Wednesday, 24 December 2025 | Web Desk معروف امریکی سوشل میڈیاانفلوئنسراوریوٹیوبرایڈم دی وو 51 برس کی عمر میں انتقال کرکےاپنےلاکھوں چاہنےوالوں کواداس کرگئے۔ انہیں فلوریڈامیں ان کےگھرمیں مردہ حالت میں پایاگیا۔ اوسیولا کاؤنٹی شیرف آفس کےمطابق ، ایڈم کےایک دوست نےگھرکی تیسری منزل کی کھڑکی سےاندرجھانکاتووہ اپنےبسترپربےسدھ پڑےتھے ۔ پولیس نےریسکیواہلکاروں کےساتھ کاروائی کی ۔ اندرداخل پرہونےپرایڈم مردہ حالت میں پائےگئے۔ شیرف آفس کا کہنا تھا،موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے میڈیکل ایگزامنر کی جانب سے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ ڈیوڈ ایڈم ولیمز نے 2009 میں یوٹیوب پر اپنا سفر شروع کیا، 2012 میں انہوں نے اپنا مشہور …
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
بھارتی سنگھ کےہاں دوسرےبیٹےکی آمد
Saturday, 20 December 2025 | Web Desk معروف بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ دوسرےبیٹےکی ماں گئیں ۔۔ انہوں نےجمعہ انیس دسمبرکوہسپتال میں بیٹےکوجنم دیا۔ بھارتی سنگھ اوران کےشوہرہرش لمباچیانےاب تک سوشل میڈیاپراس خبرکوشیئرنہیں کیالیکن بھارتی میڈیاذرائع نےاس خبرکی تصدیق کی ہے۔۔ بھارتی سنگھ بھارت کی معروف کامیڈین ہیں ۔ انہیں بگ باس میں شرکت کےبعدشہرت ملی اوراس کےبعدانہوں نےپیچھےمڑکرنہیں دیکھا۔ بھارت ان دنوں کوکنگ شو ‘لافٹر شیف’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہ اس شو کی میزبان ہیں۔ متنازع پوسٹ پرملکہ حسن سےتاج چھین لیاگیا بھارتی اور ہرش کے ہاں پہلے بچے لکش سنگھ لمباچیا کی پیدائش 2022 میں ہوئی ۔
مزید پڑھیں »متنازع پوسٹ: مس فن لینڈسےٹائٹل چھین لیاگیا
Thursday, 18 December 2025 | Web Desk فن لینڈ کی 22 سالہ حسینہ سارہ دزافسےکوایک متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد اپنا "مس فن لینڈ” کا تاج اور خطاب سےہاتھ دھوناپڑے۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا جب ان کی ایک نسل پرستانہ سمجھی جانے والی تصویر پران کےخلاف شدید تنقید ہوئی۔ سارہ نے گزشتہ ماہ تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے "مس یونیورس” مقابلے میں اپنے ملک کی نمائندگی کی ۔ مقابلے کے بعد، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی آنکھوں کے کناروں کو انگلیوں سے کھینچا ہوا تھا۔ اس …
مزید پڑھیں »حنانیازی نےزندگی کاساتھی چن لیا
Monday, 8 December 2025 | Web Desk پاکستانی شوبزکاجانامانانام حنا نیازی نےمنگنی کرلی۔ حنانیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: "And she said Yes”۔ حنا نیازی کی منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کے طور پر منائی گئی جس میں ان کے قریبی دوست اور عزیزوں نےشرکت کی ۔ View this post on Instagram A post shared by Osman Pervaiz Mughal (@opmshoots) اس موقع پر حنا نے سیاہ رنگ کا شاندار گاؤن پہنااور بالوں کو وینٹیج اسٹائل میں بنایاگیا تاہم جیولری بہت کم پہنی۔ حناکےکے منگیتربھی سیاہ …
مزید پڑھیں »کرن جوہر ۔۔ نسوانیت سےمردانگی تک کاسفر
Thursday, 20 November 2025 | Web Desk معروف بالی وڈہدایت کاراورپروڈیوسرکرن جوہرنے اپنی نسوانیت کومردانہ پن میں کیسےڈھالا؟ اس حوالےسےخودکرن جوہرنےکچھ دلچسپ انکشافات کئےہیں ۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں بالی ووڈ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار کرن جوہر نےبتایاکہ 15 سال کی عمر تک اُن کی آواز اور چال ڈھال میں نسوانیت جھلکتی تھی۔ کرن جوہرکےمطابق ان کےٹیچرنے اس بات کی نشاندہی کی کہ میری آواز اور چال ڈھال لڑکیوں سےملتی ہےاور اس وجہ سے مستقبل میں بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے کیونکہ لوگ مذاق بنائیں گے۔ انہوں نے مجھے کہا کہ …
مزید پڑھیں »صباقمرسےدشمنی، ماہرہ نےسچ بول دیا
