتےہوئےلیلیٰ نےانکشاف کیاکہ والدین اوربھائیوں کےانتقال کےبعدگھرسمیت سب کچھ ان سےچھین لیاگیااوروہ سڑک پرآگئیں ، ایسےمیں ایک نیک خاندان نےاسےاپنےگھرمیں پناہ دی ۔ لیلیٰ نےاپنی ذاتی زندگی پرروشنی ڈالتےہوئےبتایاکہ دس سال پہلےان کی والدہ کاانتقال ہوگیااوراسی روزسےان کی زندگی میں زوال شروع ہوا۔ اداکارہ نےبتایاکہ والدہ کےبعدان کےبھائی میک اپ آرٹسٹ اور ڈائریکٹرعمرکا انتقال ہوگیا جوان کے لیے بہت بڑا دھچکا تھا۔ لیلیٰ کےبقول ان کےبھائی کودشمنوں اورجلنے …
مزید پڑھیں »عشق مرشدکےاوایس ٹی نےدھوم مچادی
ویب ڈیسک ۔۔ ہم ٹی وی کےڈرامےعشق مرشدکےاوایس ٹی نےیوٹیوب پرآتےہی دھوم مچادی ۔ چندہی دنوں میں لاکھوں لوگ اسےیوٹیوب پردیکھ چکےہیں۔ اس گانےکومشہورسنگراحمدجہانزیب نےلکھا،کمپوزکیااورگایاہے۔ کہنےوالےکہتےہیں کہ یوٹیوب پریہ ڈرامہ اتنانہیں دیکھاگیاجتنااس ڈرامےکااوایس ٹی۔ اس گیت کی خوبصورت شاعری سےآپ بھی لطف اٹھائیے ۔۔ جان تمنا جان ادا تجھےجیساہےسوچا،پایاوہی سورج کی کرنوں جیسااک چہرہ دیکھاہےتم سا میں نےنہیں میری محبت کاہرلمحہ تجھ میں ہی گم ساگیا ناں میں ہوں عاشق ناں میں دیوانہ کہہ دومجھےجوپیا تیرامیراہےپیارامر توچاہےتوقدموں میں سررکھ دوں یہ جیون کیااگرمانگےتو میری جان نذرکردوں تیرامیراہےپیارامر نورجہاں اورنورمحبت دونوں جڑےتجھ سےپیا پاگل یاجوگی مجھکوکہوتم ہاں میراعشق سب سےجدا تیری …
مزید پڑھیں »اداکارہ مہ نورحیدرکی زندگی کاعجیب سچ
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی ابھرتی ہوئی خوبرواداکارہ مہ نورحیدرنےاپنی نجی زندگی کےکچھ پہلوئوں سےپردہ اٹھاتےہوئےبتایاکہ ان کی شادی بائیس سال کی عمرمیں ہوئی،صرف چارسال بعدطلاق ہوگئی اورطلاق کےبعدان کےاپنےسابقہ شوہرسےتعلقات پہلےسےبھی اچھےہوگئے۔ ایک انٹرویومیں ادکارہ نےکہاانہوں نےکالج کی پڑھائی سےفارغ ہوتےہی شادی کرلی لیکن چارسال بعدان کی شوہرسےعلیحدگی ہوگئی،طلاق کےبعدوہ ڈپریشن کاشکارہوگئیں لیکن والدین اوردوستوں کی مددسےوہ نارمل زندگی کی جانب واپس لوٹ آئیں۔ اداکارہ نےاپنی زندگی کےبارےمیں یہ انکشاف کرکےسب کوحیران کردیاکہ طلاق کےبعدان کےتعلقات اپنےسابقہ شوہرسےپہلےسےبھی اچھےہوگئے،مہ نورحیدرکاکہناتھاوہ آج بھی اپنی ساس کی بہت عزت کرتی ہیں،سابقہ شوہرسےبھی بہت دوستانہ تعلقات ہیں۔ انہوں نےیہ …
مزید پڑھیں »کمال آرخان بھارتی فلم فائٹرپربرس پڑے
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی فلموں پرتبصرہ کرنے والے کمال راشد خان المعروف کے آرکے بالی وڈ فلم فائٹرکا ٹریلر دیکھ کرآگ بگولہ ہوگئے،بھارتی فلم میکرزکوخوب سنائیں۔ سوشل میڈیاپروائرل ہونےوالی کے آر کی ایک ویڈیومیں انہیں فلم فائٹر کے ٹریلرپرشدید تنقید کرتے دیکھاجاسکتا ہے ۔ ویڈیومیں کےآرکےکاکہناتھا سمجھ سےباہرہےہر فلم میں پاکستان پر ہی بمباری کیوں ہوتی ہے، کبھی چائنہ پر کیوں نہیں ہوئی؟ چین بھی توہماراتناہی دشمن ہےجتناپاکستان۔ چین پر بمباری کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟، فائٹرمیں دکھایا گیا،ہمارے آفیسرز پی او کے میں اترکرپاکستان کو تباہ کردیتےہیں ۔ کےآرکےکامزیدکہناتھاجب ہرفلم میں دویاتین آفیسرجاکرپاکستان کوختم کرسکتےہیں تواتنی بڑی فوج پالنےکی …
مزید پڑھیں »شاہ رخ خان کا2023میں بڑاکارنامہ
ویب ڈیسک ۔۔ شاہ رخ خان کیلئےیوں توسب اچھاہی اچھاہےلیکن سال 2023ان کیلئےکامیابیوں سےبھرپوررہا۔ جی ہاں ، گزشتہ سال شاہ رخ خان کی یکےبعددیگرےتین فلموں نےکھڑکی توڑبزنس کیا۔ انہوں نےجنوری میں پٹھان کےساتھ زبردست واپسی کی ، پھرجوان سےسب کےدلوں کوبھاگئےاورسال کااختتام راج کمارہیرانی کی ڈنکی کی کامیابی کےساتھ کیا ۔ بھارتی فلموں پرتجزیہ لکھنےوالےرمیش بالاکہتےہیں کنگ خان ایک سال میں اپنی فلموں سے2500کروڑروپےکمانےوالےپہلےہندوستانی اداکاربن گئےہیں ۔ ایک صارف نےکہا،اسی لئےتوانہیں کنگ خان کہاجاتاہے۔
