ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن اپنی آنے والی فلم "دسوی” کو ناکام کہنےپرصحافی پربرس پڑے۔۔ ابھیشیک بچن اداکارہ یامی گوتم اور نمرت کور کے ہمراہ اپنی آنے والی فلم "دسوی” کی زورو شور سے تشہیر کرنے میں مصروف ہیں۔ اور اسی سلسلے میں یہ تینوں اداکار مختلف ایوینٹس میں شرکت کررہے ہیں۔ پیر کے روز ممبئی میں فلم کی اسپیشل اسکریننگ منعقد کی گئی جس میں تینوں اداکاروں نے شرکت کی۔ فلم کی اسکریننگ کے بعد جب تمام اداکار واپس جانے لگے تو صحافیوں نے ابھیشیک بچن کو گھیر لیا اور ان سے تصویر کے لیے پوز …
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
علیزےشاہ کی فلائنگ کس ویڈیووائرل
ویب ڈیسک – پاکستانی ٹیلی ویژن کی دلکش اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ علیزے شاہ کی تازہ ترین فلائنگ کس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ ویڈیو میں علیزےشاہ کو ایک شاندار سیاہ اسٹریپلس گاؤن پہنے، فلائنگ کس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ علیزے شاہ کی یہ پہلی ویڈیو نہیں ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے کیونکہ علیزےشاہ ماضی میں بھی اپنی مختلف متنازعہ ویڈیوز اور بولڈ فوٹو شوٹس کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہی ہیں ۔ حال ہی میں علیزےکو ان کی ایک ویڈیو …
مزید پڑھیں »کورولس عثمان کی بنگلہ دیش پرحکمرانی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سمیت دنیابھرمیں شہرت ومقبولیت کےجھنڈےگاڑنےوالی معروف ترک ڈرامہ سیریزکورولس عثمان ان دنوں بنگلہ دیش میں ویورشپ کےریکارڈقائم کررہاہے۔ ڈھاکہ میں قائم سیٹلائٹ اور کیبل چینل نیشنل ٹیلی ویژن کے حکام کے مطابق، بنگالی زبان میں ڈب شدہ ترک میگا ٹی وی سیریز کورولس: عثمان ملک کے مقبول ترین پروگراموں میں سے ایک بن گیا ہے۔ این ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر شاہ محمد سیف اللہ سیف نے انادولو ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو اس کی دلچسپ تھیم اور شاندار ویژول کی وجہ سے سیریز کی طرف راغب کیا گیا ہے۔ سیف نے …
مزید پڑھیں »آسکرایوارڈز:ول اسمتھ نےاداکارکرس راک کوتھپڑماردیا
ویب ڈیسک ۔۔ آسکر 2022 کی تقریب کےدوران اس وقت ناخوشگوارصورتحال پیداہوگئی جب بیسٹ اداکارکاایوارڈجیتنےوالےول اسمتھ نےاداکار کرس راک کواچانک تھپڑ دے مارا۔ آسکر کی تقریب کےدوران اداکار کرس راک ایوارڈ دینےاسٹیج پرآئے جس دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے ول اسمتھ کی بیوی کا مذاق اڑایا۔ کرس راک نے ول اسمتھ کی بیوی جاڈا پنکٹ اسمتھ کے سر کے بال جھڑجانےاوران کےہئیراسٹائل پرمزاحیہ جملےکسےتھےجس پر ول اسمتھ طیش میں آگئے۔ کرس کے مذاق پر اسمتھ اسٹیج پر آئے اورکرس راک کو منہ پرزور دارتھپڑ مار کر چلتے بنے جب کہ تھپڑکھاکر کرس راک مسلسل جگت بازی میں لگے رہے …
