Home / جنت مرزاکونایاب محبت کی تلاش

جنت مرزاکونایاب محبت کی تلاش

janat mirza wants rare love

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی مشہورزمانہ بلکہ سب سےزیادہ مشہورٹک ٹاکرجنت مرزاکونئےجیون ساتھی کی تلاش ۔

جنت مرزانےبہت کم عرصےمیں سوشل میڈیاپراپنی الگ پہچان بنائی اورظاہرہےاس کامیابی کےپیچھےان کی خوبصورت شخصیت کےساتھ ساتھ ان کی ایکٹنگ اورماڈلنگ سکلزکاذکرنہ کیاجائےتوزیادتی ہوگی۔

جنت مرزاسوشل میڈیاپراپنےپروفیشنل اورپرسنل دونوں طرح کےخیالات شیئرکرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نےانسٹاگرام پراپنی تصاویرکےساتھ جوکیپشن لگایا،اس نےان کےمداحوں کوبہت کچھ سوچنےپرمجبورکردیا۔

جنت نےاپنی تصاویرکےساتھ کیپشن میں لکھا:اےنایاب عورت،تجھےایک نایاب محبت کی ضرورت ہے۔

واضح رہےجنت مرزااوران کےمنگیترعمربٹ نےایک سال پہلےباہمی رضامندی سےاپنےراستےجداکرلئےتھے۔ایک انٹرویومیں جنت مرزانےکہاکہ منگیترسےعلیحدگی کوئی پبلسٹی سٹنٹ نہیں تھا۔

یہ بھی چیک کریں

Kapil Sharma pays tribute to Pakistani comedian Amanullah Khan

کپل نےامان اللہ کوکیسےخراج تحسین پیش کیا؟

Tuesday, 5 May 2026 | Web Desk دنیابھرمیں مشہوربھارتی کامیڈین کپل شرماپاکستان کےعظیم مزاحیہ اداکارامان …