کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+62 ) 1,529,896
اموات
() 30,379
صحتیاب مریض
1,496,123
فعال کیسز
3,394
Last updated: مئی 24, 2022 - 3:57 شام (+05:00) دوسرے ممالک
Home / دی کپل شرماشوکی بندش کی اطلاعات

دی کپل شرماشوکی بندش کی اطلاعات

Kapil Sharma Show being shut

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ٹی وی کےمقبول کامیڈی شو”دی کپل شرما شو”کو بند کیے جانے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق دی کپل شرما شوکو عارضی طور پر بند کیاجارہاہےاوراس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ شو کے میزبان اور مرکزی اداکار کپل شرما اپنےشیڈول دورہ امریکا کےباعث شو کی شوٹنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ اسی لئےشوکی انتظامیہ نےاسےعارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

کپل شرماجون میں شروع ہوگا اور جولائی میں ختم ہوگا۔ اس دورے کے علاوہ شو کی ٹیم نے دیگر کمٹمنٹس بھی کر رکھی ہیں جس کی وجہ سے کپل اور ان کی ٹیم شو کی شوٹنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ لہذا انتظامیہ نے شو سے بریک لینے اور کچھ ماہ بعد دوبارہ نئے سیزن کے ساتھ واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب کپل شرما کے امریکا کے دورے کے دوران 8 شوز شیڈول ہیں جو 11 جون سے شروع ہوں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Hadiqa Kiyani Boohay Barian theft

حدیقہ کیانی کابوہےباریاں چوری ہوگیا

ویب ڈیسک ۔۔ معروف پاکستانی سنگراوراداکارہ حدیقہ کیانی ان دنوں اپنےمشہورپنجابی گانےبوہےباریاں کی چوری پرسخت …