مزید پڑھیں »اشناشاہ کولاحق خفیہ بیماری سامنےآگئی
پاکستانی ڈراموں کی مشہوراداکارہ اشناشاہ ایک عجیب و غریب بیماری یانفسیاتی مسئلےکاشکارہیں جس میں اگرکوئی اشناشاہ کوان کی مرضی کےبغیرچھوئےیاایساغیرارادی طورپرہوجائےتواداکارہ سخت ذہنی اذیت کاشکارہوجاتی ہیں۔ اشناشاہ کولاحق اس بیماری کانام آبسیسوکمپلسوڈس آرڈر(اوسی ڈی) ہے۔ اداکارہ کولاحق اس بیماری کےبارےمیں اس وقت پتاچلاجب خوداشناشاہ نےیوم پاکستان پرکراچی ائرپورٹ پیش آنےوالےایک واقعےکےبارےمیں بتایا۔ اداکارہ کےمطابق کراچی ائرپورٹ پرایک سکیورٹی افسرنےان کی مرضی کےبغیران کےبالوں کوچھوا،جس سےانہیں سخت ذہنی کوفت کاسامناکرناپڑا۔ اداکارہ کےمطابق سیکیورٹی افسر نے نہ تو ہاتھوں پر دستانے پہن رکھےتھے اور نہ ہی انہوں نے سینیٹائزر کا استعمال کیا تھا۔ اشنا شاہ نے لکھا کہ سیکیورٹی افسر نے ان …
مزید پڑھیں »دی کپل شرماشوکی بندش کی اطلاعات
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ٹی وی کےمقبول کامیڈی شو”دی کپل شرما شو”کو بند کیے جانے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق دی کپل شرما شوکو عارضی طور پر بند کیاجارہاہےاوراس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ شو کے میزبان اور مرکزی اداکار کپل شرما اپنےشیڈول دورہ امریکا کےباعث شو کی شوٹنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ اسی لئےشوکی انتظامیہ نےاسےعارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ کپل شرماجون میں شروع ہوگا اور جولائی میں ختم ہوگا۔ اس دورے کے علاوہ شو کی ٹیم نے دیگر کمٹمنٹس بھی کر رکھی ہیں جس کی وجہ سے …
مزید پڑھیں »کیاہم ٹرمینیٹر7کودیکھ سکیں گے؟
ویب ڈیسک ۔۔ ہالی وڈ کےشہرہ آفاق اداکار آرنلڈشوارزنیگرکی فلم ٹرمینیٹر7 کی ریلیزایک بارپھرسےکھٹائی میں پڑگئی ہے۔ اس حوالےسےبین الاقوامی میڈیاکاکہناہےکہ چونکہ فلم ابھی تیاری کی مراحل میں ہےاوراسےمکمل ہونےمیں ابھی مزیدوقت لگےگا،اس لئےٹرمینیٹر7کی ریلیزکی تاریخ ابھی نہیں بتائی جاسکتی۔ تاہم یہ ضرورکہاجارہاہےکہ فلم اگلےسال کےکسی مہینےسینماگھروں کی زینت بنےگی۔ ٹرمینٹر7کےحوالےسےفلمی ناقدین یہ بھی کہہ رہےہیں کہ 2019میں ریلیزہونےوالی ٹرمینیٹر-دی ڈارک فیٹ کی باکس آفس پرمایوس کن پرفارمنس کےبعدیہ بھی ٹرمینیٹربنانےوالی فرینچائزپیراماونٹ پکچرزنےٹرمینیٹر7بنانےمیں کوئی زیادہ دلچسپی نہیں دکھائی کیونکہ فلمی ناقدین کاکہناتھاکہ لوگ ٹرمینیٹرفلمیں دیکھ دیکھ کرتنگ آچکےہیں۔ ابھی کے لیے، ایسا لگتا ہے کہ ٹرمینیٹر 7 کام نہیں کر …
مزید پڑھیں »انڈرٹیکرکی 57ویں سالگرہ،دنیابھرسےمبارکبادکےپیغامات
