Home / اداکارہ مہ نورحیدرکی زندگی کاعجیب سچ

اداکارہ مہ نورحیدرکی زندگی کاعجیب سچ

actor mahnoor haider

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی ابھرتی ہوئی خوبرواداکارہ مہ نورحیدرنےاپنی نجی زندگی کےکچھ پہلوئوں سےپردہ اٹھاتےہوئےبتایاکہ ان کی شادی بائیس سال کی عمرمیں ہوئی،صرف چارسال بعدطلاق ہوگئی اورطلاق کےبعدان کےاپنےسابقہ شوہرسےتعلقات پہلےسےبھی اچھےہوگئے۔

ایک انٹرویومیں ادکارہ نےکہاانہوں نےکالج کی پڑھائی سےفارغ ہوتےہی شادی کرلی لیکن چارسال بعدان کی شوہرسےعلیحدگی ہوگئی،طلاق کےبعدوہ ڈپریشن کاشکارہوگئیں لیکن والدین اوردوستوں کی مددسےوہ نارمل زندگی کی جانب واپس لوٹ آئیں۔

اداکارہ نےاپنی زندگی کےبارےمیں یہ انکشاف کرکےسب کوحیران کردیاکہ طلاق کےبعدان کےتعلقات اپنےسابقہ شوہرسےپہلےسےبھی اچھےہوگئے،مہ نورحیدرکاکہناتھاوہ آج بھی اپنی ساس کی بہت عزت کرتی ہیں،سابقہ شوہرسےبھی بہت دوستانہ تعلقات ہیں۔ انہوں نےیہ سب توبتایابس یہ نہیں بتایاکہ ان کی اپنےشوہرسےعلیحدگی کیوں ہوئی؟

مہ نورنےکہاضروری نہیں کہ تعلقات خراب ہوں تبھی طلاق ہو،بعض اوقات ایسابھی ہوتاہےکہ آپ ایک دوسرےکیلئےبنےہی نہیں ہوتے،ایسےمیں بھی الگ ہوناپڑتاہے۔۔

اداکارہ کے مطابق طلاق نہ صرف خواتین بلکہ مردوں کے لیے بھی مشکل ہوتی ہے، وہ بھی ڈپریشن کا شکار بن جاتے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Pankaj Tripathi out of Mirzapur web series

مرزاپورکےمداحوں کیلئےصدمےوالی خبر

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کی سوپرڈوپرہٹ ویب سیریزمرزاپورکاتیسراسیزن حال ہی میں اختتام پزیرہواہےلیکن توقعات کےبرعکس …