مزید پڑھیں »عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کےچارمنگ اداکارعمران عباس نئےسال میں نیافلمی دھماکہ کرنےجارہےہیں ۔ مداحوں کوعمران بہت جلدگلوکارعاطف اسلم کےساتھ بھارتی پنجابی فلم میں دکھائی دیں گے۔ اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں عمران نے2024 میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم کےٹیزرکی رونمائی کی جس میں سمندرکنارےایک دوسرےسےدوربیٹھےجوڑےکودکھایاگیاہے۔ فلم کاٹیزردیکھ کرایک پراسراریت کااحساس ہوتاہےلیکن اس سےزیادہ کچھ سمجھ نہیں آتا۔ اس فلم میں عمران عباس کےمدمقابل سیمی چاہل مرکزی کردارمیں دکھائی دیں گی ،توقع ہےدونوں اپنےکردارسےانصاف کرتےہوئےمداحوں کواپنی پرفارمنس سےمایوس نہیں کریں گے۔ ٹیزر نے موسیقی کے شائقین میں دھوم مچا دی کیونکہ ویڈیو کے ساتھ آنے والی آواز کسی اورنہیں …
مزید پڑھیں »فیصل قریشی بھارتی فلموں پرپابندی کےخلاف
ویب ڈیسک ۔۔ ورسٹائل اداکارفیصل قریشی کسی تعارف کےمحتاج نہیں۔ فلم کی بات کریں یاڈراموں کی ،کمرشلزکامیدان ہویاشوہوسٹنگ وہ اینٹرٹینمنٹ انڈسٹری کےہرشعبےمیں اپنی صلاحیتوں کالوہابخوبی منواچکےہیں ۔ ایک حالیہ انٹرویومیں فیصل نےپاکستانی فلم انڈسٹری کی زبوں حالی پراپنی رائےکاکھل کراظہارکیا۔ انہوں نےپاکستان میں بھارتی فلموں پرعائدپابندی اوراس کےفلمی صنعت پرمنفی اثرات کواجاگرکیا۔ ایک محب وطن پاکستانی ہونےکےباوجودفیصل قریشی نےپاکستان میں بھارتی فلموں کی ریلیزکی حمایت کی اوردلیل دی کہ پاکستانی فلمی شائقین بالی وڈفلموں کواپنی سینماسکرینوں پردیکھناچاہتےہیں ۔ اداکارکےمطابق بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئےلائف لائن کاکام کرسکتی ہے۔ فیصل بہت جلدمداحوں کواپنی آنےوالی فلموں دیمک …
مزید پڑھیں »ترکی کاچھ ملکوں کیلئےویزافری انٹری کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ سیاحت نےہمیشہ ترکی کی معیشت میں اہم کرداراداکیاہے۔ اسی کردارکومزیدبہتربنانےکیلئےترکی نے 6 ملکوں کے شہریوں کیلئےویزا فری انٹری کا اعلان کردیا۔ جن ملکوں کےشہریوں کوترکی آنےکیلئےویزانہیں لیناپڑےگاان میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، امریکہ، کینیڈا، بحرین اور عمان شامل ہیں ۔ یعنی ان ملکوں کےشہری اب صرف ٹکٹ لےکرترکی جانےوالےجہازمیں بیٹھ جائیں گے۔اس تاریخی فیصلے سےان ممالک کےسیاح اب بہت آسانی سےترکی کے شاندار مناظر اور بھرپور ثقافتی ورثےسےلطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ واضح رہےکہ یہ سیاحتی ویزا90روزکیلئےہوگااورتوقع کی جارہی ہےکہ اس سےترکی میں سیاحت کےنئےدورکاآغازہوگا ۔
مزید پڑھیں »عائزہ خان حادثےسےبچ گئیں
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ عائزہ خان نجی ٹی وی کےڈرامےکی شوٹنگ کے دوران حادثے سے بچ گئیں۔ میڈیاکی خبروں کےمطابق ،عائزہ خان ساتھی اداکارحمزہ علی عباسی کے ساتھ حال ہی میں شروع ہونےوالےنئے ڈرامےکی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ آگ کاایک سین کرتےہوئےوہ حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ انسٹاگرام پراداکارہ نےحادثےکی ویڈیو شیئر کی اور لکھا،اداکار بننا کوئی آسان کام نہیں، جب ڈائریکٹر ‘ایکشن’ کہتا ہے تو ہم بھول جاتے ہیں کہ آگے کیا ہے اور صرف اپنی بہترین کارکردگی پیش کرتے ہیں۔ عائزہ نے لکھا کہ سیٹ پرکبھی کبھارغیر متوقع حالات پیداہوجاتےہیں لیکن اللہ …
مزید پڑھیں »