انٹرٹیمنٹ

آفتاب اقبال نےسہیل احمدکولاجواب کردیا

Aftab Iqbal responds to Suhail Ahmed

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ نامور ٹی وی میزبان آفتاب اقبال نے معروف اداکاراورکامیڈین سہیل احمد کے الزامات کاتفصیل سے جواب دیتے ہوئے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ سہیل احمد کےالزامات کاجواب دینے کے لیےآفتاب اقبال اپنےیوٹیوب چینل پرطویل دورانیے کی ویڈیو شئیرکی جس میں انہوں نےسہیل احمد کی ہربات کاتسلی سےاوربھرپورجواب دیا۔ آفتاب اقبال نےاپنی ویڈیوکےآغازمیں وضاحت کی کہ وہ عام طور پرخودپرہونےوالی تنقیدکاجواب نہیں دیتےکیونکہ بہت سےلوگ آفتاب فروشی کرکےاپنارزق کماتےہیں لیکن سہیل احمدکونہ توریٹنگ کی ضرورت ہےاورنہ پیسےکی،اس لئےوہ ان کی خلاف حقیقت باتوں کاجواب دیناضروری سمجھتےہیں۔ آفتاب اقبال نے کہاوہ اپنی اس بات پرقائم ہیں کہ امان …

مزید پڑھیں »

دوسری شادی،بشریٰ انصاری نےسچ بتادیا

bushra ansadi and her second husband

ویب ڈیسک ۔۔ بشریٰ انصاری پاکستانی شوبزکاایک جانامانانام ہے۔ وہ ایک منجھی ہوئی ورسٹائل اداکارہ ہونےکےساتھ ساتھ ایک اچھی سنگربھی ہیں۔ وہ پیروڈی میں بھی بہت مہارت رکھتی ہیں۔ انہیں شوبزکی ایک کامیاب ترین شخصیت کہاجائےتوہرگزغلط نہیں ہوگا۔ بشریٰ انصاری کی نجی زندگی سےمتعلق بات کی جائےتووہ یقیناًبہت کامیاب اوراچھی نہیں گزری۔ انہوں نےاپنی زندگی کاایک طویل عرصہ پروڈیوسراقبال انصاری کےساتھ گزارا۔ دونوں کےبچےبھی اب شادی شدہ اوربال بچوں والےہیں۔ سب جانتےہیں کہ کچھ سال پہلےبشریٰ انصاری اوراقبال انصاری میں طلاق ہوگئی۔ طلاق کی وجہ دونوں میں ذہنی ہم آہنگی کانہ ہونابتایاجاتاہے۔ طلاق کےکچھ عرصہ بعدبشریٰ انصاری کی دوسری شادی …

مزید پڑھیں »

سلمان خان کےگھرفائرنگ کرنےوالےملزم گرفتار

salmaan khan shooters arrested

ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈکےدبنگ خان سلمان خان کےممبئی میں واقع گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔ ممبئی پولیس حکام کے مطابق سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے لارنس بشنوئی گینگ کے وکی صاحب گپتا اور ساگرشری جوگندر پال کو ریاست گجرات کے علاقے بھوج سے گرفتار کیا گیا۔ سلمان خان کے گھر پر اتوار کی صبح 2 موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہو گئے تھے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزموں کا سراغ لگایا۔ فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کی …

مزید پڑھیں »

سجادعلی کانیاگاناآگیااورچھاگیا

Sajad Ali new song

ویب ڈیسک ۔۔ نامورپاکستانی سنگرسجادعلی کےنئےگانے”زمانہ”نےریلیزہوتےہی سوشل میڈیاپردھوم مچادی ہے۔ سجادعلی کےنئےگانےکےبول ڈاکٹرطارق مرزانےلکھےجبکہ اسےکمپوزسلامت علی خان نےکیاہے۔ مداح شدت سےسجادعلی کےاس نئےگانےکاانتظارکررہےتھےاوریہ کہناغلط نہ ہوگاکہ اس انتظارکےبعدانہیں ایک اچھاگیت سننےکوملا۔ سجاد علی نے سلامت علی خان کا شکریہ بھی ادا کیا کہ جنہوں نے گانے کیلئے ایک خوبصورت دھن بنائی۔ سوشل میڈیاپرسجادعلی کےمداح ان نےنئےگانےکوبہت پسندکررہےہیں اوراس سےلطف اندوزبھی ہورہےہیں۔

