Home / فیصل قریشی بھارتی فلموں پرپابندی کےخلاف

فیصل قریشی بھارتی فلموں پرپابندی کےخلاف

faisal qureshi on indian films

ویب ڈیسک ۔۔ ورسٹائل اداکارفیصل قریشی کسی تعارف کےمحتاج نہیں۔ فلم کی بات کریں یاڈراموں کی ،کمرشلزکامیدان ہویاشوہوسٹنگ وہ اینٹرٹینمنٹ انڈسٹری کےہرشعبےمیں اپنی صلاحیتوں کالوہابخوبی منواچکےہیں ۔

ایک حالیہ انٹرویومیں فیصل نےپاکستانی فلم انڈسٹری کی زبوں حالی پراپنی رائےکاکھل کراظہارکیا۔ انہوں نےپاکستان میں بھارتی فلموں پرعائدپابندی اوراس کےفلمی صنعت پرمنفی اثرات کواجاگرکیا۔

ایک محب وطن پاکستانی ہونےکےباوجودفیصل قریشی نےپاکستان میں بھارتی فلموں کی ریلیزکی حمایت کی اوردلیل دی کہ پاکستانی فلمی شائقین بالی وڈفلموں کواپنی سینماسکرینوں پردیکھناچاہتےہیں ۔ اداکارکےمطابق بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئےلائف لائن کاکام کرسکتی ہے۔

فیصل بہت جلدمداحوں کواپنی آنےوالی فلموں دیمک اورمنگوجٹ میں دکھائی دیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Pankaj Tripathi out of Mirzapur web series

مرزاپورکےمداحوں کیلئےصدمےوالی خبر

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کی سوپرڈوپرہٹ ویب سیریزمرزاپورکاتیسراسیزن حال ہی میں اختتام پزیرہواہےلیکن توقعات کےبرعکس …