Home / آسکرایوارڈز:ول اسمتھ نےاداکارکرس راک کوتھپڑماردیا

آسکرایوارڈز:ول اسمتھ نےاداکارکرس راک کوتھپڑماردیا

Will Smith Slap Chris Rock

ویب ڈیسک ۔۔ آسکر 2022 کی تقریب کےدوران اس وقت ناخوشگوارصورتحال پیداہوگئی جب بیسٹ اداکارکاایوارڈجیتنےوالےول اسمتھ نےاداکار کرس راک کواچانک تھپڑ دے مارا۔

آسکر کی تقریب کےدوران اداکار کرس راک ایوارڈ دینےاسٹیج پرآئے جس دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے ول اسمتھ کی بیوی کا مذاق اڑایا۔

کرس راک نے ول اسمتھ کی بیوی جاڈا پنکٹ اسمتھ کے سر کے بال جھڑجانےاوران کےہئیراسٹائل پرمزاحیہ جملےکسےتھےجس پر ول اسمتھ طیش میں آگئے۔

کرس کے مذاق پر اسمتھ اسٹیج پر آئے اورکرس راک کو منہ پرزور دارتھپڑ مار کر چلتے بنے جب کہ تھپڑکھاکر کرس راک مسلسل جگت بازی میں لگے رہے لیکن اسمتھ اپنی نشست پر بیٹھ کرانہیں برابھلا کہتےرہے۔

واضح رہے کہ 94 آسکر ایوارڈ کے فاتحین کااعلان گزشتہ روزلاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹرمیں کیاگیاتھا۔

یہ بھی چیک کریں

Sirf Ek Bandaa Kafi Hai gets legal notice

منوج واجپائی کی نئی فلم،ٹریلرنےدھوم مچادی

ویب ڈیسک – بالی ووڈ لیجنڈ منوج باجپائی کی آنے والی او ٹی ٹی فلم …