ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کےناموراداکار میکال ذوالفقارکہتےہیں فی الحال ان کادوسری شادی کرنےکاکوئی ارادہ نہیں لیکن اگر قسمت میں دوسری شادی کا کرنا لکھا ہوا تو وہ کرلیں گے۔۔ میکال نےایک انٹرویو میں بتایاکہ 2017 میں اپنی اہلیہ سےعلیحدگی کے بعد سے9 اور7سال کی بیٹیاں اُن کے ہمراہ ہیں اگرمستقبل قریب میں وہ دوسری شادی کے حوالے سے سوچیں گے تو بیٹیوں کو مدِ نظر رکھیں گے۔ میکال کےمطابق شادی زندگی کالازمی جزوہےلیکن کچھ ترجیحات اس سےبھی زیادہ اہم ہوتی ہیں لیکن اگر قسمت میں ہوا تو سوچ سمجھ کر شادی کرلیں گے۔
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
پاوری گرل نےاپنی فوٹوکاپی ڈھونڈنکالی
ویب ڈیسک ۔۔ حال ہی میں اپنی چندسیکنڈزکی ویڈیوسےشہرت پانےوالی پاوری گرل دنانیر مبین نےپاکستانی ڈراموں کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنی فوٹو کاپی قرار دے دیا۔ انسٹاگرام پردنانیرمبین نےاداکارہ ہانیہ عامر کے ہمراہ اپنی دلکش سیلفی شیئر کی اوراپنی انسٹا اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ آخرکار! میری اپنی فوٹو کاپی ہانیہ عامر سے ملاقات ہوگئی لیکن وہ مجھ سے کہیں زیادہ خوبصورت ہیں۔ اُن کامزیدیہ لکھناتھاکہ یہ ایک بہت بڑی نعمت ہے کہ جب آپ کی ملاقات ایسے لوگوں سے ہوتی ہے جو ناصرف ظاہری بلکہ اندرونی طور پر بھی خوبصورت ہوں۔ ہانیہ عامر کا شمار اُنہی …
مزید پڑھیں »ایساعمرچورجسےدیکھ کربڑےبڑےچورشرماجائیں
ویب ڈیسک ۔۔ بہت سےلوگوں کےبارےمیں کہاجاتاہےکہ وہ عمرچورہیں لیکن کچھ عمرچورایسےہوتےہیں کہ جنہیں دیکھ کرخودعمرچوربھی شرماجائیں۔ سنگاپور سے تعلق رکھنے والے فوٹو گرافر چوانڈو ٹان اپنی اسی خاصیت کی وجہ سےدنیابھرکی توجہ حاصل کرچکےہیں ۔ آپ کیاکوئی بھی انہیں دیکھ کران کی اصل عمرکےبارےمیں اندازہ نہیں لگاسکتا۔ آپ سب یہ جان کرحیران رہ جائیں گے کہ چوانڈوٹان سنگاپورمیں 1967 میں پیداہوئے اوراس طرح ان کی عمر 54بنتی ہےلیکن انہیں دیکھ کرلگتاہےوہ تیس سال سےزیادہ کےنہیں ۔ ایک انٹرویومیں انہوں نےبتایاکہ دوستوں کے کہنے پرانسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا تھا، کیونکہ دوستوں کا کہنا تھا کہ آج کے صارفین یہ جاننا چاہتے …
مزید پڑھیں »فحش فلمیں بنانےوالی بھارتی اداکارہ کی کارستانیاں
ویب ڈیسک ۔۔ فحش فلمیں بنانےاورانہیں آن لائن فروخت کرنےکےالزام میں گرفتارہونےوالی معروف بھارتی اداکارہ گیہاناواسستھ کوعدالت نےجسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالےکردیاہے۔ گیہاناکوچندروزپہلےممبئی پولیس کی کرائم برانچ نےفحش فلمیں بنانے اور ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر نے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ عدالت میں پولیس نےجورپورٹ جمع کرائی ہےاس کےمطابق اس دھندےمیں اداکارہ اکیلی نہیں بلکہ پورا گینگ ملوث ہے۔ گینگ میں پروڈیوسر و ڈائریکٹر، گرافک ڈیزائنر، اداکار اور کیمرہ مین سمیت دیگر شامل ہیں جنہیں گرفتارکرلیاگیاہے۔ پولیس چالان کےمطابق ادا کارہ انڈسٹری میں آنے والی نئی اداکاراؤں کو کام کا جھانسہ دیکر فحش فلمیں بناتی تھی ۔ گیہاناکاشکاربننےوالی کچھ …
مزید پڑھیں »کسان احتجاج ، بھارتی اداکاروں کوشٹ اپ کال
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی عوام کےبارےمیں عام تاثریہ ہےکہ وہ اپنےسیلیبریٹیزسےبہت پیارکرتےہیں ۔ یہ تاثربہت حدتک درست بھی ہےلیکن دہلی اورملک کےدیگرحصوں میں چلنےوالےکسان احتجاج میں مودی سرکاری حمایت کےبعدعوام نےبڑےبڑےبالی وڈاداکاروں کی بینڈبجاکررکھ دی اوربہت سوں شٹ اپ کال تک دےدی ۔ عوام کی جانب سےاس غیرمتوقع اورسخت ردعمل کےبعداب بھارتی اداکار اور کرکٹرز نے بھی کچھ کچھ بولناشروع کردیا ہے۔بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان کا موقف سب جاننا چاہ رہے تھے،یہ موقف اب سامنے آگیا ہے، جسےسب حیران رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان سے ممبئی میں ایک شو کے دوران کسانوں احتجاج سے متعلق …