Wednesday, 19 November 2025 | Web Desk دنیابھرمیں شوبزاداکاروں کےدرمیان پیشہ ورانہ چپقلش عام سی بات ہے ۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی دوہیوی ویٹ اداکارائیں ماہرہ خان اورصباقمرکےدرمیان بھی خاموش رقابت کی خبریں میڈیااورسوشل میڈیاکی زینت بنتی رہتی ہیں۔ ماہرہ خان سےایک شومیں جب اس حوالےسےسوال کیاگیاتوان کےجواب نےسب کوحیرت میں ڈال دیا۔ ماہرہ حال ہی میں اپنی نئی فلم نیلوفرکی تشہیر کے لیے ساتھی اداکار فواد خان کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں۔ شومیں شریک ایک مداح نے ان سےپوچھا: آپ اور صبا قمرکےدرمیان خاموش دشمنی کی خبروں میں کتنی سچائی ہے؟ ماہرہ خان نےاپنےجواب …
مزید پڑھیں »افسوس یہ الفاظ میرےمنہ سےنکلے: اداکارزاہداحمد
Tuesday, 04 November 2025 | Web Desk پاکستانی ڈراموں کےمعروف اداکار زاہد احمد نےسوشل میڈیاکانٹینٹ کریئیٹرزسےمتعلق اپنےمتنازع بیان پرمداحوں سےمعافی مانگ لی۔ کہاان کےبیان کاغلط مطلب لیاگیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے متنازع بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہےکہ اُن کے الفاظ کا غلط مطلب لیا گیا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں زاہد احمد نے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل کریئیٹرز کے بارے میں انتہائی سخت الفاظ کا استعمال کیا۔۔ زاہد احمد نے کہاوہ پوڈکاسٹ میں سوشل میڈیا بنانے والوں کے بارے میں بات کررہےتھے، ڈیجیٹل کریئیٹرز کوجہنمی کہنامیری غلطی تھی، مجھے افسوس ہے کیونکہ میں نےجوکہا جذبات میں آکرکہا، …
مزید پڑھیں »سنزآف دی نیون نائٹ ۔۔ ایک غیرروایتی کرائم تھرلر
Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk ہانگ کانگ سنیما کی تاریخ میں شاید ہی کسی فلم کا اتنا انتظار کیا گیا ہو جتنا جونو مک چون لنگ کی فلم Sons of the Neon Night کا۔ تقریباً 40 کروڑ ہانگ کانگ ڈالر (51.4 ملین امریکی ڈالر) کے بجٹ اورفلمی دنیاکےنمایاں ستاروں سے سجی کاسٹ کے ساتھ یہ فلم 2017 اور 2018 کے دوران شوٹ ہوئی تھی، لیکن نامعلوم وجوہات کی بناپراچانک غائب ہو گئی۔ پھر لمبے انتظار کے بعد اس سال مئی میں کانز فلم فیسٹیول میں اسےریلیزکیاگیا۔ یہ طویل وقفہ فلم کو اور بھی پراسرار بنا دیتا ہے۔ کہانی …
مزید پڑھیں »حرام کام سےبہترسےمردشادی کرلیں، اداکارہ صائمہ قریشی
Thursday, 25 September 2025 | Web Desk پاکستانی ڈراموں کی مشہوراداکارہ صائمہ قریشی نےشادی شدہ مردوں کومشورہ دیاہےکہ حرام کام کرنےسےبہترہےدوسری شادی کرلیں ۔ حال ہی میں ایک انٹرویومیں بات کرتےہوئےاداکارہ صائمہ قریشی نےکہاکہ 95فیصدمرددوسری شادی کےخواہشمند ہیں ۔ مردوں کو کسی کے جذبات کے ساتھ کھیلنے یا کسی کو اپنے جھوٹے وعدوں میں پھنسانے سے پہلے یہ سوچ لینا چاہیے کہ ان کی اپنی اولاد بھی ہے۔ حرام کام کرنے سے بہتر ہےمرد دوسرہ شادی کرلے۔ صائمہ قریشی نے کہاایسی کئی خواتین ہیں جنہوں نے شوہروں کی دوسری شادیاں خود کروائی ہیں حتیٰ کہ ایسے بھی کئی خاندان ہیں …
مزید پڑھیں »ماں میراڈرامہ دیکھ کرکیاکہتیں؟ہمایوں سعید
Monday, 8 August 2025 | Monitoring Desk پاکستانی ڈراموں اورفلمزکےناموراداکارہمایوں سعیدکہتےہیں شروع شروع میں ان کی والدہ کوان کی اداکاری بالکل بھی نہیں پسندنہیں تھی۔ بلکہ وہ کہتی تھیں کہ تمہیں بالکل بھی اداکاری نہیں آتی بلکہ تمہیں تورونابھی نہیں آتا۔ فوشیامیگزین کےساتھ بات کرتےہوئےہمایوں سعیدنےکہاان کی والدہ مہندی ڈرامہ میں ان کی موت کاسین دیکھ کرروئیں توانہوں نےمجھےایسےکرداراداکرنےسےروکا۔ تب میں کہاکہ بتائیں میں نےکیسی اداکاری کی توانہوں نےمجھےڈانٹا۔ ہمایوں سعیدنےکہاکہ ان کےوالدان کےڈراموں میں کام کرنےسےقطعی لاعلم تھے۔ انہیں ایک باران کےدوستوں نےبتایاکہ آپ کابیٹاتوڈراموں میں کام کرتاہے۔ اداکارکےبقول ان کےوالدکیلئےیہ بہت سرپرائزنگ تھااورگھرآکرانہوں نےمیری والدہ سےپوچھاکہ تمہیں پتاتھاجس …
مزید پڑھیں »