Home / کوک سٹوڈیوسیزن 14: پسوڑی نےدھوم مچادی

کوک سٹوڈیوسیزن 14: پسوڑی نےدھوم مچادی

Coke Studio Season 14 Song: Pasoori Lyrics

ویب ڈیسک ۔۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا نیا گانا پسوڑی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ پسوڑی کو علی سیٹھی اور شائی گل کی شاندار آوازوں کے ساتھ ریلیز کیا گیا ہے۔ میوزک لورزاس گانےکی منفردبول اوراندازگائیکی کودل کھول کرپزیرائی بخش رہےہیں۔

آئیےکوک اسٹوڈیوسیزن 14کےاس ہٹ گانےکےشاعری پرایک نظرڈالتےہیں۔

آگ لاواں مجبوری نو
آن جان دی پسوڑی نو
زہر بنے ہاں تیری
میں پی جاواں پوری نو

آنا سی اونئیں آئے
دل بانگ بانگ میراٹکرائے
کاگابول کےدس جاوے
پاواں گھیودی چوری نوں

راواں چہ باواں چہ اونوں لوکاواں
کوئی مینوں نہ روکے
میرےڈھول جدائیاں دی تینوں خبرکیویں ہووے
آجاوےدل تیراپوراوی نہ ہووے

بھل گئی مجبوری نوں
دنیاکی دستوری نوں
ساتھ تیراہےبتھیرا
پوراکرضروری نوں

آناسی اونئی آیا
راستہ نہ دکھلایا
دل ہمارادےسہارا
خواہشات ادھوری نوں

واری میں جاواں مینوں تینوں بلاواں
گل پوری تاں ہووے

میرےڈھول جدائیاں دی سرداری نہ ہووے
دلداراں دی سب یاراں دی آزاری نہ ہووے

آچلیں لےکےتجھے
ہیں جہاں سلسلے
توہےوہی ہےتیری کمی
بنادےسجادےپناہ دےہمیں

سنگر: علی سیٹھی ، شائےگل

شاعری : علی سیٹھی ، فضل عباس

یہ بھی چیک کریں

Shaan upcoming film

ایک زبردست فلم بنانےکی تیاریاں

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی فلموں کےشائقین کیلئےایک اچھی خبرہے۔ جی ہاں ،شوبزکےتین بڑےایک ساتھ ملکرفلم …