انٹرٹیمنٹ

کپل شرما شوکیوں بندہوا؟ کپل نےخودبتادیا

Kapil Sharma

ویب ڈیسک ۔۔ معروف بھارتی کامیڈین کپل شرماالمعروف کپوشرما نے اپنا شو دی کپل شرماشوبندہونےپرپیداہونےوالی انگنت افواہوں کاسلسلہ ختم کرتےہوئےشو آف ایئر ہونے کی اصل وجہ سوشل میڈیا پر صارفین کوبتادی۔ واضح رہےکہ کچھ روزپہلےاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ کپل شرما کا کامیڈی شو بند ہوگیا ہے جس کی ممکنہ وجہ ان کا نیٹ فلیکس کا ساتھ معاہدہ اور شو کا آئندہ سیزن ہے۔ تاہم اب سوشل میڈیا صارفین کے سوالات کاجواب دیتے ہوئےکپل شرما نےشو بند ہونے کی وجہ بتاتےہوئےمداحوں کو ایک خوشخبری بھی سنائی۔ اُن سے ایک صارف نےپوچھاکہ آپ اپنا شو آف ایئر کیوں کر رہے ہیں؟ …

مزید پڑھیں »

عائشہ عمرکاہراساں کر نےوالےکانام سامنےلانےکااعلان

Ayesha Omer

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان فلم و ٹی وی کی مقبول اداکارہ عائشہ عمرنےخودکوہراساں کرنےوالےشخص کانام سامنےلانےکااعلان کردیا۔ تاہم انہوں نےکہاکہ وہ صحیح وقت آنےپرہراساں کرنے والے شخص کا نام سامنےلائیں گی۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے انکشاف کیا کہ انہیں جنسی ہراسانی کے واقعات سامنے لانے کی قیمت ادا کرنی پڑی اور انہوں نے اس کی وجہ سے بہت کچھ کھویا۔ عائشہ عمرنےبتایاکہ جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے لانے کے بعد ایک بہت بڑے برانڈ نے انہیں اس وقت کام دینے سےانکار کیا جب انہوں نےہراساں کرنےوالےشخص کا نام لینےسےانکارکیا۔ عائشہ عمر نے انڈسٹری میں ہراساں کیے جانے کے …

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان سکون کی نیند سوگئے

Shah Rukh Khan

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت نے32سال بعد آسٹریلیا کواسی کی سرزمین پرشکست ٹیسٹ سیریزمیں شکست دےدیکرتاریخ رقم کردی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کی اس فتح کےبعدبالی وڈستارےٹیم کی تعریفیں کرتےنہیں تھک رہے۔ بالی وڈکنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر میچ سے متعلق کہا کہ ہماری ٹیم کے لیے کتنی شاندار فتح ہے، میں پوری رات ایک ، ایک بال دیکھنےکے لیے جاگتا رہا۔ اب میں سکون سے سوؤں گا اور جیت کا جشن مناؤں گا۔ بگ بی یعنی امیتابھ بچن نے بھی بھارت کی جیت پر بےانتہا خوشی کا اظہار کیا اور ٹیم کو مبارک باد دی۔ انہوں نے میچ کی …

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان نےواپسی کااعلان کردیا

Actor Mahira Khan

ویب ڈیسک ۔۔ اداکارہ ماہرہ خان نےرواں برس چھوٹی اسکرین پر واپسی کااعلان کردیا۔ ماہرہ نےقرنطینہ میں گزارے وقت کا احوال سناتے ہوئےکہاکہ میری علامات بہت زیادہ تھیں اور بہت مشکل وقت تھا، الحمداللہ اب میں ٹھیک ہوں۔ ماہرہ خان نے کہا کہ انشااللہ رواں برس سال 2021 میں ڈراموں میں واپس آؤں گی۔ یہ بھی بتایا کہ اس سال ستمبر میں ان کے سپر ہٹ ڈرامے ‘ہمسفر’ کو 10 برس ہوجائیں گے۔ ماہرہ خان کا پہلا ڈراما ‘نیت’ تھا جو 2011 میں نشر ہوا تھا۔ انہوں نے ‘شہرِ ذات’ اور ‘صدقے تمہارے’ میں بھی اداکاری کی اور دونوں ہی …

