انٹرٹیمنٹ

ذہنی کرب میں مبتلاہوں،مداح دعاکریں،صحیفہ جبار

Sahifa Jabbar's Mental Stress

ویب ڈیسک ۔۔ معروف پاکستانی ماڈل واداکارہ صحیفہ جبارخٹک نےاپنےساتھ پیش آنے والے پریشان کن ذہنی مسائل سےمتعلق سوشل میڈیاپرانکشاف کرکےمداحوں کوبھی ذہنی الجھن میں ڈال دیاہے۔ صحیفہ جبار نے اپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پرکچھ ایسی باتیں شئیرکی ہیں جن میں انہوں نےاپنی پریشان کن ذہنی حالت اورمرنےکی خواہش کااظہارکیاہے۔صحیفہ لکھتی ہیں وہ پچھلے60 دنوں سےسکون سےسونہیں سکیں،وہ بہت مایوس اوراداس ہیں اوردومہینےسےہرروزموت کی تمنا کررہی ہیں۔ مداحوں سے اپنی صحت یابی کی دعا کی اپیل کرتےہوئےاداکارہ مزیدلکھتی ہیں کہ وہ بہت غمگین ،بےسکون اورمسائل سےدوچارہیں۔ انہیں اس سب کی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آرہی۔ وہ سونہیں پارہیں اوران کاوزن بھی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی ڈرامہ ۔۔ سینئراداکارکےحیران کن انکشافات

actor mohammad ahmed in mazaq raat

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں میں دکھائی جانےوالی کہانیوں کےمعیارپردیکھنےوالوں نےتوبہت آوازبلندکی ہےلیکن اب خودڈراموں کےاندرسےہی ناظرین کودکھائےجانےوالےغیرمعیاری کانٹینٹ پراحتجاج سامنےآگیاہے۔بہت سےلوگ تویہ الزام بھی لگاچکےہیں کہ مختلف اینٹرٹیمنٹ چینلزاورپروڈکشن ہاوسزنےاپنی اپنی کانٹینٹ ٹیمیں بنارکھی ہیں جونئےاورمعیاری موضوعات پرطبع آزمائی کرنےکی بجائےوہی گھسےپٹےموضوعات کوتھوڑےبہت ردوبدل کےبعدنئی شکل دےدیتےہیں تاکہ ریٹنگ حاصل کی جاسکے۔ حال ہی میں دنیانیوزکےپروگرام مذاق رات میں بطورمہمان شرکت کرنےوالےسینئراداکارمحمداحمد نےڈراموں میں دکھائےجانےوالےانتہائی گھسےپٹےاورغیرمعیاری موضوعات پرکھل کربات کرتےہوئےکہاکہ ڈراموں کی کہانیوں کےمعیارکاآپ یہیں سےاندازہ لگالیں کہ گزشتہ کچھ سالوں سےانہیں ہرڈرامےکی ساتویں آٹھویں قسط میں ماردیاجاتاہے۔ انہوں نےبتایاکہ چینلزنےاپنی اپنی کانٹینٹ ٹیمیں رکھی ہوئی ہیں جونئی ریسرچ …

مزید پڑھیں »

اداکارہ ثناکی طلاق کنفرم

sana fakhar divorce finalized

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری میں یوں توشادی ہونااورپھرجلدہی طلاق ہوجانااب کوئی بہت زیادہ اچنبھےکی بات نہیں رہی لیکن پھربھی کچھ لوگ ایسےہیں کہ جب ان کےبارےمیں ایساکچھ سننےکوملےتویقین کرنےکودل نہیں چاہتا۔ نوےکی دہائی میں پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ ثنابھی انہی لوگوں میں شامل ہیں کہ جن کی طلاق کی خبرنےسب کوہلاکررکھ دیاتھا۔ ایسااس لئےہےکیونکہ ثنانےفخرسےاس وقت شادی کی جب وہ اپنےکیرئیرکےعروج پرتھیں اوراپنےشوہرکےساتھ ایک خوشگوارزندگی گزاررہی تھیں۔ ثنافخرنےاپنی طلاق کی خبرانسٹاگرام پرشئیرکی توپڑھنےکویقین نہیں آیاکہ ایسابھی ہوسکتاہےکیونکہ جوڑےکےدرمیان کبھی لڑائی جھگڑےکی کوئی خبرسامنےنہیں آئی۔ تاہم طلاق کی خبرپوسٹ کرنےکےبعدثنانےمداحوں سےشئیرکیاکہ ان کی فخرکی شادی میں سب ٹھیک نہیں …

