Home / سارہ نےشوبزکوکیوں چھوڑا؟وجہ سامنےآگئی

سارہ نےشوبزکوکیوں چھوڑا؟وجہ سامنےآگئی

why sara ch left showbiz

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سابق اداکارہ سارہ چوہدری طویل عرصےبعدمنظرعام پرآئی ہیں اورپہلی بارانہوں نےشوبزچھوڑنےکی وجہ شئیرکی ہے۔

سارہ چودھری نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نےبتایاکہ ان کاگھرانہ شروع سےمذہبی رحجانات کاحامل تھا۔والدنمازکےمعاملےمیں بہت سخت تھے،کام سےواپس گھرلوٹتی توپوچھتےآج کتنی نمازیں پڑھیں؟ سارہ چودھری کےبقول خاندان کی طرف سےیہی پابندیوں ان کےدین کی طرف راغب ہونےکاباعث بنیں۔

سارہ چوہدری نے بتایاان وہ شروع سےمذہب کی طرف مائل تھیں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتی تھیں کہ ’اللہ مجھے ویسا بنا دے جیسا تو پسند کرتا ہے‘۔ اداکارہ نےبتایاجب جب وہ شوبز انڈسٹری میں تھیں تو پیسہ اور شہرت کے علاوہ ان کے پاس سب کچھ تھا لیکن پھربھی کوئی کمی تھی جوانہیں ہمیشہ بےچین رکھتی۔

سارہ نےبتایاان کی زندگی بدل دینےوالاٹوسٹ اس وقت آیاجب ان کی خالہ کا انتقال ہوا۔ اداکارہ نے بتایا وہ اپنی اپنی خالہ کے بہت قریب تھی، 38 سال کی عمر میں ان کے انتقال سےاحساس ہوا کہ زندگی میں کچھ بھی ہوسکتا ہےاوریہی وہ لمحہ جب میں نےشوبزانڈسٹری کوخیربادکہنےکا فیصلہ کیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے 2003 میں شوبز انڈسٹری جوائن کی تھی اور 2010 کے اوائل میں انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیارکرلی۔

یہ بھی چیک کریں

Pankaj Tripathi out of Mirzapur web series

مرزاپورکےمداحوں کیلئےصدمےوالی خبر

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کی سوپرڈوپرہٹ ویب سیریزمرزاپورکاتیسراسیزن حال ہی میں اختتام پزیرہواہےلیکن توقعات کےبرعکس …