مزید پڑھیں »

موٹا،بھدا،گنجاابھیشک بچن ۔۔یہ کیسےہوا؟

Abhishek Bachan

ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈکےناموراداکارابھیشیک بچن نہ صرف موٹےہوگئےبلکہ ان کےسربھی گنجاہوناشروع ہوگیاہے۔ پڑھنےوالےسوچتےہونگےکہ ایساشایدزیادہ فلمیں نہ ملنےکی وجہ سےہواہوگا؟ لیکن درحقیقت ایسانہیں بلکہ ابھیشیک بچن نےجان بوجھ کراپنےوزن میں 12کلوکااضافہ کیاہےاوراپنےبالوں کاسٹائل بھی بدلاہےکیونکہ ایساکرناان کی تازہ ترین فلم کی ڈیمانڈتھی ۔ جی بگ بی کےصاحبزادےابھیشیک بچن ان دنوں کولکتہ میں اپنی آنےوالی فلم بوب بسواس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اورکردارمیں حقیقی رنگ بھرنےکیلئےانہوں نےعامرخان کی طرح اپنےوزن میں اضافہ کیاہے۔ ابھی ان دنوں اس قدرناقابل شناخت ہوگئےہیں کہ قریب سےدیکھنےپربھی پہچانےنہیں جاتےاوراس بات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ پران کے مداحوں نے بھی کیا۔ فلم …

مزید پڑھیں »

عامرلیاقت کی سابق اہلیہ نےمعاملہ اللہ پرچھوڑدیا

Amir Liaqat Hussain wife

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ، ٹی وی اینکراورمذہبی اسکالرعامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں ان کےشوہر نے طلاق دے دی ہے۔ واضح رہےکہ عامر لیاقت نے دوسری شادی کی تصدیق دسمبر 2018 میں کی تھی، ان کی دوسری شادی اداکارہ طوبیٰ عامر سے ہوئی تھی۔ عامر لیاقت نے پہلے شادی کو کچھ عرصہ خفیہ رکھا تھا تاہم جولائی 2018 میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران انہیں اپنی دوسری شادی کااعتراف کرناپڑا۔ عامر لیاقت کی جانب سے دوسری شادی کے عوامی سطح پر …

مزید پڑھیں »

نعمان اہل مغرب کی جہالت دیکھ کرحیران

Noman Ijaz Actor

ویب ڈیسک ۔۔ معروف ٹی وی اداکارنعمان اعجازکہتےہیں وہ اہل مغرب کی جہالت کودیکھ کرحیران رہ گئےہیں ۔ جی ہاں ۔۔ نعمان اعجازنےیہ بات اپنی ایک ویڈیومیں کہی ہے ۔ ان کےمطابق کوروناوائرس نےمغرب کےلوگوں کےتہذیب یافتہ ہونےکانقاب اتارپھینکاہے۔ نعمان کہتےہیں اس سےپہلےتوہ سمجھتےتھےکہ صرف تیسری دنیاکےممالک کےلوگوں میں ہی جہالت پائی جاتی ہےلیکن کوروناوائرس نےان کی یہ غلط فہمی دورکردی ہے۔ انسٹاگرام پراپنی پوسٹ میں وہ لکھتےہیں : ہاں کورونانےایک چیزبےنقاب کی ۔ وہ یہ کہ میں ہمیشہ سے یہ سمجھتارہاکہ صرف جہالت پاکستان میں ہے ۔ لیکن مزےکی بات یہ سامنےآئی ہےاس ساری سچوئیشن سے۔ انگریزی بولنےوالابھی بہت …

مزید پڑھیں »