Home / سجادعلی کانیاگاناآگیااورچھاگیا

سجادعلی کانیاگاناآگیااورچھاگیا

Sajad Ali new song

ویب ڈیسک ۔۔ نامورپاکستانی سنگرسجادعلی کےنئےگانے”زمانہ”نےریلیزہوتےہی سوشل میڈیاپردھوم مچادی ہے۔

سجادعلی کےنئےگانےکےبول ڈاکٹرطارق مرزانےلکھےجبکہ اسےکمپوزسلامت علی خان نےکیاہے۔ مداح شدت سےسجادعلی کےاس نئےگانےکاانتظارکررہےتھےاوریہ کہناغلط نہ ہوگاکہ اس انتظارکےبعدانہیں ایک اچھاگیت سننےکوملا۔

سجاد علی نے سلامت علی خان کا شکریہ بھی ادا کیا کہ جنہوں نے گانے کیلئے ایک خوبصورت دھن بنائی۔ سوشل میڈیاپرسجادعلی کےمداح ان نےنئےگانےکوبہت پسندکررہےہیں اوراس سےلطف اندوزبھی ہورہےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Hema Report shocks India

کہاگیاایڈجسٹ کرو: اداکارہ نےسچائی بتادی

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی جانی مانی اوربڑی فلم انڈسٹری سےان دنوں لوگوں کےچھوٹےکرتوتوں کی خبریں …