Home / نعمان اعجازاہل مغرب کی جہالت دیکھ کرحیران

نعمان اعجازاہل مغرب کی جہالت دیکھ کرحیران

Western people disappointed Nauman Ijaz

ویب ڈیسک ۔۔ معروف ٹی وی اداکارنعمان اعجازکہتےہیں وہ اہل مغرب کی جہالت کودیکھ کرحیران رہ گئےہیں ۔

جی ہاں ۔۔ نعمان اعجازنےیہ بات اپنی ایک ویڈیومیں کہی ہے ۔ ان کےمطابق کوروناوائرس نےمغرب کےلوگوں کےتہذیب یافتہ ہونےکانقاب اتارپھینکاہے۔ نعمان کہتےہیں اس سےپہلےتوہ سمجھتےتھےکہ صرف تیسری دنیاکےممالک کےلوگوں میں ہی جہالت پائی جاتی ہےلیکن کوروناوائرس نےان کی یہ غلط فہمی دورکردی ہے۔

انسٹاگرام پراپنی پوسٹ میں وہ لکھتےہیں : ہاں کورونانےایک چیزبےنقاب کی ۔ وہ یہ کہ میں ہمیشہ سے یہ سمجھتارہاکہ صرف جہالت پاکستان میں ہے ۔ لیکن مزےکی بات یہ سامنےآئی ہےاس ساری سچوئیشن سے۔ انگریزی بولنےوالابھی بہت جاہل ہے۔

کھانسناجرم، 2برس کی قیدہوگی

نعمان اعجازنےبرطانیہ اورامریکامیں لوگوں کولاک ڈاون کےدوران جس طرح انہوں نےسپرمارکیٹس پردھاوابولااسےسخت تنقیدکانشانہ بنایاہے۔ اسی طرح انہوں نےکہا کہ اٹلی میں شروع شروع میں لوگوں نےاس وباکوسنجیدگی سےنہیں لیا ۔

یہ بھی چیک کریں

Kapil Sharma pays tribute to Pakistani comedian Amanullah Khan

کپل نےامان اللہ کوکیسےخراج تحسین پیش کیا؟

Tuesday, 5 May 2026 | Web Desk دنیابھرمیں مشہوربھارتی کامیڈین کپل شرماپاکستان کےعظیم مزاحیہ اداکارامان …