مزید پڑھیں »

بشریٰ انصاری نےبھکاریوں سےجان چھڑانےکاطریقہ بتادیا

bushra ansari proposal for beggars

ویب ڈیسک ۔۔ سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےبھکاریوں سےجان چھڑانےکاطریقہ بتاتےہوئےتجویزکیاہےکہ حکومت سڑکوں پربھیک مانگنےوالوں کوشہروں کی صفائی کےکام پرلگاکرانہیں اس کےعوض معاوضہ اداکرے۔ بشریٰ انصاری نےبھکاریوں سےجان چھڑانےکایہ طریقہ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئرکیا۔ بشریٰ انصاری کے اس انوکھےنسخےسےبہت سےصارفین نےاتفاق بھی کیا۔ بشریٰ انصاری نےاپنی مختصر اسٹوری میں مزیدوضاحت کرتےہوئےبتایا کہ میونسپل کمیٹی کو یہ اختیار دیا جائے کہ اسے جہاں بھی بھکاری نظر آئیں، وہ انہیں ایک جگہ جمع کرےاورانہیں شہرکی صفائی کےکام پرلگادے۔ اداکارہ نےعام شہریوں سےبھی یہی کہاکہ ان سےبھکاری بھیک مانگنےآئیں تووہ انہیں بھیک دینےکی بجائےانہیں جھاڑولےکردیں اوران سےصفائی کاکام لیں۔

مزید پڑھیں »

مہوش حیات کی گلےملنےکی ویڈیووائرل

mehvish hayat new movie premier

ویب ڈیسک ۔۔ اداکارہ مہوش حیات کی عید پرریلیز ہوئی اپنی رومانٹک کامیڈی فلم "دغاباز دل” کے پریمیئرپراداکارجاوید شیخ اور ہمایوں سعید سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ فلم کاپریمیئر9اپریل کوکراچی میں ہواجس میں فلم کی پوری کاسٹ،ہدایتکاراورپروڈیوسرسمیت شوبزسےتعلق رکھنےوالی نمایاں شخصیات نےشرکت کی۔ اداکاریاسرحسین،اقراعزیز، شہروز سبزواری، صدف کنول، یشما گل اور مہوش حیات کی بہن افشین حیات سمیت دیگر شخصیات نےفلم کاپریمئیرشودیکھا۔ تقریب کے دوران مہوش حیات جاوید شیخ اور ہمایوں سعیدسےگلےملیں۔ گلے لگانے کی ویڈیووائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے طرح طرح کےتبصرےکیے۔ دغاباز دل اس عید پرریلیز ہونے والی واحد نئی فلم ہے۔ فلم دی لیجنڈ …

مزید پڑھیں »

عامرخان اورکرن راومیں طلاق کیوں ہوئی؟

Why Kiran Rao Divorced Amir Khan?

ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈ کےمسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان اوران کی اہلیہ کرن راوکےدرمیان طلاق کی وجہ آخرسامنےآہی گئی ۔ ایک حالیہ انٹرویومیں کرن راونےبتایاکہ وہ آزادانہ زندگی گزارناچاہتی تھیں اوراسی وجہ سےانہوں نےعامرخان سےعلیحدگی کافیصلہ کیا۔ کرن راونےکہاوہ اورعامرخان شادی سے پہلےایک سال تک ساتھ رہے اوراس کےبعدشادی کا فیصلہ کیاکیونکہ ہمارےمعاشرےاوربچوں کیلئےیہ بہت اہم ہے۔ کرن راوکاکہناتھاشادی خاص طورپرخواتین کےخوابوں کی تعبیرکےراستےکی دیواربن جاتی ہے۔ شادی کےبعدخواتین پرذمہ داری بڑھ جاتی ہے، انہیں گھرچلاناہے،بچوں کی پرورش کرنی ہےاوراس کےعلاوہ بھی بہت سےکام کرناپڑتےہیں۔ طلاق کے بارے میں بات کرتے ہوئےکرن راوکامزیدکہناتھامجھے اپنی ترقی کے لیے آگے بڑھنا تھا، میں آزادزندگی …

