Home / تماشاسیزن2: کیاآپ تیارہیں؟

تماشاسیزن2: کیاآپ تیارہیں؟

Pakistan's reality show Tamasha season 2

ویب ڈیسک ۔۔ مہربانو،قدردانو، ڈرامے، مقابلے اور غیر اسکرپٹڈ لمحات کی دنیا میں قدم رکھنےکاوقت ہواچاہتاہے۔ دیکھتےہین کون چوٹی پر چڑھے گا، کون دبائو میں ریزہ ریزہ ہوگا اور کون دیکھنے والوں کے دل موہ لے گا؟

تودوستوتیارہوجائیےکیونکہ پاکستان میں شوبزکی دنیاکاسب سےبڑااورمستی سےبھرپوررئیلٹی شوتابناک کادوسراسیزن اےآروائی ڈیجیٹل پرآن ائیرجانےکیلئےاڑان بھرنےہی والاہے۔

مشہورپاکستانی اداکار، پروڈیوسر اور ماڈل عدنان صدیقی، جو اپنی شاندار اداکاری کی مہارت اور بلاک بسٹر پروجیکٹس کے لیے مشہور ہیں، ایک بار پھر تماشا کے سیزن 2 کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔

تماشا کاپہلا سیزن درحقیقت ایک پاور پیک شو تھا جس میں 43 دنوں کے حیرت انگیز سفر نے ہر جگہ مقبولیت حاصل کی۔ عمر عالم کو تماشا سیزن 1کے فاتح کا تاج پہنایا گیا۔

یہ بھی چیک کریں

Sahir Ali Baga Dubai Golden visa

ساحرعلی بگاکوگولڈن ویزامل گیا

ویب ڈیسک ۔۔ دبئی دنیاکےچندخوبصورت اورمصروف ترین شہروں میں سےایک ہے۔ دنیابھرسےہزاروں سیاح اورپروفیشنلزیہاں آتےہیں۔ …