Home / شاہ رخ خان کا2023میں بڑاکارنامہ

شاہ رخ خان کا2023میں بڑاکارنامہ

shah rukh khan dunki

ویب ڈیسک ۔۔ شاہ رخ خان کیلئےیوں توسب اچھاہی اچھاہےلیکن سال 2023ان کیلئےکامیابیوں سےبھرپوررہا۔

جی ہاں ، گزشتہ سال شاہ رخ خان کی یکےبعددیگرےتین فلموں نےکھڑکی توڑبزنس کیا۔ انہوں نےجنوری میں پٹھان کےساتھ زبردست واپسی کی ، پھرجوان سےسب کےدلوں کوبھاگئےاورسال کااختتام راج کمارہیرانی کی ڈنکی کی کامیابی کےساتھ کیا ۔

بھارتی فلموں پرتجزیہ لکھنےوالےرمیش بالاکہتےہیں کنگ خان ایک سال میں اپنی فلموں سے2500کروڑروپےکمانےوالےپہلےہندوستانی اداکاربن گئےہیں ۔ ایک صارف نےکہا،اسی لئےتوانہیں کنگ خان کہاجاتاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Hema Report shocks India

کہاگیاایڈجسٹ کرو: اداکارہ نےسچائی بتادی

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی جانی مانی اوربڑی فلم انڈسٹری سےان دنوں لوگوں کےچھوٹےکرتوتوں کی خبریں …