ویب ڈیسک۔۔ ورلڈریسلنگ اینٹرٹینمنٹ (ڈبلیوڈبلیوای) کےسب سےزیادہ چاہےجانےوالےسابق سپرسٹارریسلرانڈرٹیکرآج اپنی 57ویں سالگرہ منارہےہیں۔ دنیابھرسےان کےچاہنےوالوں نےانڈرٹیکرکوٹویٹرپرسالگرہ کی مبارکباددی ہے۔ انڈر ٹیکر، جنہوں نے 2020 میں ریسل مینیا 36 میں اپناآخری میچ کھیلنےکےبعد رنگ چھوڑنےکااعلان کردیاتھا۔ یہ کہناغلط نہ ہوگاکہ انڈرٹیکرجیسےریسلرنےتین دہائیوں تک بچوں اوربڑوں کواپنی ریسلنگ سےمحظوظ کیا۔ آج بھی ان کی کمی شدت سےمحسوس کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہےکہ سالگرہ پرانڈرٹیکرکودنیابھرسےمبارکبادکےپیغامات موصول ہوئےہیں۔ افسانوی شہرت کےمالک انڈرٹیکرنےتیس سال تک رنگ میں اپنی حکمرانی برقراررکھی ۔ انہوں نےاپنےپورےکیرئیرمیں زیادہ ترمقابلےجیتے،تاہم ریٹائرمنٹ کےقریب انہیں براک لیزنراوررومن رینزنےشکست دی ۔ انڈرٹیکرکوان کی شاندارخدمات کےصلےمیں اس سال اپریل میں ڈبلیوڈبلیوای ہال آف …
مزید پڑھیں »مادھوری کےنئےاپارٹمنٹ کاکرایہ ۔۔ آپ ہل جائیں گے
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈ حسینہ مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر رام نینے نے ممبئی میں واقع اپارٹمنٹ میں ایک نیا مکان لیز پر لیا ہے جس کا ماہانہ کرایہ جان کرشایدآپ کوچکرآجائیں۔ رپورٹس کے مطابق ممبئی کےانتہائی پوش علاقے ورلی میں قائم اپارٹمنٹ کی 29 ویں منزل پر مادھوری کے نئے فلیٹ سے شہر کا بہترین نظارہ کیاجاسکتاہےہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری اور نینے اپنے اس گھر کا ماہانہ کرایہ ساڑھے 12 لاکھ بھارتی روپے (یعنی 29 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) ادا کریں گے۔ دوسری جانب اداکارہ کے نئے گھر کی ڈیزائنر نے انسٹاگرام …
مزید پڑھیں »عالمی باکس آفس پربیٹ مین کی حکمرانی
ویب ڈیاسک ۔۔ اس ماہ کےآغازمیں اپنی ریلیزکےبعدسےدی بیٹ مین مسلسل عالمی باکس آفس پرچھائی ہوئی ہےاوراس میں کوئی حیران کن بات اس لئےنہیں کیونکہ یہ فلم ہےہی اتنی اچھی کہ دیکھنےوالےاس کےسحرمیں گم ہوجاتےہیں۔ دی بیٹ مین کی مقبولیت کااندازہ اس بات سےلگایاجاسکتاہےکہ اس فلم نےریلیزکےصرف 2ہفتوں کےاندر500ملین ڈالرسےزیادہ کمائی کرلی ہےاوراس میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ دی بیٹ مین نےصرف نارتھ امریکامیں اس ماہ 258ملین ڈالرسےزیادہ جبکہ امریکاسےباہرعالمی باکس آفس میں 247ملین ڈالرکمائےہیں۔ صرف امریکامیں اپنی 258ملین ڈالرزکماکروارنربرادرزکی اس فلم نےکورونادورکےاپنےسابقہ ریکارڈزتوڑدئیےہیں۔ 2019میں جوکرکی اوپننگ کےبعدسےدی بیٹ مین وارنربرادرزکی سب سےبہترین فلم ثابت ہوئی ہے۔ سپائیڈرمین نووےہوم اورنوٹائم ٹوڈائی …
مزید پڑھیں »