مزید پڑھیں »

طلاق اوردوسری شادی — بشریٰ انصاری کےانکشافات

Bushra Ansari second marriage

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری میں جھٹ شادی اورپٹ طلاق اب ایک معمول کی بات بن چکی ہے،لیکن سینئراداکارہ بشریٰ انصاری کی طویل عرصےبعداپنےشوہرسےعلیحدگی اوراس کےبعددوسری شادی کی خبرنےسب کوہلاکررکھ دیاتھا۔ لوگوں نےبشریٰ انصاری کی طلاق کی خبرپرتویقین کرلیالیکن ان کی دوسری شادی کی خبرایک معمہ ہی بنی رہی۔ اب ایک لمبےعرصےبعدخودبشریٰ انصاری نےتصدیق کردی ہےکہ انہوں نےاپنےپہلےشوہراقبال انصاری سےطلاق لیکردوسری شادی کرلی ہے۔ یادرہےکہ 2020 میں بشریٰ کی پہلے شوہر اقبال انصاری سے طلاق کی خبرسامنےآنےکےکچھ ہی عرصےبعدان کی دوسری شادی کی خبریں میڈیامیں گردش کرنےلگیں لیکن بشریٰ انصاری نےکبھی اپنی دوسری شادی کی تصدیق نہیں کی تھی۔ حال …

مزید پڑھیں »

منوج واجپائی کی فلم کےخلاف قانونی کاروائی

Sirf Ek Bandaa Kafi Hai gets legal notice

ویب ڈیسک ۔۔ ورسٹائل بھارتی اداکارمنوج باجپائی نےاپنی آنےوالی فلم”صرف ایک بندہ کافی ہے”کےخلاف قانونی کارروائی پرسخت ردعمل کااظہارکرتےہوئےاسےایک معصوم اورنہتی لڑکی کےحقوق غصب کرنےکےمترادف قراردیاہے۔ یادرہےکہ منوج باجپائی کی فلم صرف ایک بندہ کافی ہےکوہدایتکاراپورواسنگھ نےڈائریکٹ کیاہےاوراس فلم کوریلیزہونےسےپہلےہی قانونی شکنجےمیں پھنسانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ فلم کی کہانی اس فلم کاٹریلردیکھنےسےپتاچلتاہےکہ یہ ہائیکورٹ کےایک وکیل کی کہانی ہےجوزیادتی کاشکارہونےوالی نہتی لڑکی کوانصاف دلوانےکیلئےمعاشرےکےطاقتورشخص سےعدالتی جنگ لڑتاہے۔ فلم میں دکھایاگیاہےکہ کس طرح ایک سرپھراوکیل اکیلے ہی ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کا مقدمہ لڑتا ہے۔ یہ فلم حقیقی زندگی کےواقعات سےمتاثرہوکربنائی گئی ہےاورٹریلرکی مقبولیت سےپتاچلتاہےکہ فلم ریلیزہونےکےبعدسوپرڈوپرہٹ ہوگی۔ …

مزید پڑھیں »

اداکارعمادعرفانی کےبیٹےچلےگئے۔۔

Emmad Irfani son dies

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی اداکاراورماڈل عماد عرفا نی کےبیٹےزاویارعرفانی اللہ کوپیارےہوگئے۔ اداکارعماد عرفانی کےبیٹےکےانتقال کی خبران کی دوست شانزےشیخ کی جانب سےانسٹاگرام کےذریعےدی گئی۔ شانزےشیخ کےمطابق ان کے دوست عماد عرفانی کے بیٹے کا انتقال ہوگیا ہے، شانزے نے مداحوں سےاپیل کی کہ بچے کے انتقال پر سورہ فاتحہ پڑھنے اور والدین کیلئے صبر کی دعاکی جائے۔ اداکارعمادعرفانی اپنی ذاتی زندگی کےحوالےسےسوشل میڈیاپرکچھ بھی شئیرنہیں کرتے،بلکہ اسےسوشل میڈیاسےدوررکھتےہیں۔ یہی وجہ ہےکہ ان کے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پراہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ چند تصاویر ہی موجود ہیں۔ بیٹے کی انتقال کی خبر کی تصدیق بھی تاحال اداکار کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

