Home / کمال آرخان بھارتی فلم فائٹرپربرس پڑے

کمال آرخان بھارتی فلم فائٹرپربرس پڑے

KRK video on fighter trailer

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی فلموں پرتبصرہ کرنے والے کمال راشد خان المعروف کے آرکے بالی وڈ فلم فائٹرکا ٹریلر دیکھ کرآگ بگولہ ہوگئے،بھارتی فلم میکرزکوخوب سنائیں۔

سوشل میڈیاپروائرل ہونےوالی کے آر کی ایک ویڈیومیں انہیں فلم فائٹر کے ٹریلرپرشدید تنقید کرتے دیکھاجاسکتا ہے ۔ ویڈیومیں کےآرکےکاکہناتھا سمجھ سےباہرہےہر فلم میں پاکستان پر ہی بمباری کیوں ہوتی ہے، کبھی چائنہ پر کیوں نہیں ہوئی؟ چین بھی توہماراتناہی دشمن ہےجتناپاکستان۔ چین پر بمباری کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟، فائٹرمیں دکھایا گیا،ہمارے آفیسرز پی او کے میں اترکرپاکستان کو تباہ کردیتےہیں ۔

کےآرکےکامزیدکہناتھاجب ہرفلم میں دویاتین آفیسرجاکرپاکستان کوختم کرسکتےہیں تواتنی بڑی فوج پالنےکی کیاضرورت ہے؟ کیوں دفاع پراربوں کھربوں خرچ کئےجاتےہیں؟ ہرچھ ماہ بعدرہتک روشن کوبھیج کرپاکستان کوبربادکردیاکرو۔

فلم فائٹرکاٹریلر
بالی وڈ فلم ’فائٹر‘کے حال ہی میں ریلیزکئےگئے ٹریلر میں انیل کپور ، دپیکا پڈوکون اور ہریتھک روشن کو بھارتی فضائیہ میں مختلف عہدوں پردکھایا گیا ہے۔ رہتک اور دپیکا فضائیہ کے اسکوارڈن لیڈر جب کہ انیل کپور کمانڈنگ آفیسر کا کردار نبھاتے نظرآئے۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Hema Report shocks India

کہاگیاایڈجسٹ کرو: اداکارہ نےسچائی بتادی

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی جانی مانی اوربڑی فلم انڈسٹری سےان دنوں لوگوں کےچھوٹےکرتوتوں کی خبریں …