مزید پڑھیں »کپل شرما شوکیوں بندہوا؟ کپل نےخودبتادیا
ویب ڈیسک ۔۔ معروف بھارتی کامیڈین کپل شرماالمعروف کپوشرما نے اپنا شو دی کپل شرماشوبندہونےپرپیداہونےوالی انگنت افواہوں کاسلسلہ ختم کرتےہوئےشو آف ایئر ہونے کی اصل وجہ سوشل میڈیا پر صارفین کوبتادی۔ واضح رہےکہ کچھ روزپہلےاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ کپل شرما کا کامیڈی شو بند ہوگیا ہے جس کی ممکنہ وجہ ان کا نیٹ فلیکس کا ساتھ معاہدہ اور شو کا آئندہ سیزن ہے۔ تاہم اب سوشل میڈیا صارفین کے سوالات کاجواب دیتے ہوئےکپل شرما نےشو بند ہونے کی وجہ بتاتےہوئےمداحوں کو ایک خوشخبری بھی سنائی۔ اُن سے ایک صارف نےپوچھاکہ آپ اپنا شو آف ایئر کیوں کر رہے ہیں؟ …
مزید پڑھیں »عائشہ عمرکاہراساں کر نےوالےکانام سامنےلانےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان فلم و ٹی وی کی مقبول اداکارہ عائشہ عمرنےخودکوہراساں کرنےوالےشخص کانام سامنےلانےکااعلان کردیا۔ تاہم انہوں نےکہاکہ وہ صحیح وقت آنےپرہراساں کرنے والے شخص کا نام سامنےلائیں گی۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے انکشاف کیا کہ انہیں جنسی ہراسانی کے واقعات سامنے لانے کی قیمت ادا کرنی پڑی اور انہوں نے اس کی وجہ سے بہت کچھ کھویا۔ عائشہ عمرنےبتایاکہ جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے لانے کے بعد ایک بہت بڑے برانڈ نے انہیں اس وقت کام دینے سےانکار کیا جب انہوں نےہراساں کرنےوالےشخص کا نام لینےسےانکارکیا۔ عائشہ عمر نے انڈسٹری میں ہراساں کیے جانے کے …
مزید پڑھیں »شاہ رخ خان سکون کی نیند سوگئے
ویب ڈیسک ۔۔ بھارت نے32سال بعد آسٹریلیا کواسی کی سرزمین پرشکست ٹیسٹ سیریزمیں شکست دےدیکرتاریخ رقم کردی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کی اس فتح کےبعدبالی وڈستارےٹیم کی تعریفیں کرتےنہیں تھک رہے۔ بالی وڈکنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر میچ سے متعلق کہا کہ ہماری ٹیم کے لیے کتنی شاندار فتح ہے، میں پوری رات ایک ، ایک بال دیکھنےکے لیے جاگتا رہا۔ اب میں سکون سے سوؤں گا اور جیت کا جشن مناؤں گا۔ بگ بی یعنی امیتابھ بچن نے بھی بھارت کی جیت پر بےانتہا خوشی کا اظہار کیا اور ٹیم کو مبارک باد دی۔ انہوں نے میچ کی …
مزید پڑھیں »ماہرہ خان نےواپسی کااعلان کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ اداکارہ ماہرہ خان نےرواں برس چھوٹی اسکرین پر واپسی کااعلان کردیا۔ ماہرہ نےقرنطینہ میں گزارے وقت کا احوال سناتے ہوئےکہاکہ میری علامات بہت زیادہ تھیں اور بہت مشکل وقت تھا، الحمداللہ اب میں ٹھیک ہوں۔ ماہرہ خان نے کہا کہ انشااللہ رواں برس سال 2021 میں ڈراموں میں واپس آؤں گی۔ یہ بھی بتایا کہ اس سال ستمبر میں ان کے سپر ہٹ ڈرامے ‘ہمسفر’ کو 10 برس ہوجائیں گے۔ ماہرہ خان کا پہلا ڈراما ‘نیت’ تھا جو 2011 میں نشر ہوا تھا۔ انہوں نے ‘شہرِ ذات’ اور ‘صدقے تمہارے’ میں بھی اداکاری کی اور دونوں ہی …
مزید پڑھیں »موٹا،بھدا،گنجاابھیشک بچن ۔۔یہ کیسےہوا؟
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈکےناموراداکارابھیشیک بچن نہ صرف موٹےہوگئےبلکہ ان کےسربھی گنجاہوناشروع ہوگیاہے۔ پڑھنےوالےسوچتےہونگےکہ ایساشایدزیادہ فلمیں نہ ملنےکی وجہ سےہواہوگا؟ لیکن درحقیقت ایسانہیں بلکہ ابھیشیک بچن نےجان بوجھ کراپنےوزن میں 12کلوکااضافہ کیاہےاوراپنےبالوں کاسٹائل بھی بدلاہےکیونکہ ایساکرناان کی تازہ ترین فلم کی ڈیمانڈتھی ۔ جی بگ بی کےصاحبزادےابھیشیک بچن ان دنوں کولکتہ میں اپنی آنےوالی فلم بوب بسواس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اورکردارمیں حقیقی رنگ بھرنےکیلئےانہوں نےعامرخان کی طرح اپنےوزن میں اضافہ کیاہے۔ ابھی ان دنوں اس قدرناقابل شناخت ہوگئےہیں کہ قریب سےدیکھنےپربھی پہچانےنہیں جاتےاوراس بات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ پران کے مداحوں نے بھی کیا۔ فلم …
مزید پڑھیں »