مزید پڑھیں »

مریم نوازکےکپڑےسیاکرتی تھی: صبافیصل

saba faisal sewing maryam nawaz clothes

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سینئرادکارہ صبافیصل نےانکشاف کیاہےوہ شوبزمیں آنےسےپہلےمریم نوازاوران کی والدہ کلثوم نوازکےکپڑےسیاکرتی تھیں۔ صبافیصل نےیہ دلچسپ اورحیران کن انکشاف اداکارہ نادیہ خان اوراعجازاسلم کی رمضان ٹرانسمیشن میں کیا۔ پروگرام کےدوران میزبان نےصبافیصل سےپوچھاکہ کیاکبھی انہوں نےکوئی کاروبارکیاہے؟ اس سوال کےجواب میں صبافیصل نےبتایاکہ وہ شوبزکی دنیامیں قدم رکھنےسےپہلےلاہورمیں کپڑےسینےکی فیکٹری چلارہی تھیں۔ ان کاکام اچھاچلتاتھا۔ انہوں نےبتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاوران کی مرحومہ والدہ کلثوم نوازبھی ان ہی سےکپڑےسلوایاکرتی تھیں۔ صبافیصل نےمزیدبتایاکہ جب انہوں نےشوبزمیں کام کرنےکیلئےکراچی شفٹ ہونےکافیصلہ کیاتومجبوری میں انہیں اپنی فیکٹری کوبندکرناپڑا۔ اداکارہ کےمطابق انہیں اپنی فیکٹری بندکرنےاورشوبزمیں کام کرنےکےفیصلےپرکبھی …

مزید پڑھیں »

حریم شاہ کولندن میں فلیٹ کس نےدیا؟

Hareem Shah in London

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی سب سےمشہوربلکہ بدنام ٹک ٹاکرحریم شاہ نےایک حالیہ انٹرویومیں انکشاف کیاہےکہ لندن جیسےمہنگےشہرمیں اس نےاپنےلئےفرنشڈفلیٹ کاانتظام کیسےکیا؟ حریم شاہ نےانٹرویورکے سوال کا جواب دیتے ہوئےبتایاکہ ایک بہت اچھےاورپیارےدوست نےاسےرہنےکیلئےلندن میں ایک فرنشڈ اپارٹمنٹ تحفےمیں دیااوروہ وہیں رہ رہی ہیں۔ حریم شاہ سےجب اس کےذرائع آمدن اورٹک ٹاک سے ہونےوالی کمائی سےمتعلق پوچھا گیاتواس نےسوال کونظراندازکرتےہوئےکہا کہ لندن میں رہائش بہت مہنگی ہےلیکن ایک پیارے دوست نے اسے لندن میں ایک رہنےکیلئےفرنشڈ اپارٹمنٹ تحفے میں دےدیا۔ حریم شاہ نےزوردینےکےباوجوداپنےدوست کےبارےمیں کچھ نہیں بتایا۔ حریم نےکہابہت سے لوگ صرف لندن میں رہنےکی خواہش کرسکتے ہیں اور بہت …

مزید پڑھیں »

سارہ نےشوبزکوکیوں چھوڑا؟وجہ سامنےآگئی

why sara ch left showbiz

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سابق اداکارہ سارہ چوہدری طویل عرصےبعدمنظرعام پرآئی ہیں اورپہلی بارانہوں نےشوبزچھوڑنےکی وجہ شئیرکی ہے۔ سارہ چودھری نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نےبتایاکہ ان کاگھرانہ شروع سےمذہبی رحجانات کاحامل تھا۔والدنمازکےمعاملےمیں بہت سخت تھے،کام سےواپس گھرلوٹتی توپوچھتےآج کتنی نمازیں پڑھیں؟ سارہ چودھری کےبقول خاندان کی طرف سےیہی پابندیوں ان کےدین کی طرف راغب ہونےکاباعث بنیں۔ سارہ چوہدری نے بتایاان وہ شروع سےمذہب کی طرف مائل تھیں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتی تھیں کہ ’اللہ مجھے ویسا بنا دے جیسا تو پسند کرتا ہے‘۔ اداکارہ نےبتایاجب جب وہ شوبز …

مزید پڑھیں »