منوج واجپائی کی نئی فلم،ٹریلرنےدھوم مچادی

Sirf Ek Bandaa Kafi Hai gets legal notice

ویب ڈیسک – بالی ووڈ لیجنڈ منوج باجپائی کی آنے والی او ٹی ٹی فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلرانتہائی متاثرکن ہےجسےدیکھنےکےبعدفلم کودیکھنالازمی ہوجاتاہے۔ ٹریلرکےمطابق فلم دراصل عدالت میں چلنےوالےایک ایسےکیس سےمتعلق ہےجس میں ایک عام وکیل ایک عام لڑکی کاکیس ایک انتہائی طاقتورآدمی کےخلاف لڑتاہےتاکہ اس لڑکی کوانصاف دلاسکے۔۔ فلم کی کہانی فلم ایک عام آدمی کی ہمت کو بیان کرتی ہےاپنےوقت کےطاقتوراورانتہائی بااثرشخص کوچیلنج کرتاہےاورثابت کرتاہےکہ کوئی بڑاہویاچھوٹا،قانون کےآگےسب برابرہیں۔ لیکن ظاہرکہانی بس اتنی سادہ نہیں،اس میں وہ سب کچھ بھی دکھایاگیاہےجوکسی بھی طاقتورمافیاکوللکارنےکےنتیجےمیں ایک عام آدمی کوبھگتناپڑتاہے۔   یہ …

مزید پڑھیں »

فلم پرتنقید۔۔شان کولینےکےدینےپڑگئے

Shaan criticizes film Money Back Guarantee

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی طرح پاکستان کی فلم انڈسٹری بھی70سال گزرنےکےباوجودتجرباتی مراحل سےباہرنہیں نکل پائی۔ حالت یہ ہےکہ اس جدیداورسہولیات سےبھرپوردورمیں بھی ہمیں فلم بنائی نہیں آئی۔ فلم کب بنتی ہے، کب سینماپرلگتی ہےاورکب اترجاتی ہے ۔۔ پتاہی نہیں چلتا۔ ہاں اس بےچارےکوضرورپتاچلتاہوگاجس کےپیسےڈوب جاتےہونگے۔ حال ہی میں ریلیزہونےوالی فلم ‘منی بیک گارنٹی’ کےساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ فوادخان اورکرکٹروسیم اکرم جیسےبڑےناموں سےسجی یہ فلم پردہ سکرین پرفلم بینوں کوایک آنکھ نہ بھائی اوراب تک کی اطلاعات کےمطابق فیصل قریشی کی ہدایتکاری میں بننےوالی یہ فلم بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ ویسےتوپاکستان میں حالیہ چندسالوں میں بننےوالی زیادہ ترفلمیں …

مزید پڑھیں »

بالی وڈاداکارہ سومیاٹنڈن کی بولڈتصاویروائرل

somia tandon bold photo shoot

ویب ڈیسک ۔۔ مشہوربالی ووڈاداکارہ سومیا ٹنڈن کےبولڈ فوٹو شوٹ نےسوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے۔ سومیاکی بولڈتصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ہیں اورصارفین ان پرطرح طرح کےکمنٹس کررہےہیں۔ اداکارہ سومیا ٹنڈن نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتےجنگل کی آگ کی طرح ہرطرف پھیل گئیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں سومیاکو سبز رنگ کے بولڈ لباس میں دلکش پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ کی انسٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔ صارفین کی جانب سے اداکارہ کےحالیہ فوٹو …

مزید پڑھیں »

کومل رضوی کی امریکی ارب پتی سےشادی

komal rizvi marriage

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی گلوکارہ اورفنکارہ کومل رضوی نےامریکہ میں مقیم ٹیک ٹائیکون علی اپل کے ساتھ شادی کرلی ہے۔ کومل رضوی کی علی اپل کےساتھ دوسری شادی ہے۔ علی سلیکون ویلی، سان فرانسسکو میں ایک ملٹی بلین ڈالر کمپنی کے بانی ہیں۔ رضوی نے انسٹاگرام پرشادی کا باضابطہ اعلان کرنے کے لیےتقریب کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔ تصویروں میں کومل اپنی والدہ کےڈیزائن کئےہوئےسلور کڑھائی والے لہنگے میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ تقریب میں صرف قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ دولہا نےتقریب کیلئےسفید سوٹ اورنیلی قمیض کاانتخاب کیا۔ کومل رضوی کی پہلی شادی گلوکارہ …

مزید پڑھیں »